Gilgit Baltistan Time

Gilgit Baltistan Time News

01/02/2023

So grateful to share my world with you guys..🦋

26/11/2022

بہت سال پہلے آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول گلگت کے طالبعلم مسلم خان کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی گئی تھی اور اس نے بیچارگی کے عالم میں دریائے گلگت میں چھلانگ لگا کر جان دی تھی۔

ان ملزموں/مجرموں کے خلاف کوئی کاروائی ہوئی ہے آج تک؟

بدقسمتی سے ہمہ وقت ایک مجرمانہ ذہنیت ان ملزموں اور مجرموں کی پشت پناہی کرتی رہی ہے۔

جب تک اس مجرمانہ ذہنیت کی بیخ کُنی نہیں کی جاتی آپ کے اور ہمارے بچے محفوظ نہیں رہیں گے۔

اگر آپ اس لئے خاموش رہیں گے کہ مظلوم کا تعلق آپ کے فرقے، علاقے، خاندان سے نہیں ہے تو یہ یاد رکھیں کہ مجرمانہ ذہنیت والے لوگ آپ کے ارد گرد ہمہ وقت موجود رہتے ہیں اور بسا اوقات آپ کے قریب ترین افراد (رشتہ دار، دوست، ہمسائے وغیرہ وغیرہ) ہی ان مجرمانہ سرگرمیوں میں شامل ہوتےہیں۔

گلگت چھلمس داس میں آٹھویں کلاس کے طالب علم کیساتھ جنسی تشدد کی کوشش ناکام,کے آئ یو پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا چی...
26/11/2022

گلگت چھلمس داس میں آٹھویں کلاس کے طالب علم کیساتھ جنسی تشدد کی کوشش ناکام,کے آئ یو پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا
چیف جسٹس چیف کورٹ نے سوموٹو لیکر ایس ایس پی گلگت اور ایس ایچ او کے آئ یو تھانہ کو رپورٹ سمیت طلب کر لیا.

25/11/2022

رحیم آباد گلگت، جی بی ایل اے 3
بنام گورنمٹ آف گلگت بلتستان :
ایک بزرگ بیوہ معزور ماں کی فریاد ان اداروں سے ہے جن لوگوں نے وعدے تو بہت کئے مگر عملً اس کو نظرانداز کیا گیا۔ گلگت رحیم آباد میں ایک سی کلاس ڈسپنسری بنائی گئ تھی جس کا زمین اس ڈسپنسری کے لئے الڑٹ کیا تھا اس کو جوب دینے کا وعدہ کیا گیا تھا ۔ اس معزور ماں کا ایک ہی بیٹا ہے اور ایک بیٹی ہے 2009 میں اس کا شوہر وفات ہوا تھا اپنے دونوں بچوں کو بمشکل اسی زمین سے اپنے بچوں کی پروریش کررہی تھی اور بدقسمتی سے اس کے پاس مزید زمیں نہیں ہے نہ کوئی اور روزگار کمانے کا زریعہ ہے ۔نہ اس کا کمانے والا کوئی اور ہے۔ اور اسکے زمین میں ہی ڈسپنسری بنایا گیا ۔ چار سال تک ماں اور بیٹے نے عارضی طور پر اسی ڈسپنسری میں ملازمت کیا مگر پرمنٹ کسی اور کو جوب پہ لگالیا۔
جب گورنمینٹ کی طرف سے یہ پروجیکٹ آیا اور وہ اس کے زمیں میں ہی بنا لیا اور روزگار دینے کا وعدہ بھی کیا ۔ پانچ سال گزر گئے اور ڈسپنسری کا افتتاح بھی کیا گیا اور اس بندے نے آپنے کاغذات بھی جمح کیا اور انٹرویو بھی دیا مگر اس پہ جبرن اپنی من مانی کر کے کسی اور کو لگایا ۔اس معزور ماں نے بہت کوشیش کی مگر اس کی التجا کسی نے نہیں سنی ۔ اب یہ گھرانہ اتنا بے بس ہے کہ آخر اپنا حق کس سے مانگے ؟؟ گورمینٹ کے اداروں سے گزارش کرتے ہیں کہ ان کی فریاد سن لے !! ان کو ان کا حق دیا جائے ! حق حقدار تک پہنچایا جائے ۔
" یاد رکھے یہ ایک بیوہ ہے اور معزور بھی ہے۔ "
نام : دانش کریم
دانش کریم کو انصاف فراہم کیا جائے۔

رحیم آباد جی بی ایل اے 3

آج ثابت ہوگیا ہزارہ شہداہ کے لواحقین بلیک میلر نہیں تھے انکے ساتھ ظلم ہوا تھا۔ کیونکہ جب انسان زخمی ہوتا ہے تو انکی حالت...
07/11/2022

آج ثابت ہوگیا ہزارہ شہداہ کے لواحقین بلیک میلر نہیں تھے انکے ساتھ ظلم ہوا تھا۔ کیونکہ جب انسان زخمی ہوتا ہے تو انکی حالت ایسی ہوجاتی ہے۔
اور جب کوئی گھر کا پیارا مارا جاتا ہے تو ان کے ورثاء حکومتِ وقت سے انصاف مانگتے ہیں۔ اور بہت کم ظرف تھا وہ حکمران جس نے شہداء کے ورثاء کو بلیک میلر کہا تھا !!

جس طرح آج وہی سابقہ حکمران ٹانگیں پھیلا کر دلائل دے رہا ہے کہ اسے گولی لگی ہے اور وہ زخمی ہے۔ اسی طرح خون جمانے والی سردی میں پیاروں کی لاشیں لیکر انصاف مانگتے شہداء کو یاد رکھنا چاہئے تھا !!

- اقرار علی امیر

04/11/2022
04/11/2022

CCTV

03/11/2022

کچہری چوک سے پہلے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جبکہ زخمیوں میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور سینیٹر فیصل جاوید و دیگر اہم رہنماء شامل ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب اُن کا قافلہ ظفر علی خان کے قریب پہنچا تھا۔

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ کے بعد کنٹینر سے اعلان کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی محفوظ ہیں۔

فائرنگ کے وقت علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی جب کہ موقع پر موجود سکیورٹی اہلکاروں نے حملہ آور کو فوری طور پر حراست میں لے لیا۔

تحریک انصاف کے ایک کارکن نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے شخص کو فوری طور پر دبوچ لیا، جس کے باعث حملہ آور اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے میں ناکام ہوا۔

اللہ والا چوک پر فائرنگ کے بعد سکیورٹی اہلکار فوری طور پر عمران خان کے پاس پہنچ گئے اور انہیں حصار میں لے لیا۔فائرنگ کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو گاڑی کے ذریعے سے عمران خان کومحفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے۔

*چھلت نگر کے بعد استک روندو اور گوپس غذر میں بھی سوشل میڈیا پر  پاک فوج کے خلاف توہین آمیز مواد کی بنیاد پر بغاوت کے مقد...
03/11/2022

*چھلت نگر کے بعد استک روندو اور گوپس غذر میں بھی سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف توہین آمیز مواد کی بنیاد پر بغاوت کے مقدمات درج کردیے گئے ۔*

Address

Gilgit Baltistan
Hunza
512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gilgit Baltistan Time:

Share