𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧𝐢 𝐯𝐢𝐛𝐞𝐬

𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧𝐢 𝐯𝐢𝐛𝐞𝐬 𝙱𝚕𝚎𝚜𝚜𝚒𝚗𝚐𝚜 𝚞𝚙𝚘𝚗 𝙼𝚞𝚑𝚊𝚖𝚖𝚊𝚍 𝚊𝚗𝚍 𝙰𝚕𝚢 𝙼𝚞𝚑𝚊𝚖𝚖𝚊𝚍 𝚂𝚊𝚠𝚠 ❤️🙏

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے 🌙
26/06/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے 🌙

*میرا سلام ہو اُن قدموں پر*🙏🏻*جو حرمِ امامِ حسین (ع)کی جانب بڑھ رہے ہیں*🥺
26/06/2025

*میرا سلام ہو اُن قدموں پر*🙏🏻

*جو حرمِ امامِ حسین (ع)کی جانب بڑھ رہے ہیں*🥺

کربلا معلی : حرم مقدسہ کے سیاہ پرچم تیار کرلئے گئے تاریخ میں پہلی مرتبہ 72 شھداء کربلاء (ع) کے اسم مبارک ایک ہی پرچم میں...
26/06/2025

کربلا معلی : حرم مقدسہ کے سیاہ پرچم تیار کرلئے گئے تاریخ میں پہلی مرتبہ 72 شھداء کربلاء (ع) کے اسم مبارک ایک ہی پرچم میں لکھے گئے ہیں۔

یہ پرچم سوگواری کا نشان ہے اعلان ہے اس بات کا کہ مسلمانوں کے رسولؐ کے نواسےؑ کو بے دردی سے قتل کردیا گیا ہے💔



'Muharram'
'Labbaik Ya Hussain'

سلام یا حسین علیہ السلام 🥺 💔
24/06/2025

سلام یا حسین علیہ السلام 🥺 💔

20/03/2025

فجر کی دو اذانیں سادات کو سدا یاد رہیں گی 19 رمضان مولا علیؑ کی اذان اور 10 محرم شہزادہ علی اکبرؑ کی اذان😭💔

‏جشنِ آمدِ شہزادہ قاسمؑ ابن امامِ حسنؑ علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو
05/02/2025

‏جشنِ آمدِ شہزادہ قاسمؑ ابن امامِ حسنؑ علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو

28/11/2024

حضرت فاطمہ زھۜراء نے فرمایا عورت چاند کی طرح نہیں ہونی چاہیئے جسے ہر کوئی بے نقاب دیکھے، بلکہ عورت سورج جیسی ہونی چاہیئے جیسے دیکھنے سے پہلے آنکھیں جھک جائیں*

📚اصول کافی،ج۳،ص۲۲۹

14/08/2024

جو ملک امریکہ کے ڈر سے ایران سے 37 روپے لیٹر پٹرول نہیں خرید سکتا
وہ بھی جشن آزادی منائے گا

‎ ✌

16/07/2024

یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے
حسین خود نہیں بنتا، خدا بناتا ہے....

💔4 محرم الحرام 61 ہجری 💔🔶اور اہل روایت کے مطابق 4محرم الحرام 🔶🔥یزیدی حکومت کے چیف جسٹس قاضی شریح نے قرآن وحدیث کے دلائل ...
11/07/2024

💔4 محرم الحرام 61 ہجری 💔
🔶اور اہل روایت کے مطابق 4محرم الحرام 🔶
🔥یزیدی حکومت کے چیف جسٹس قاضی شریح
نے قرآن وحدیث کے دلائل سے🔥
😭 امام عالی مقام حسین علیہ السلام کے واجب القتل
ہونے کا فتویٰ جاری کیا 😭
🔶اور اس کے بعد
🔶شام و کوفہ کے 18 ہزار مفتیوں نے بھی یہی فتویٰ
🔶جاری کیا،
🔶جس کے بعد وارث قرآن رسول ص۔ کے قتل
🔶 کو ثواب سمجھ کر کرب وبلا میں مسلمانوں کے
🔶 لشکر کے لشکر جمع ہونے لگے
🔶اور 30 ممالک سے اوپر ملکوں سے فوج طلب کی گئی 🔶قتلءامام ع کے لیے۔
🔶 72 مقابل 900000

09/07/2024

مڻا کے لکھ دیے جو، پھر سے نصیب راہب کا
خدا کے امر پہ اتنا اثر
حسینؑ کا ہیں..!

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧𝐢 𝐯𝐢𝐛𝐞𝐬 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧𝐢 𝐯𝐢𝐛𝐞𝐬:

Share