Paras News HYD

Paras News HYD News And Media Company

14/09/2025
14/09/2025

ٹاؤن چیئرمین مصطفیٰ بلال شیخ کی صدارت میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میاں سرفراز کا عمومی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کیا گیا

13/09/2025

حیدرآباد: وابڈا کی نااہلی، 4 روز سے بجلی بند، شہری و دکاندار سراپا احتجاج-

12/09/2025

سونی دھرتی یوتھ کونسل حیدرآباد کی جانب سے جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی محفلِ نعت کا انعقاد 🌙✨
#حیدرآباد

10/09/2025

حیدرآباد میں تیسرے روز بھی بارش، متعدد علاقے بجلی سے محروم

حیدرآباد: شہر میں تیسرے روز بھی موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ مسلسل بارشوں کے نتیجے میں بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے جس کے سبب شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

بجلی کی بندش اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں جبکہ کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ علاقہ مکینوں نے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر بجلی بحال کی جائے اور نکاسی آب کے اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے

06/09/2025

فنکار بھلائی کونسل حیدرآباد کے زیر اہتمام رانی باغ اوپن ایئر تھیٹر میں حضور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے جشنِ ولادت کے موقع پر ایک دل کو اور روح کو منور کر دینے والی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

06/09/2025

حیدرآباد: ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کا مرکزی استقبالیہ کیمپ-

06/09/2025

حیدرآباد: پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام عید میلاد النبی ﷺ کا مرکزی جلوس

06/09/2025

حیدرآباد: جشن عید میلاد النبی ﷺ کا مرکزی جلوس شان و شوکت کے ساتھ نکالا گیا

Address

Haider Chowk Paras News Office
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paras News HYD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Paras News HYD:

Share