Pak Media Network

Pak Media Network Connecting voices, sharing stories, and delivering authentic news. Stay informed with Pak Media Network

ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی، پنجاب میں ساڑھے 8 لاکھ گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل
24/06/2026

ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی، پنجاب میں ساڑھے 8 لاکھ گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل

💔 منتہا کی انتہا...!ایک ننھی معصوم بچی گھر سے صرف چینی لینے نکلی تھی، مگر واپس نہ لوٹ سکی۔ یہ خبر صرف ایک خاندان کا دکھ ...
24/06/2026

💔 منتہا کی انتہا...!

ایک ننھی معصوم بچی گھر سے صرف چینی لینے نکلی تھی، مگر واپس نہ لوٹ سکی۔ یہ خبر صرف ایک خاندان کا دکھ نہیں، بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک دردناک سوال ہے۔

منتہا آج ہمارے درمیان نہیں رہی، لیکن اس کی المناک موت ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کر رہی ہے کہ کیا ہم اپنے بچوں کے لیے واقعی ایک محفوظ ماحول فراہم کر پا رہے ہیں؟

ہر بچہ تحفظ، محبت اور سکون کا حق رکھتا ہے۔ ہمیں بطور والدین، شہری اور معاشرے کے فرد اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہوگا، بچوں کی حفاظت کو ترجیح دینی ہوگی اور ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا۔

اللہ تعالیٰ منتہا کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے، اس کے والدین اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے، اور ہر بچے کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

🕊️ معصوم جانوں کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

24/06/2026

گلگت الیکشن ٹریبونل میں عطاء اللہ اور امام مالک کیس آگے چل سکتا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ 29جون کو سنایا جائے گا

پٹرولیم مصنوعات سستی، مگر کرایے بدستور برقرار؛ عوام ضلعی انتظامیہ سے کارروائی کے منتظرگلگت: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں می...
24/06/2026

پٹرولیم مصنوعات سستی، مگر کرایے بدستور برقرار؛ عوام ضلعی انتظامیہ سے کارروائی کے منتظر

گلگت: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود عوام کو ٹرانسپورٹ کرایوں میں کسی قسم کا ریلیف نہیں مل سکا۔ بیشتر روٹس پر پرانے کرایے ہی وصول کیے جا رہے ہیں، جس سے مسافروں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ شہریوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اس معاملے پر مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری نوٹیفکیشن پر فوری عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

24/06/2026

سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی جمیل احمد کی استحکام پارٹی کے جنرل سیکرٹری خالد محمود کے ساتھ شاہین ہوٹل میں اہم ملاقات۔۔

24 جونآذادکشمیر بھر میں رضاکارانہ مکمل شٹرڈاؤن و پہیہ جام جاری ہے- دھرنوں میں موجود عوام پُرعزم - ریاست بھر کا بچہ، بوڑھ...
24/06/2026

24 جون
آذادکشمیر بھر میں رضاکارانہ مکمل شٹرڈاؤن و پہیہ جام جاری ہے- دھرنوں میں موجود عوام پُرعزم - ریاست بھر کا بچہ، بوڑھا، مر و عورت ہر شخص اس ظلم، جبر کے خلاف اور اپنے مطالبات پر عملدرآمد کیلئے اپنا کردار ادا کر رہا ہے -
اوورسیز کشمیریوں کا اس تحریک میں جاندار کردار ہے جس پر ان کو سلام پیش کرتے ہیں- وطن میں موجود عوام دھرنوں کو مضبوط کریں اور اوورسیز بھائی اپنے احتجاج جاری رکھیں- لڑائی لمبی اور اعصاب شکن ہے- جیت اُسی کی ہے جس کے اعصاب مضبوط ہیں اور انشاء اللہ جیت عوام کی ہو گی-
Sardar Umar Nazir Official

#چلوچلومظفرآبادچلو



AI pics

24/06/2026

میڈیا کے سوال جرگہ دار فرادون کا سیاسی مخالفین کو کرارہ جواب ۔۔ہم چلاس کو ۔۔۔۔

24/06/2026

ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں ایرانی تیل کی فروخت کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، چین، شمالی کوریا اور جاپان نے ایرانی تیل کی تیزی سے خریداری شروع کردی ہے۔

24/06/2026

اورنگزیب خان ایڈووکیٹ گورنر گلگت بلتستان ہونگے
ذرائع

23/06/2026

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈو کا بہترین گووول ⚽
اور عرب میڈیا کے کمنٹیٹر کی بہترین کمنٹری 🤝

Address

Hunza
358185

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share