The Pamir Diary

The Pamir Diary Reflecting the Truth
Welcome to The Voice Mirror, your platform for uncovering the issues, struggles, and aspirations of Gilgit-Baltistan.

We are dedicated to shedding light on the untold stories, advocating for justice, and empowering the people of GB.

12/10/2025

The Ismaili Women Volunteers extend their heartfelt birthday greetings to the present Imam Shah Rahim Al-Husseini 🎂.

Happy Birthday to Prince Rahim Aga Khan! Born on October 12, 1971, Prince Rahim is the second child and first son of Mow...
12/10/2025

Happy Birthday to Prince Rahim Aga Khan! Born on October 12, 1971, Prince Rahim is the second child and first son of Mowlana Shah Karim Aga Khan IV. On this special day, many would wish him good health, happiness, and continued success in his endeavors, celebrating his contributions and commitment to various causes. Salgirah Mubarak!

25/08/2025

اسلام آباد ۔
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے گزشتہ دنوں غذر میں آنے والے سیلاب میں بروقت اطلاع دیتے ہوئے 300 زندگیاں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے 25 , 25 لاکھ کی انعامی رقم سے نوازتے ہوئے گلگت بلتستان کے ہیروز کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔

گلگت (پ۔ر) ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی و صوبائی سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی گلگت بلتستان سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ گلگ...
05/07/2025

گلگت (پ۔ر) ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی و صوبائی سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی گلگت بلتستان سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے باشعور عوام نے ہمیشہ بھائی چارے، رواداری اور باہمی احترام کی روشن مثالیں قائم کی ہیں۔ ہم اس بات پر مکمل یقین رکھتے ہیں کہ مذہبی و مسلکی ہم آہنگی ہی ایک پرامن، خوشحال اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہے۔
ہم سب کا فرض ہے کہ ہم ایک دوسرے کے عقائد، نظریات اور مقدسات کا احترام کریں اور ایسی تمام سوچوں، باتوں اور اعمال سے گریز کریں جو کسی بھی فرد یا گروہ کے جذبات کو مجروح کر سکتی ہوں۔ اختلافِ رائے ہر معاشرے کا حسن ہوتا ہے، مگر اس اختلاف کو نفرت، تعصب یا تصادم میں بدلنے کی ہر کوشش کی بھرپور مذمت کی جاتی ہے۔
ہم تمام علماء کرام، مذہبی رہنماؤں، سول سوسائٹی، نوجوانوں اور میڈیا سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ آگاہی اور مثبت پیغام رسانی کے ذریعے معاشرے میں امن، اتحاد اور رواداری کو فروغ دیں۔ کسی بھی قسم کے فرقہ وارانہ جذبات کو ہوا دینا نہ صرف معاشرتی امن کے لیے خطرہ ہے بلکہ یہ ہمارے خطے کی ترقی اور مستقبل پر بھی منفی اثر ڈال سکتا ہے۔
ریاستی اداروں، قانون نافذ کرنے والے محکموں اور عوام کے باہمی تعاون سے ہم گلگت بلتستان کو ایک پرامن، محفوظ اور مثالی خطہ بنا سکتے ہیں۔
مذہبی و مسلکی ہم آہنگی ہی گلگت بلتستان کی اصل شناخت ہے۔
ہم سب کا فرض ہے کہ ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کریں، نفرت کی نہیں محبت کی زبان بولیں گلگت بلتستان میں ہمیشہ سے مختلف مکاتب فکر اور مذاہب کے افراد نے بھائی چارے اور باہمی احترام کے ساتھ رہنے کی روشن مثالیں قائم کی ہیں۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے اس ورثے کی حفاظت کریں اور ہر اس سوچ، رویے اور عمل کی حوصلہ شکنی کریں جو معاشرتی انتشار یا فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچا سکتا ہو۔
ہم عوام، علما، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور نوجوانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ عدم برداشت اور تعصب سے گریز کرتے ہوئے اتحاد، رواداری اور مثبت سوچ کو فروغ دیں۔
ڈپٹی اسپیکر نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان ایک پرامن، باوقار اور ثقافتی طور پر متنوع خطہ ہے جہاں مختلف مسالک اور مذاہب کے لوگ صدیوں سے بھائی چارے، باہمی احترام اور ہم آہنگی کے ساتھ رہتے آئے ہیں۔
ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ موجودہ حالات میں ہمیں مزید یکجہتی، برداشت اور رواداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ مذہبی و مسلکی اختلافات کو نفرت یا تصادم میں تبدیل کرنے کی ہر کوشش کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اس امر پر پختہ یقین رکھتے ہیں کہ ہر فرد کو اپنے عقیدے پر عمل کرنے کا آئینی اور اخلاقی حق حاصل ہے، بشرطیکہ وہ دوسروں کے عقائد کا بھی اسی جذبے سے احترام کرے۔
گلگت بلتستان کی ترقی، خوشحالی اور امن ہم سب کے اجتماعی رویے، کردار اور باہمی تعاون سے جُڑی ہوئی ہے۔
ریاستی ادارے قانون کی عملداری کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، اور معاشرے کے ہر فرد کا فرض ہے کہ وہ اس عمل میں حکومت کا ساتھ دے تاکہ گلگت بلتستان ایک محفوظ، پُرامن اور مثالی خطہ بنے۔
نفرت، تعصب اور تفرقے کو مسترد کر کے محبت، احترام اور اتحاد کی فضا کو مضبوط کریں۔

05/07/2025

صوبائی وزراء چھموگڑھ واقعے میں زخمی پولیس جوان تذکیر حسین کی عیادت کر رہے ہیں

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
05/07/2025

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے انجمن امامیہ گلگت کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
05/07/2025

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے انجمن امامیہ گلگت کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔

اسلام آباد: وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے آغا خان فنڈ فار اکنامک ڈویلپمنٹ سلطان علی الانہ گلگت بلتستان اسمبلی س...
01/07/2025

اسلام آباد: وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے آغا خان فنڈ فار اکنامک ڈویلپمنٹ سلطان علی الانہ گلگت بلتستان اسمبلی سے ہز ہائنس پرنس کریم آغا خان چہارم کی عالمی سطح پر خدمات کے حوالے سے قرارداد پیش کرنے پر شکر یہ ادا کر رہے ہیں.

15/03/2025

Gilgit Baltistan Pakistan is one of the most favorable tourist destinations in Pakistan.

Address

Hunza Valley
Hunza
15710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pamir Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share