26/12/2025
📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں نوکریوں کا اعلان 2026
کراچی ریجنل کیمپس میں اسسٹنٹ (BPS-15)، نائب قاصد، چوکیدار اور سینیٹری ورکر (BPS-02) کی خالی آسامیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
✅ سندھ ڈومیسائل لازم
🗓 آخری تاریخ: 09 جنوری 2026
📝 ٹیسٹ اور انٹرویو: 15 تا 19 جنوری 2026
🔗 اپلائی کریں: https://dailyjobzpk.com/allama-iqbal-open-university-jobs-2026-complete-guide-apply-online/
👉 مکمل تفصیل کے لیے لنک اوپن کریں اور فوراً اپلائی کریں۔