shia news network

shia news network all world shia news updates

09/12/2024

آج شامی سرحد پر گولان کی پہاڑیوں پر کھڑے ہو کر فخریہ انداز میں جعلی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا بیان اردو ترجمہ کے ساتھ۔۔
شئیر لازمی کریں تاکہ الباکستانیوں کو ان کے مجاہدین کی کامیابی نظر آئے کہ انھوں نے اسرائیل کے لیے ایک کامیاب جنگ لڑی ہے۔

22/11/2024

29/10/2024

👇👇👇

19/05/2024

*صدر رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی صحیح جگہ کا پتہ لگا لیا گیا*
صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کا جائے حادثہ ارسباران کے جنگلات میں واقع اوزی گاؤں کے آس پاس تھا اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئیں ہیں ۔ جس علاقے میں یہ حادثہ پیش آیا وہ ان علاقوں میں سے ایک ہے جہاں پہنچنا مشکل ہے اور اس مسئلے کی وجہ سے ریسکیو فورسز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

#ریسکیو

نہج البلاغہ حکمت نمبر 1(١) قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُكُنْ فِی الْفِتْنَةِ كَابْنِ اللَّبُوْنِ، لَا ظَهْرٌ فَیُرْكَبَ، وَ ...
13/05/2024

نہج البلاغہ حکمت نمبر 1
(١) قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
كُنْ فِی الْفِتْنَةِ كَابْنِ اللَّبُوْنِ، لَا ظَهْرٌ فَیُرْكَبَ، وَ لَا ضَرْعٌ فَیُحْلَبَ.

📍ترجمہ 👈 فتنہ و فساد میں اس طرح رہو جس طرح اونٹ کا وہ بچہ جس نے ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کئے ہوں کہ نہ تو اس کی پیٹھ پر سواری کی جا سکتی ہے اور نہ اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جا سکتا ہے۔

📍تشریح 👈’’لبون‘‘ دودھ دینے والی اونٹنی کو اور’’ابن اللبون‘‘ اس کے دو سالہ بچے کو کہتے ہیں اور وہ اس عمر میں نہ سواری کے قابل ہوتا ہے اور نہ اس کے تھن ہی ہوتے ہیں کہ ان سے دودھ دوہا جا سکے۔ اسے ’’ابن اللبون‘‘ اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس دو سال کے عرصہ میں اس کی ماں عموماً دوسرا بچہ دے کر دودھ دینے لگتی ہے۔
مقصد یہ ہے کہ انسان کو فتنہ و فساد کے موقع پر اس طرح رہنا چاہیے کہ لوگ اسے ناکارہ سمجھ کر نظر انداز کر دیں اور کسی جماعت میں اس کی شرکت کی ضرورت محسوس نہ ہو۔ کیونکہ فتنوں اور ہنگاموں میں الگ تھلگ رہنا ہی تباہ کاریوں سے بچا سکتا ہے۔ البتہ جہاں حق و باطل کا ٹکراؤ ہو وہاں پر غیر جانبداری جائز نہیں اور نہ اسے فتنہ و فساد سے تعبیر کیا جا سکتا ہے، بلکہ ایسے موقع پر حق کی حمایت اور باطل کی سرکوبی کیلئے کھڑا ہونا واجب ہے۔ جیسے جمل و صفین کی جنگوں میں حق کا ساتھ دینا ضروری اور باطل سے نبرد آزما ہونا لازم تھا۔

*رہبر معظم❣️ کی نظر میں کتاب خوانی 📖؛* 1️⃣ اسلام کتاب خوانی کا علمدار ہےکوئی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی۔2️⃣ کتاب روح ک...
10/05/2024

*رہبر معظم❣️ کی نظر میں کتاب خوانی 📖؛*
1️⃣ اسلام کتاب خوانی کا علمدار ہے
کوئی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی۔
2️⃣ کتاب روح کی ماں ہے
کتاب روح کی ایسی تربیت کرتی ہے جیسے ماں بچے کی تربیت کرتی ہے
✍️ولی امر مسلمین جھاں سید علی خامنہ ای

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈┈•

SNN

*شب ِ ولادت با سعادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا آپ سب کی بارگاہ اقدس میں مبارک باد پیش کرتے ہیں💖*
09/05/2024

*شب ِ ولادت با سعادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا آپ سب کی بارگاہ اقدس میں مبارک باد پیش کرتے ہیں💖*

تشریف لے جاتے ہوئے 🤫🤫🤫
07/05/2024

تشریف لے جاتے ہوئے 🤫🤫🤫

19/04/2024

📌یہ پوسٹ خصوصی ان لوگوں کے لیے جن کو ایران کا کوئی کام نظر نہیں آتا۔
👈 نوٹ: یہ ویڈیو تعصب کے پردے ہٹا کر دیکھیں۔
📍فلسطین کے دوسری بڑی عسکری تنظیم کے رہنما رمیز الحلبی کا عرب چینل کو انٹرویو:
١۔ ہم جو اسلحہ استعمال کرتے ہیں وہ ایران دیتا ہے۔
٢۔ ہم جس پیسہ سے اسلحہ خریدتے ہیں وہ ایران دیتا ہے۔
٣۔ ہماری اہم ترین کاروائیاں ایرانی ماہرین کی نگرانی میں ہوتی ہیں۔
٤۔ فلسطینی کی کامیابی کی لکیریں شھید قاسم سلیمانی کے خون سے لکھی گئیں ہیں۔
٤۔ فلسطینی مزاحمت کے جو میزائیل تل ابیب پر لگ رہے ہیں اس پر ایرانی سند ہے۔
٥۔ جو میزائل اسرائیل کے ٹینک تباہ کر رہے ہیں وہ شھید قاسم سلیمانی اور ایران کی دین ہیں۔
٦۔ اور آخری بات میں کہنا چاہوں گا جو خوراک ہم آج کھا رہے ہیں وہ ایران کی دین ہے۔
جو روزہ افطار فلسطینی غزہ میں رفح سے لے کر ںیت حنون تک کرتے ہیں اس پر شھید قاسم سلیمانی اور امام خمینی ریلیف فاونڈیشن کی وجہ سے ہی ممکن ہے۔
Follow the SNN channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaF0wx860eBh5AYksb0y

Address

Deffance Colony Jutial Gilgit
Hunza
15150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shia news network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share