20/07/2025
#وزیرستان کے میٹرک طلباء کیلئے اہم #خوشخبری۔
تمام میٹرک پاس طلباء کیلئے اپنے ہی علاقے میں پشاور ہیلتھ فیکلٹی سے منظور شدہ کالج " سینا پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ" میں تمام دو سالہ ڈپلومہ حاصل کرسکتے ہیں جس میں
1. Health
2. Dental
3. Pathology
4. Anesthesia
5. Radiology
6. Cardiology
7. Pharmacy
8. Surgery
شامل ہے۔
اب وزیرستان کے طلباء کو تعلیم کیلئے دور دراز علاقوں جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ سینا پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ اب کو اپنے ہی علاقے میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ کے زیرنگرانی میں آپ کے بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرے گا ۔
📍 پتہ: گاؤں خدی، میرعلی، شمالی وزیرستان
📞 رابطہ: [0928220247 03185729901/ 03232200035]
゚viralfbreelsfypシ゚viral