Saqib Hussain

Saqib Hussain Digital Creator

---Heartiest congratulations to my beloved uncle! 🌟Alhamdulillah, my uncle has been promoted to the position of Operatio...
15/12/2025

---

Heartiest congratulations to my beloved uncle! 🌟
Alhamdulillah, my uncle has been promoted to the position of Operations Manager at Apna Bank, Chilas Branch.
May Allah grant him continued success and bless him with wisdom, honesty, and dedication in fulfilling his responsibilities.ameen,❤️🥰

22/08/2025

دریائے غیزر میں پانی کا بہاؤ شروع ہوچکا ہے، لہٰذا نشابی علاقے کے ہمارے بھائی خبردار رہیں۔

22/08/2025

جھیل بننا شروع

ضلع غذر کے علاقے راوشن تالی داس نالہ میں سیلاب آنے سے دریائے غذر کا بہاؤ رک گیا اور علاقے میں دریا کا پانی تیزی جمع ھوکر جھیل کی شکل اختیار کر رہا ہے قریبی آبادیوں اور غذر ایکسپریس وے اس کی لیپٹ میں آرہا ہے

17/08/2025

" ساقب انٹرپرائز کی جانب سے قسطوں پر موبائلز دیے جا رہے ہی اگر کسی بھائی کو قسطوں پر موبائل درکار ہو تو برائے مہربانی ہم
سے رابطہ کرے۔
WhatsApp: 03555022032
03452133370

16/08/2025

گلگت بلتستان حکومت نے فوج سے مدد طلب کرلی ۔

16/08/2025

گلگت نپورہ بسین کھاری میں دریائی کٹاؤ میں اچانک شدت آنے سے پروٹیکٹیو بند ٹوٹ گیا۔ مقامی رضاکار اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو اور حفاظتی اقدامات میں مصروف ہیں۔

16/08/2025

نلتر چینل میں کام وہاں جاری احتجاج کی وجہ سے نہیں کیا جا رہا عمائدین نلتر کی گلگت شہر کے لوگوں کو دھمکی اگر ہمارے مطالبات نہیں مانے گئے تو ہم گلگت کو نلتر سے بہت کچھ دے رھے ہم اپنی طاقت دیکھا دینگے ۔

11/08/2025

پولیس میدان میں ۔عوام سیلاب میں ۔بجلی کے ارمان میں ۔گلگت بلتستان بحران میں ۔ وزیراعلی تاجکستان میں ۔

11/08/2025

دنیور نالہ حادثہدا

سماجی رہنما دلدار حسین سمیت 6 افراد جابحق ہوچکے ہیں، 9 شدید زخمی۔
آغا خان ہسپتال شفٹ۔۔

10/08/2025

شیشپر گلیشیر پگھلنے سے حسن آباد نالے میں شاھراہ قراقرم سمیت عوامی املاک کٹاؤ کے باعث نقصان سے دوچار ۔
پاکستان اور چین کے درمیان زمینی رابطہ کٹ گیا ۔

Address

Gilgit
Hunza
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share