Imran speaks

Imran speaks Journalist

میں نے کسی پارٹی کی حمایت نہیں کی بلکہ شخصیت کی حمایت کی ہے چاہے اچھا کیا یا غلط کیا الیکشن 2026 میں آخری دم تک نبھاونگا...
25/05/2026

میں نے کسی پارٹی کی حمایت نہیں کی بلکہ شخصیت کی حمایت کی ہے چاہے اچھا کیا یا غلط کیا الیکشن 2026 میں آخری دم تک نبھاونگا انشاءاللہ۔
معروف سماجی شخصیت یعقوب شہباز شگری

وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے گلگت میں گورنر سید مہدی شاہ اور نگران وزیر اعلی جسٹس ریٹائرڈ یار محمد ملاقات کررہے ہیں ۔وزی...
07/05/2026

وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے گلگت میں گورنر سید مہدی شاہ اور نگران وزیر اعلی جسٹس ریٹائرڈ یار محمد ملاقات کررہے ہیں ۔وزیر اعظم اج ایک روزہ دورے پہ گلگت پہنچے تھے۔

ہمارا کسی جماعت سے کوئی الحاق نہیں ہوا مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ کا ک...
02/05/2026

ہمارا کسی جماعت سے کوئی الحاق نہیں ہوا مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ کا کارکنان کی موجودگی میں اہم پیغام جاری.

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکامِ پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن ختم کر دیپارٹی کو باضابطہ طور پر ڈی لسٹ کرتے ہوئے اسے سیاس...
30/04/2026

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکامِ پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن ختم کر دی
پارٹی کو باضابطہ طور پر ڈی لسٹ کرتے ہوئے اسے سیاسی جماعتوں کی فہرست سے خارج کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد پارٹی اپنی رجسٹرڈ حیثیت برقرار نہیں رکھ سکے گی۔

شاہراہِ قراقرم جگلوٹ کے مقام پر مرغیوں سے بھری ڈاٹسن اور کار میں تصادم ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔۔۔
30/04/2026

شاہراہِ قراقرم جگلوٹ کے مقام پر مرغیوں سے بھری ڈاٹسن اور کار میں تصادم ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔۔۔

کراچی کی روڈز پر ایک عجیب جنگ شروع ہو چکی ہے۔ پہلے شان فوڈ نے بل بورڈ لگایا: کراچی میں 10 میں سے 9 لوگوں کا انتخاب شان ہ...
30/04/2026

کراچی کی روڈز پر ایک عجیب جنگ شروع ہو چکی ہے۔ پہلے شان فوڈ نے بل بورڈ لگایا:
کراچی میں 10 میں سے 9 لوگوں کا انتخاب شان ہے"۔

پھر فلک فوڈ نے سائیڈ میں جواب دیا:
10 میں سے 1 بنو، کچھ نیا ٹرائی کرو"۔

لوگوں نے کہا یہ مارکیٹ بس یہاں ختم! لیکن امتیاز سپر مارکیٹ بھی کہاں پیچھے رہنے والا تھا۔

امتیاز نے ان دونوں بل بورڈز کے برابر میں اپنا بل بورڈ لگا دیا چاہے 10 میں سے 9 ہوں یا وہ 1 آنا تو امتیاز ہی ہے کیونکہ مصالحوں کے سب سے بیسٹ پرائس امتیاز پہ ہی ملیں گے"۔

اصلی سوال یہ ہے کہ Next Move کس کا ہوگا؟
🤣

گلگت بلتستان کے مشہور فوٹوگرافر آصف عاشور نے اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ فروخت کرنے کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنا ٹک ...
30/04/2026

گلگت بلتستان کے مشہور فوٹوگرافر آصف عاشور نے اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ فروخت کرنے کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ اس لیے فروخت کرنا چاہتے ہیں تاکہ وادی ڈوگرو، شگر کے بچوں کے لیے ایک اسکول بنانے میں مدد مل سکے۔
شگر کے نام نہاد نمائندوں کو شرم آئے گی؟

28/04/2026

اسسٹنٹ کمشنر شگر فیصل حیات گوندل کی خصوصی ہدایت حسن شہید چوک سے خانقاہ تک روڈ پر فِلنگ کا کام جاری ہے۔
جلد میٹلینگ کا کام شروع کئے جائیں گے ۔

16 سالہ ایرانی طالبہ نے اپنا 55 ملین تومان کا تعلیمی ایوارڈ  میناب اسکول کے نام کر دیاانسانیت، ہمدردی اور علم سے محبت کی...
25/04/2026

16 سالہ ایرانی طالبہ نے اپنا 55 ملین تومان کا تعلیمی ایوارڈ میناب اسکول کے نام کر دیا
انسانیت، ہمدردی اور علم سے محبت کی ایک انتہائی جذباتی اور بے مثال کہانی! خوزستان سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ ایرانی طالبہ، امیر پرست زادہ نے اپنا 55 ملین تومان کا تعلیمی ایوارڈ ہرمزگان کے علاقے میناب میں اسکول کی دوبارہ تعمیر کے لیے وقف کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ میناب کا یہ اسکول امریکی اور اسرائیلی حملوں کا نشانہ بنا تھا، جس میں اسکول کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ متعدد معصوم طالبات بھی شہید ہوئی تھی۔ اس المناک سانحے اور تباہی کے بعد، امیر پرست زادہ کا یہ ایثار اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ بارود اور بمباری علم کی روشنی کو ہرگز نہیں بجھا سکتے۔ اس کم عمر بیٹی نے اپنا قیمتی انعام عطیہ کر کے نہ صرف ان شہید بچوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے، بلکہ پوری دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ بڑے خواب صرف اپنی ذات کے لیے نہیں، بلکہ دوسروں کی تاریک زندگیوں میں امید کا دیا جلانے کے لیے بھی دیکھے جاتے ہیں۔

18/04/2025

خطبہ جمعہ ۔
آغا باقر الحسینی ۔۔

Address

Shigar
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran speaks:

Share