Hunza Review

Hunza Review It's all about Hunza
Making Hunza Greater Again.

"BrainRot" = MatoduganilaIn 2024, the slang term "brainrot" gained popularity and was even added to dictionaries. It ref...
19/04/2025

"BrainRot" = Matoduganila

In 2024, the slang term "brainrot" gained popularity and was even added to dictionaries. It refers to the supposed decline in mental clarity and cognitive function due to excessive consumption of low-quality or addictive internet content.

Interestingly, Burushaski already had a word with the exact same meaning—"Matoo duganila" (mato = brain, duganila = rot). If we examine further, words like duginila or daganaba dukuguna also convey this idea.

In Burushaski, we often say "Yalay uny matoo duganila" when someone is overworking their mind or is deeply engrossed in something—whether it's intense mental effort or excessive consumption of content.

This shows how Burushaski has always had precise and expressive terms for modern concepts!

13/03/2025

Universal Statement of Whale Intel Hunzuxz..
🤣Mee Withdraw otam😂

13/03/2025

سننے میں آرہا ہے کہ ویل ائنتل وڑ گیا ہے ۔
مسٹر نولن باگ گیا

09/03/2025

گھر میں گھس کر حملہ کرنا خون بہانا قاتلانہ حملے کے مترادف ہے ۔ رحیم آباد کے نوجوانوں کو چاہیے کہ جوتل کے ان دہشت گردوں پر سٹریٹ فائرنگ کریں ۔

گلگت : رحیم آباد کنزرویشن کمیٹی اور وائلڈ لائف والنٹیئرز کو رحیم آباد میں ٹرافی ہنٹنگ  کامیاب  کرنے پر مبارکباد۔ آپ کی م...
23/01/2025

گلگت : رحیم آباد کنزرویشن کمیٹی اور وائلڈ لائف والنٹیئرز کو رحیم آباد میں ٹرافی ہنٹنگ کامیاب کرنے پر مبارکباد۔ آپ کی محنت اور کاوشوں کی بدولت نہ صرف مقامی کمیونٹی کو فائدہ پہنچا بلکہ جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے اہم اقدامات بھی ممکن ہوئے۔

یہ کامیابی علاقے کی ترقی اور قدرتی وسائل کی حفاظت کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

( تھوموشلنگ) بروشسکی محفلِ مشاعرہ  "سڅومیئے مرکہ" اولڈ ہنزہ اِن 21دسمبر2024 سنیچر کی  رات آٹھ بجے
17/12/2024

( تھوموشلنگ)
بروشسکی محفلِ مشاعرہ "سڅومیئے مرکہ"

اولڈ ہنزہ اِن 21دسمبر2024 سنیچر کی رات آٹھ بجے

ہنزہ کی پہچان صدارتی ایوارڈ یافتہ خاتون بی بی شکرت انتقال کر گئیں۔ہنزہ کے علاقے کریم آباد سے تعلق رکھنے والی بزرگ خاتون،...
16/12/2024

ہنزہ کی پہچان صدارتی ایوارڈ یافتہ خاتون بی بی شکرت انتقال کر گئیں۔
ہنزہ کے علاقے کریم آباد سے تعلق رکھنے والی بزرگ خاتون، بی بی شکرت، 80 سال سے زائد عمر پاکر رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔ مرحومہ نے ہنزہ کی روایتی دستکاری کو نہ صرف فروغ دیا بلکہ ان کی تخلیقی مصنوعات کو ملکی اور غیر ملکی سیاحوں میں متعارف کرانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔
بی بی شکرت کا دستکاری مصنوعات پر مبنی دکان قدیم تاریخی بلتت قلعے کے قریب واقع تھا، جہاں سیاح نہ صرف ان کے دستکاری کے منفرد نمونوں کو خریدتے بلکہ ان کے ہنر کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کا موقع بھی پاتے تھے۔
مرحومہ معروف بزرگ نمبردار اور کریم آباد کی سماجی شخصیت شناور خان کی بہن تھیں۔ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
(اکرام نجمی)

نیک عالم ولد عبد النصیر ساکن زیرو پوائنٹ چلاس نے آج تھلیچی پل کے مقام پر حادثہ ہونے والی  کوسٹر کے ڈیٹ باڈیز کو 4 گھنٹے ...
13/11/2024

نیک عالم ولد عبد النصیر ساکن زیرو پوائنٹ چلاس نے آج تھلیچی پل کے مقام پر حادثہ ہونے والی کوسٹر کے ڈیٹ باڈیز کو 4 گھنٹے مسلسل کوشش کر کے نکالا ہے۔ اس لڑکے کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔

Ganish - Hunza Valley 😍
11/11/2024

Ganish - Hunza Valley 😍

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔وزیرِاعظم گلگت کے ضلع غذر میں ببر گاؤں میں 2022 ...
06/11/2024

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔

وزیرِاعظم گلگت کے ضلع غذر میں ببر گاؤں میں 2022 کے سیلاب کے باعث تباہ ہونے والے مکانوں کی جگہ متاثرین کیلئے خصوصی طور پر تعمیر شدہ نئے گھروں کا افتتاح کریں گے۔

علاوہ ازیں وزیرِاعظم گلگت میں متعدد ترقیاتی منصوبوں بالخصوص نلتر ایکسپریس وے، گریٹر واٹر سپلائی ہنزہ، عطاباد میں 54 میگاواٹ کے پن بجلی کے پلانٹ اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کے سنگِ بنیاد و افتتاح کریں گے۔

بہت بہت مبارک ۔۔خداآباد گوجال ہنزہ سے تعلق رکھنے والا  7 سالہ تابش علی ولد یوسف علی نے آئی سی سی سائنس مقابلے میں سلور م...
04/11/2024

بہت بہت مبارک ۔۔
خداآباد گوجال ہنزہ سے تعلق رکھنے والا 7 سالہ تابش علی ولد یوسف علی نے آئی سی سی سائنس مقابلے میں سلور مڈل حاصل کر کے امریکہ میں ہونے والے گلوبل فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
اس کامیابی پر ان کو ان کے والدین کو بہت بہت مبارکباد اور مستقبل میں امریکہ میں ہونے والا مقابلے میں کامیابی کےلیے دعائیں۔
بشکریہ: اکرام نجمی

01/11/2024

Address

Hunza
15700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunza Review posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share