Ishq-e-Haider عشق حيدر

Ishq-e-Haider عشق حيدر Subscribe My YouTube chanel https://www.youtube.com/-e-haider05

06/08/2023

Allama Syed Ali Raza Rizvi

ایک خوبصورت عزادار کی کہانی
کل شب سندھ کے ایک شہر "ٹنڈوجام" میں مجلس عزا سے خطاب کرنے کے لیے جانا ہوا ، مجلس ایک ہندو برادر وشن داس کی جانب سے منعقد کی گئی تھی ، کیا ماحول تھا ، کیا جذبات تھے ، یہ الفاظ میں بیان کرنا بہت مشکل ہے - خوب گریہ ہوا ، ماتم ہوا-

مجلس عزا کے بعد جب اس عزادار کے گھر میں داخل ہوا تو آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے ، اتنا خوبصورت عزاخانہ ، یہ عزاخانہ اس عزادار کے بچوں اور زوجہ نے اپنے ہاتھوں سے تیار کیا ہے ، اہلیبیت کا عشق رنگ نسل یا مذہب کا محتاج نہیں ہوتا مولا ع تمام عاشقان اہلیبیت کو سلامت رکھیں

23/07/2023

لا اله الا الله کے پڑھنے والو، لا اله الا الله سے پوچھ لو،
لا اله الا الله تو بچ گیا، گھر لُٹ گیا شبیر کا. 😭😭

21/06/2023

وقتِ آخر لبِ شبّیرؑ پہ آئی یہ صدا
میرے معبود! سدا ہوتی رہے تیری ثنا
روزِ اوّل کا جو وعدہ تھا ہُوا وہ پورا
مَیں ترا بندہ ہوں، پھر کرتا ہوں تجھ سے وعدا

تیرے اسلام کو ہر دَور میں غازی دے گی
میری مجلس تیری مسجد کو نمازی دے گی

Address

Hyderabad
Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishq-e-Haider عشق حيدر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share