CCN News

CCN News Updates Of Gb

05/10/2025

قاضی نثار پر حملے کے بعد یہ صاحب جو بیانات دے رہے ہیں، اس بارے میں آپ کیا کہنا چاہیں گے؟

26/09/2025

جامع مسجد غلمت
خطبہ نماز جمعہ ۔
تاجر برادری کے طرف سےگلگت بلتستان ٹیکس فری زون کے مطالبے کیساتھ جو دھرنا سوست پاک چائینا باڈر پرجاری تھا اسکےبارے سپریم کونسل جو اسلام آباد سے ڈائیلاگ کرکے آرہےہیں جو دھرنے میں موجود ہیں ان کےدرمیان آپس میں اتحاد واتفاق سےجو بھی فیصلہ ہوگا اس کی حمایت کرینگے
ڈاکٹر علی محمد امام جمعہ الجماعت غلمت نگر

25/09/2025

تاجر اتحاد ایکشن کمیٹی نے سپریم کونسل کی ہدایت پر آج سے امیگریشن کھلا رکھنے کا علان کیا ہے

25/09/2025

“سست میں تاجر اتحاد ایکشن کمیٹی کی ہنگامی پریس کانفرنس — اہم اعلانات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر روشنی ڈالی گئی۔

25/09/2025

اب تم ہمیں جینے نہیں دو گے،
ہم تمہیں جینے نہیں دیں گے۔
جاوید حسین

24/09/2025

گلگت یوتھ نگر یوتھ سے کہتا ہوں کہ اب آؤ، سب سڑکوں پر نکلیں، یا تو ایف بی آر یہاں سے جائے گی یا ہمارے تمام مطالبات حل ہوں گے

سوست میں دو ماہ سے جاری احتجاجی دھرنے کو ختم کرنے میں وفاقی حکومت سنجیدہ نہیں ھے تاجروں کے مطالبات منظور نھیں ھوئے اب مظ...
22/09/2025

سوست میں دو ماہ سے جاری احتجاجی دھرنے کو ختم کرنے میں وفاقی حکومت سنجیدہ نہیں ھے تاجروں کے مطالبات منظور نھیں ھوئے اب مظاہرین پلان سی کی طرف بڑھتے ھوئے کسٹم دفاتر کو تالہ بند کر کے تاجر اور عوام گلگت کا احتجاجاً رخ کریں گے پھر مطالبہ ٹیکس فری زون کی بجائے آئین سازی اسمبلی ہوگا ۔ نگر یوتھ آرگنائزیشن کا پریس کانفرنس میں اعلان ۔

20/09/2025

جب پلان C کا اعلان ہوگا تو پھر تمہیں رونا پڑے گا۔

( سید شیخ باقری کاظمی)

Address

Gilgit Baltistan
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CCN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share