Irfana News Agency

Irfana News Agency Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Irfana News Agency, News & Media Website, Hyderabad.

🚨 موجودہ حالات کے پیش نظر کائنات کے تیزی سے بدلتے سیاسی، اقتصادی، سائبر، استعماری پروپیگنڈہ اور جنگی حالات وغیرہ سے آگاہی کے لیے 👇🏻

🌹عرفانہ نیوز ایجنسی🌹

https://chat.whatsapp.com/CRMVMLZlDBUFZ8wiaIaKDH

23/07/2025

🌹 بسم رب شھداء و صالحین 🌹

💐 شہید حمید سیاھکالی مرادی 💐

📌 داستانِ زندگی
(آپ کی ہمسفر کی زبانی)

👈🏻 قسط نمبر 4️⃣5️⃣

آغا حمید صحن میں انتظار کرنے لگے۔۔۔۔ میں نے کھڑکی سے ایک نظر صحن میں دیکھا۔۔۔۔ آغا حمید اپنے بال ٹھیک کر رہے تھے۔۔۔۔ وہی لباس زیب تن کیے ہوئے تھے۔۔۔۔ جسے میں نے ہماری گفتگو کے۔۔۔۔۔ پہلے دن پہنے ہوئے دیکھا تھا۔۔۔۔۔ سرمئی رنگ کی پینٹ اور عام سی شرٹ۔۔۔۔۔ وہ بھی سرمئی رنگ کی۔۔۔۔ جو پینٹ پر باہر نکلی ہوئی تھی۔۔۔۔۔
سادہ اور خوبصورت۔۔۔!
کیونکہ صبح سے کلاسوں میں تھی۔۔۔۔ اس لیے مجھ میں باہر جانے کی ہمت نہ تھی۔۔۔۔۔ اور پھر میرے پاؤں درد کر رہے تھے۔۔۔ ایک پاؤں سے دوسرا پاؤں بدل رہی تھی۔۔۔۔ میری امّی جنھیں ہمیشہ ہی۔۔۔۔ آغا حمید کی ہر طرح سے فکر رہتی تھی۔۔۔۔ کہنے لگیں۔۔۔۔
جلدی جاؤ۔۔۔۔ بری بات ہے۔۔۔۔ حمید انتظار کر رہا ہے۔۔۔۔ بندہ خدا کتنی دیر سے صحن میں کھڑا ہے۔۔۔۔۔
میں جلدی سے تیار ہوگئی۔۔۔۔ اور ہم گھر سے باہر نکل گئے۔۔۔۔ تیز ہوائیں چل رہی تھیں۔۔۔۔۔ اور گرد و غبار نے۔۔۔ آسمان کی فضا کو پُر کر دیا تھا۔۔۔۔۔ وہ آغا سعید کی گاڑی لے کر آئے تھے۔۔۔۔ میں کچھ ہچکچا رہی تھی۔۔۔۔ اسی لیے مشورہ دیا کہ۔۔۔۔ ٹیکسی سے چلتے ہیں۔۔۔۔ مجھے اس طرح سکون تھا۔۔۔۔۔ مجھے محسوس ہوا۔۔۔۔ جیسے میرے اس مشورہ سے۔۔۔۔۔ آغا حمید کو حیرانی ہوئی ہے۔۔۔۔ لیکن انھوں نے میری رائے قبول کی۔۔۔۔ اور فوراً ہی ٹیکسی لے لی۔۔۔۔۔
سبزہ میدان پر پہنچ کر۔۔۔۔ جب ہم نے پیدل چلنا شروع کیا۔۔۔۔ تو ہوا اور تیز ہوگئی تھی۔۔۔۔۔
میں نے کہا۔۔۔: آغا حمید۔۔۔۔! ایسا لگتا ہے کہ ہماری قسمت میں۔۔۔۔ خریداری کرنا نہیں ہے۔۔۔۔ میں خود تھکی ہوئی۔۔۔۔ اور ہوا بھی ایسی۔۔۔
آغا حمید جنھوں نے۔۔۔ شوق و خوشی کے مارے۔۔۔۔ موسم کی شدّت پر آنکھیں بند کرلی تھیں۔۔۔۔ کہنے لگے۔۔۔۔: اتنا اچھا موسم۔۔۔۔ اتفاقاً انسان کو۔۔۔۔ دو افراد کی خریداری کے لیے۔۔۔۔ تازہ دم کر دیتا ہے۔۔۔۔ آج ہمیں انگوٹھی ضرور خرید لینی چاہیئے۔۔۔۔۔۔ میں نے امی سے وعدہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔!!!

جاری ہے۔۔۔۔۔!!!!

📚 یاد باشد (فارسی) | یاد رکھنا (اردو)

‏°ღ°اِنَّهُــــمْ يَـــــَروْنَـــــهُ بَــــعِــــيْـــــداوَنَـــَراهُ قَـــــِریْــــــبَـــــا°ღ°

💠 ألـلَّـھُــــــمَ عٙـجــــِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألــــْـفـــــَـرَج! 💠

💠 شہداء کی معرفت، منزلت، طرز زندگی، افکار، نظریات اور ان سے جڑے دیگر واقعات جاننے کے لیے👇🏻

🌹 عــرفــان الــشـہــداء 🌹

(نوٹ: جوائن کرنے کے لیے پہلے کمنٹ میں موجود لنکس پر click کریں یا QR Code اسکین کریں۔)

منتظمین:
🔅 عـــــرفان القـــــرآن فـــاؤنڈیشن پـــاکستــــان 🔅

#مردانگی #ایثار #فداکاری #شہادت #شہامت #حیاء



22/07/2025

🚩 افکارِ عرفان الشہداء 🩸

”ہمارا فرض، بلکہ ہر ایک مومن کا فرض ہے کہ رسولِ اکرمؐ اور آئمہ اطہار علیہ السلام کی احادیث کا مطالعہ و تحقیق کرے۔ ان عظیم ہستیوں کے اقوال ہمارے لیے زندگی کے تمام پہلوؤں میں اپنے فرائض کی انجام دہی کا راستہ دکھاتے ہیں اور ان میں سب سے اہم، ظلم اور ظالمین سے مقابلہ کرنا ہے۔ صرف تبدیلی اور تزکیہ نفس سے ہی یہ حالات بدلے جاسکتے ہیں“۔

شہید آیت اللّٰه شیخ باقر النمرؒ

📚 (حوالہ: الاصلاح الرسالی فی کلمات سید الشہداء علیہ السلام)

💠 ألـلَّـھُــــــمَ عٙـجــــِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألــــْـفـــــَـرَج! 💠

💠 شہداء کی معرفت، منزلت، طرز زندگی، افکار، نظریات اور ان سے جڑے دیگر واقعات جاننے کے لیے👇🏻

🌹 عــرفــان الــشـہــداء 🌹

(نوٹ: جوائن کرنے کے لیے پہلے کمنٹ میں موجود لنکس پر click کریں یا QR Code اسکین کریں۔)

منتظمین:
🔅 عـــــرفان القـــــرآن فـــاؤنڈیشن پـــاکستــــان 🔅




21/07/2025

🌹 بسم رب شھداء و صالحین 🌹

💐 شہید حمید سیاھکالی مرادی 💐

📌 داستانِ زندگی
(آپ کی ہمسفر کی زبانی)

👈🏻 قسط نمبر 4️⃣4️⃣

پھوپھو بولیں۔۔۔۔: ہم نے بھائی سے اجازت لے لی ہے۔۔۔۔، انشااللّٰہ آئندہ ہفتے کے جمعہ کو۔۔۔۔۔ نکاح کی رسم منعقد کریں گے۔۔۔۔۔ کل کس وقت فارغ ہو۔۔۔۔ تاکہ تم دونوں جاکر انگوٹھی خرید لو۔۔۔۔۔
میں نے جواب دیا۔۔۔۔: چار بجے تک کلاس ہے۔۔۔۔، گھر پہنچوں گی تو۔۔۔۔ ساڑھے چار بج چکے ہوں گے۔۔۔۔۔ اس کے بعد فارغ ہوں۔۔۔۔۔
طے ہوا کہ۔۔۔۔ شام پانچ بجے آغا حمید ہمارے گھر آئیں گے۔۔۔۔۔ تاکہ دونوں انگوٹھی خریدنے کے لیے بازار جاسکیں۔۔۔۔۔۔
اگلے دن صبح سات بجے سے میری کلاس تھی۔۔۔۔۔ اور وہ بھی ہر کلاس۔۔۔۔ ایک علیحدہ ڈپارٹمنٹ میں۔۔۔۔ ایک کلاس کا وقت ختم ہوتا۔۔۔۔ تو جلدی جلدی دوسری کلاس میں پہنچتی۔۔۔۔۔ گھر پہنچی تو ساڑھے چار بج چکے تھے۔۔۔۔۔ بابا اور فاطمہ صحن میں بیڈ منٹن کھیل رہے تھے۔۔۔۔۔ تھکاوٹ کی وجہ سے۔۔ میں ان کے ساتھ نہیں کھیل سکی۔۔۔۔۔ اپنے کپڑے تبدیل کر کے۔۔۔ ٹی وی کے سامنے بیٹھی۔۔۔۔ اور اپنی ٹانگیں سیدھی کرلیں۔۔۔۔۔
نئے خریدے ہوئے جوتے۔۔۔۔ میرے پاؤں میں درد کر رہے تھے۔۔۔۔۔ ایسا لگتا تھا کہ۔۔۔۔ پاؤں میں چھالا پڑ گیا ہے۔۔۔۔۔ ٹیلیویژن پر ڈرامہ سیریل دونگی نشر ہو رہا تھا۔۔۔۔۔ کہ گھر کی بیل بجی۔۔ آغا حمید تھے۔۔۔۔۔ ٹھیک پانچ بجے۔۔۔۔۔
میں اس قدر تھکی ہوئی تھی۔۔۔۔۔کہ آج (جانے کے بارے میں)۔۔۔۔ مکمل طور پر بھول چکی تھی۔۔۔۔۔ آغا حمید اوپر نہیں آئے۔۔۔۔ اور وہیں صحن میں انتظار کرنے لگے۔۔۔۔۔ میں نے کھڑکی سے۔۔۔۔۔ ایک نظر صحن میں دیکھا۔۔۔۔، آغا حمید اپنے بال ٹھیک کر رہے تھے۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔۔!!

📚 یاد باشد (فارسی) | یاد رکھنا (اردو)

‏°ღ°اِنَّهُــــمْ يَـــــَروْنَـــــهُ بَــــعِــــيْـــــداوَنَـــَراهُ قَـــــِریْــــــبَـــــا°ღ°

💠 ألـلَّـھُــــــمَ عٙـجــــِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألــــْـفـــــَـرَج! 💠

💠 شہداء کی معرفت، منزلت، طرز زندگی، افکار، نظریات اور ان سے جڑے دیگر واقعات جاننے کے لیے👇🏻

🌹 عــرفــان الــشـہــداء 🌹

(نوٹ: جوائن کرنے کے لیے پہلے کمنٹ میں موجود لنکس پر click کریں یا QR Code اسکین کریں۔)

منتظمین:
🔅 عـــــرفان القـــــرآن فـــاؤنڈیشن پـــاکستــــان 🔅

#مردانگی #ایثار #فداکاری #شہادت #شہامت #حیاء



20/07/2025

🚩 افکارِ عرفان الشہداء🩸

”یہ عزاداری کے (ماتمی) دستے دشمنوں کی آنکھ کا کانٹا ہیں۔ یہی انجمنیں اور شعائر ہی تو ہیں جنہوں نے امام حسین علیہ السلام اور اسلام کی محبت کا بیج، مختلف نسلوں کے دلوں میں بویا ہے۔ ہمیں اپنی پوری طاقت کے ساتھ اِن شعائر (حُسینیؑ) کی حفاظت کرنی چاہیے، اگرچہ ان میں سے کچھ میں اِصلاح اور ترمیم کی ضرورت ہے“۔

شہید آیت اللّٰه سید محمد باقر الصدرؒ

📚 (حوالہ: السیرة والمسیرة فی حقائق و وثائق، جلد: 03)

💠 ألـلَّـھُــــــمَ عٙـجــــِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألــــْـفـــــَـرَج! 💠

💠 شہداء کی معرفت، منزلت، طرز زندگی، افکار، نظریات اور ان سے جڑے دیگر واقعات جاننے کے لیے👇🏻

🌹 عــرفــان الــشـہــداء 🌹

(نوٹ: جوائن کرنے کے لیے پہلے کمنٹ میں موجود لنکس پر click کریں یا QR Code اسکین کریں۔)

منتظمین:
🔅 عـــــرفان القـــــرآن فـــاؤنڈیشن پـــاکستــــان 🔅
#عزاداری




19/07/2025
19/07/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shiraz Buckman, Hasan Harb, Samar Abbas, Dilawar Hussain, Bodybuilder Bodybuilder, Raza Zaidi, Sakhwat Hussain, Sayed Saqlain, Sameer Abass, Majid Ali, Akbar Khan Khan, Irshad Hussain, محمودمصطفي العجوز, Raja Wajid Ali Kiyani, حسن ال عباس

🚨 فوری خبر | امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان دورہ حقیقت یا افواہ؟امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان آمد کے حوالے سے دفتر ...
18/07/2025

🚨 فوری خبر | امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان دورہ حقیقت یا افواہ؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان آمد کے حوالے سے دفتر خارجہ پاکستان اور وائٹ ہاؤس امریکہ کی جانب سے تصدیق موصول نہیں ہوئی۔

📰 تفصیلی رپورٹ | عرفانہ خبررساں ایجنسی

آئی آر وائے نیوز اور جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ستمبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔

خیال رہے کہ ان نیوز چینلز نے یہ بھی کہا تھا کہ ٹرمپ ستمبر میں اسلام آباد پہنچنے کے بعد بھارت کا بھی دورہ کریں گے۔

جس کے بعد سوشل میڈیا سمیت تمام خبررساں اداروں میں یہ بحث زور پکڑ گئی کہ آیا ٹرمپ واقعی پاکستان آ رہے ہیں یا یہ محض ایک افواہ ہے؟

👇 لیکن جب حقیقت کی جانچ کی گئی، تو صورتحال مختلف نکلی:

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز، سی این این، بی بی سی و الجزیرہ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پاکستان کا کوئی دورہ شیڈول نہیں کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کوئی خبر رپورٹ نہیں کی گئی۔

📌 سرکاری مؤقف:
عرفانہ خبررساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ اس معاملے پر ہمارے پاس کوئی معلومات نہیں ہیں اور نہ ہی ایسی کوئی درخواست امریکی حکام سے آئی ہے۔

یعنی اب تک کی اطلاعات کے مطابق یہ دعویٰ غیر مصدقہ اور قیاس آرائی پر مبنی ہے۔

🧠 تجزیاتی رپورٹ | عرفانہ خبررساں ایجنسی

اس خبر نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا کہ سوشل میڈیا اور بعض میڈیا ادارے اکثر غیر مصدقہ اطلاعات کو سنسنی خیز انداز میں پیش کر کے عوامی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسی خبروں کی صداقت کو جانچنے کے لیے باوثوق عالمی ذرائع اور سرکاری بیانات کا انتظار کرنا ضروری ہے۔ موجودہ حالات میں ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کی خبر قیاس آرائی سے زیادہ کچھ نہیں لگتی لیکن اگر ٹرمپ پاکستان آئیں تو کیا ہوگا اور کیا ہوسکتا ہے؟

🌍 عالمی تناظر:

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ اپنے عروج پر ہے۔ امریکہ نے اسرائیل کی حمایت میں ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کیے، جب کہ اسرائیل کو مکمل عسکری امداد بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ نیتن یاہو واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ ان کا اگلا ممکنہ ہدف پاکستان اور اس کی جوہری صلاحیت ہو سکتا ہے۔

⚠️ پاکستان پر حملے کا خدشہ:

تاریخ شاہد ہے کہ ماضی میں پاک-بھارت جنگ کے دوران بھارت کو امریکہ، اسرائیل اور فرانس کی جانب سے جدید اسلحہ فراہم کیا گیا۔ پاکستانی حدود میں اسرائیلی ڈرونز کی موجودگی اور انہیں مار گرانا اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ بھارت دوبارہ مغربی طاقتوں کے ہاتھوں استعمال ہو سکتا ہے۔

🛬 ڈونلڈ ٹرمپ کا ممکنہ دورہ پاکستان: اتفاق یا حکمت عملی؟

ٹرمپ اگر پاکستان کا دورہ کرتے ہیں تو یہ صرف ایک رسمی ملاقات نہیں ہو سکتی۔ ممکنہ طور پر درج ذیل بڑے مقاصد ان کے ایجنڈے میں شامل ہو سکتے ہیں:
🔅 پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ ڈالنا
🔅 پاکستان کو ابراہیم معاہدوں (Abraham Accords) میں شامل کروانا
🔅 ایران پر حملے کے لیے پاکستانی سرزمین یا فضائی حدود کے استعمال کا مطالبہ
🔅 چین و روس سے پاکستان کے اسٹریٹیجک تعلقات کو محدود کرنے کی کوشش
🔅 پاکستانی فوج کے کردار کو امریکی پالیسیوں کے مطابق ڈھالنے کی کوشش

🇵🇰 ریاستی و عوامی ردعمل: پسِ پردہ ملاقاتیں اور عوامی غصہ

1️⃣ پاکستانی آرمی چیف کی امریکی قیادت سے خفیہ ملاقات اطلاعات کے مطابق پاکستان کی عسکری قیادت اور امریکی حکام کے درمیان حالیہ خاموش روابط میں اسٹریٹیجک موضوعات پر بات چیت ہوئی ہے۔
2️⃣ عوامی غصہ: ٹرمپ اور نیتن یاہو کے خلاف پاکستان میں عوامی سطح پر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ایک پاکستانی نژاد نوجوان کی جانب سے حالیہ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش اسی اضطراب کا مظہر ہے۔

⚖️ اسلامی و شرعی تناظر:

📖 قرآن کریم کا واضح موقف:

"وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ"
"اور ظالموں کی طرف نہ جھکنا ورنہ تمہیں آگ پکڑ لے گی"
[سورہ ہود، آیت 113]

"لَا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ"
"مؤمنوں کو چاہیے کہ وہ کافروں کو مؤمنوں کے بجائے دوست نہ بنائیں"
[سورہ آلِ عمران، آیت 28]

"وَلَا تَتَّخِذُوا الْیَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ"
"اور یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ، وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں"
[سورہ المائدہ، آیت 51]

"وَمَا لَكُمْ لَا تُقَـٰتِلُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ وَٱلْمُسْتَضْعَفِينَ..."
"تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان مظلوموں کے لیے جنگ نہیں کرتے..."
[سورہ النساء، آیت 75]

"يُرِيدُونَ أَن يُطْفِـُٔوا۟ نُورَ ٱللَّهِ بِأَفْوَٟهِهِمْ..."
"یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنے منہ سے بجھا دیں، مگر اللہ اپنے نور کو مکمل کر کے رہے گا"
[سورہ التوبہ، آیت 32]

🕌 علماء و مفتیان کرام کا واضح مؤقف:

اہل سنت و اہل تشیع علمائے کرام نے واضح فتویٰ دیا ہے:
🔸 فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت شرعی فریضہ ہے
🔸 مظلوم کی مدد اور ظالم کے خلاف آواز اٹھانا جہاد کی ایک صورت ہے
🔸 نیتن یاہو اور ٹرمپ جیسے ظالمین “واجب القتل” ہیں

✊ انقلابی قیادت کا پیغام:

> "جہاں مظلوم ہو، ہم اس کے ساتھ ہیں" ~ امام خمینیؒ
"فلسطین صرف عربوں کا نہیں، پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے"
"اسرائیل 25 سال نہیں دیکھے گا" ~ رہبر معظم انقلاب سید علی خامنہ ای

☪️ وحدت اُمت محمدیؐ کی ضرورت:

اب وقت آ چکا ہے کہ:
👈🏻 شیعہ و سنی، عرب و عجم، مشرق و مغرب کے مسلمان فقہی اختلافات سے نکل کر قرآنی وحدت، دفاعی اتحاد اور اسلامی غیرت پر اکٹھے ہوں
👈🏻 فلسطین، ایران، لبنان، شام، عراق و پاکستان، سب مزاحمتی محور میں شامل ہو کر عالمی استکبار کے سامنے ڈٹ جائیں
👈🏻 امت مسلمہ صیہونی-نصریٰ اتحاد (Zionist-Evangelical Alliance) کے خلاف متحد ہو

🔥 نتیجہ اور لائحہ عمل:

اگر ٹرمپ پاکستان آتے ہیں تو:
✅ پاکستانی قوم بصیرت کے ساتھ ردعمل دے
✅ حکومت پر دباؤ ڈالے کہ اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہ کرے
✅ کسی بھی عالمی جنگ میں پاکستانی سرزمین کو استعمال نہ ہونے دے
✅ قرآن، سنت، اجماع امت اور انقلابی فکر کی روشنی میں فیصلے کرے
✅ ظلم کے خلاف مزاحمت کو اپنی حکمت عملی بنائے

📢 امت مسلمہ سے سوال:

کیا ہم اپنے ضمیر، قرآن، سنت اور شہداء کی قربانیوں کو بھلا کر ظالموں کے ساتھ ہاتھ ملا سکتے ہیں؟

یا ہم مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہو کر تاریخ کا فخر بنیں گے؟

"ہمیں کسی کی جنگ کا ایندھن نہیں بننا، بلکہ مظلوم کا سپاہی بننا ہے۔"

"ہم اہل فلسطین و اہل بیت علیہم السلام کے راستے پر ہیں، نہ کہ ٹرمپ یا نیتن یاہو کی راہ پر۔"

❓ اگر واقعی ٹرمپ پاکستان آئیں تو آپ بطور پاکستانی اس کے خلاف کیا عملی ردعمل اختیار کریں گے؟

👇 اپنی رائے کمنٹس میں دیں، تاکہ دنیا کو پتا چلے کہ پاکستان جاگ رہا ہے!

🕊️ مزید تجزیات بیداری اور اپڈیٹس کے لیے عرفانہ نیوز ایجنسی سے جڑے رہیں۔

« سچ کی گونج، عرفانہ کے محاذ سے! »

(نوٹ: ہمارا واٹس ایپ و ٹیلی گرام گروپ جوائن کرنے کے لیے پہلے کمنٹ میں موجود لنکس سے استفادہ کر سکتے ہیں)


17/07/2025

🌹 بسم رب شھداء و صالحین 🌹

💐 شہید حمید سیاھکالی مرادی 💐

📌 داستانِ زندگی
(آپ کی ہمسفر کی زبانی)

👈🏻 قسط نمبر 4️⃣3️⃣

ناچار جب آغا حمید نے دیکھا کہ ۔۔۔۔۔ سب ان کے جواب کے منتظر ہیں۔۔۔۔ تو کہا:
ہمارے قریبی رشتہ داروں مثلاً ۔۔۔۔۔ بھائیوں کی بیویوں یا ہماری بہنوں کا حق مہر ۔۔۔۔۔ عموماً ایک سو چودا سکوں پر مبنی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ تین سو سکے تو بہت زیادہ ہیں۔۔۔۔۔۔ اگر مجھ سے پوچھیں۔۔۔۔ تو میں چاہوں گا کہ میری زوجہ کا حق مہر۔۔۔۔ چودہ سکوں پر مشتمل ہو۔۔۔۔ لیکن پھر دلہن کے گھر والوں کی رائے بھی شرط ہے۔۔۔۔۔۔
ہر چیز تہہ و بالا ہوچکی تھی۔۔۔۔۔ بہت پہلے ہی سے۔۔۔۔ آغا حمید کی محبت۔۔۔ میرے گھر والوں کے دل میں بیٹھ چکی تھی۔۔۔۔۔۔ میری والدہ بجائے اس کے کہ۔۔۔ میری طرف داری کرتیں۔۔۔۔، آغا حمید سے کہنے لگیں۔۔۔۔:
کل انگوٹھی خریدنے کے وقت۔۔۔۔ فرزانہ سے بات کرنا۔۔۔۔، شاید اس کی رائے بدل جائے۔۔۔۔۔۔ پھر جو بھی تم دونوں مل کر فیصلہ کرو۔۔۔۔۔ بابا بھی آغا حمید کی طرف داری میں۔۔۔۔ ماما سے زیادہ پیچھے نہ تھے۔۔۔۔۔ ظاہراً انھوں نے کہا تھا کہ۔۔۔۔ فرزانہ کی رائے تین سو سکوں کی ہے۔۔۔۔ مگر صاف معلوم تھا کہ۔۔۔۔ اُن کی اپنی رائے کچھ اور ہے۔۔۔۔۔
چائے لے کر جانے پر مجھے محسوس ہوا۔۔۔۔ جیسے پہلی بار چائے کی ٹرے لے کر جا رہی ہوں۔۔۔۔۔ ابھی تک آغا حمید کو نہیں دیکھا تھا۔۔۔۔۔۔ وہ آغا حمید جو آج ہمارے گھر آئے تھے۔۔۔۔ اس حمید سے مختلف تھے۔۔۔۔ جن کو میں نے پچھلی ملاقاتوں میں دیکھا تھا۔۔۔۔۔ اب وہ صرف میری پھوپھو کے بیٹے نہیں تھے۔۔۔۔ بلکہ طے تھا کہ میرے جیون ساتھی بنیں۔۔۔۔۔ سب کو چائے دینے کے بعد۔۔۔۔ پھوپھو کے قریب بیٹھ گئی۔۔۔۔۔۔
پھوپھو۔۔۔ کہ جن کے چہرے سے خوشی صاف نمایاں تھی۔۔۔۔، میرا ہاتھ تھام لیا۔۔۔۔۔
اور بولیں۔۔۔۔: ہم نے بھائی سے اجازت لے لی ہے۔۔۔۔، انشا اللّٰہ آئندہ ہفتے کے جمعہ کو۔۔۔۔۔ نکاح کی رسم منعقد کریں گے۔۔۔۔۔ کل کس وقت فارغ ہو۔۔۔۔ تاکہ تم دونوں جاکر انگوٹھی خرید لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

جاری ہے۔۔۔۔۔!!

📚 یاد باشد (فارسی) | یاد رکھنا (اردو)

‏°ღ°اِنَّهُــــمْ يَـــــَروْنَـــــهُ بَــــعِــــيْـــــداوَنَـــَراهُ قَـــــِریْــــــبَـــــا°ღ°

💠 ألـلَّـھُــــــمَ عٙـجــــِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألــــْـفـــــَـرَج! 💠

💠 شہداء کی معرفت، منزلت، طرز زندگی، افکار، نظریات اور ان سے جڑے دیگر واقعات جاننے کے لیے👇🏻

🌹 عــرفــان الــشـہــداء 🌹

(نوٹ: جوائن کرنے کے لیے پہلے کمنٹ میں موجود لنکس پر click کریں یا QR Code اسکین کریں۔)

منتظمین:
🔅 عـــــرفان القـــــرآن فـــاؤنڈیشن پـــاکستــــان🔅

#مردانگی #ایثار #فداکاری #شہادت #شہامت #حیاء



🚨 فوری خبر | دنیا ماحولیاتی تباہی کی زد میں، عالمی رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی!🌐 عرفانہ خبررسان ایجنسی کی رپورٹ بین ال...
15/07/2025

🚨 فوری خبر | دنیا ماحولیاتی تباہی کی زد میں، عالمی رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی!

🌐 عرفانہ خبررسان ایجنسی کی رپورٹ بین الاقوامی ماحولیاتی اداروں NASA، IPCC اور اقوامِ متحدہ کے تحت UNEP کی جاری کردہ تحقیق پر مبنی ہے، جس میں دنیا کے بڑے شہروں کو موسمیاتی تباہی سے دوچار قرار دیا گیا ہے۔

📰 مکمل رپورٹ:

بین الاقوامی ماحولیاتی اداروں کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی گلوبل وارمنگ، گلیشیئرز کا تیزی سے پگھلنا، غیر معمولی بارشیں، اور سمندر کی سطح میں اضافہ، سب مل کر دنیا کے کئی بڑے شہروں کو زیرِ آب کرنے یا ناقابلِ رہائش بنانے کے دہانے پر لے آئے ہیں۔

🌍 ماحولیاتی طور پر خطرے سے دوچار ممالک اور شہر:

🔸 بھارت 🇮🇳
شہر: ممبئی، دہلی، کولکتہ، چینئی
خطرہ: سمندر کی سطح میں اضافہ، شدید گرمی، طوفانی بارشیں

🔸 پاکستان 🇵🇰
شہر: کراچی، لاہور، سکردو، ملتان، جیکب آباد
خطرہ: درجہ حرارت کی شدت، گلیشیئرز کا پگھلاؤ، اربن فلڈنگ

🔸 چین 🇨🇳
شہر: شنگھائی، ووہان، بیجنگ، گوانگژو
خطرہ: دریائی سیلاب، طوفانی بارشیں، شہری تباہی

🔸 امریکہ 🇺🇸
شہر: نیو یارک، میامی، نیو اورلینز، لاس اینجلس
خطرہ: سمندری طوفان، پانی کی قلت، گرمی کی شدید لہریں

🔸 بنگلہ دیش 🇧🇩
شہر: ڈھاکہ، چٹاگانگ
خطرہ: سائیکلون، بارشوں کا زور، سمندری سطح کا پھیلاؤ

🔸 نیدرلینڈز 🇳🇱
شہر: ایمسٹرڈیم، روٹرڈیم
خطرہ: سمندر کی سطح سے نیچے موجودگی، مستقل ڈوبنے کا امکان

🔸 آسٹریلیا 🇦🇺
شہر: سڈنی، پرتھ
خطرہ: خشک سالی، جنگلات کی آگ، ہیٹ ویو

🔸 جاپان 🇯🇵
شہر: ٹوکیو، اوساکا
خطرہ: بارش، زمینی کٹاؤ، ساحلی دباؤ

📉 عالمی تنبیہ:

NASA کے مطابق اگر یہی روش برقرار رہی تو سال 2100 تک سمندر کی سطح میں 1 میٹر سے زائد اضافہ ہو سکتا ہے، جس کے نتیجے میں دنیا کے 200 سے زائد شہر متاثر ہو سکتے ہیں۔

📚 عرفانہ کا تجزیہ:

حالیہ دنوں میں:

امریکہ میں نیویارک اور نیو اورلینز میں شدید بارشوں اور سیلاب نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا۔

چین میں ووہان اور شنگھائی میں گلیشیئرز کے پگھلاؤ اور طوفانی بارشوں سے ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے۔

بھارت کے کئی شمالی علاقے، خصوصاً بہار اور آسام، شدید سیلاب کی زد میں ہیں، درجنوں اموات ہو چکی ہیں۔

یہ سب محض قدرتی مظاہر نہیں، بلکہ ایک الہی تنبیہ ہے۔

"وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ"
(ہرگز گمان نہ کرو کہ اللہ ظالموں کے عمل سے غافل ہے)
📖 [ابراہیم: 42]

یہ سیلاب، آفات اور زلزلے خدا کی طرف سے وہ تنبیہات ہیں جو ظلم کے خلاف فطرت کی بغاوت ہیں۔
جب ظلم حد سے بڑھتا ہے تو صفحۂ ہستی سے مٹ جاتا ہے۔

آج دنیا میں فلسطین ہو یا یمن، افغانستان ہو یا افریقہ، ہر طرف مظلوموں کے خون کی بو آ رہی ہے۔ ان کے آنسو، چیخیں اور لاشیں، اب قدرت کی خاموشی کو توڑ چکی ہیں۔

❓ سوال برائے عوام:

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ماحولیاتی تباہی فطرت کی تنبیہ ہے یا انسانی غفلت کا نتیجہ؟
اپنی رائے نیچے کمنٹس میں ضرور دیجیے۔

🕊️ مزید تجزیات بیداری اور اپڈیٹس کے لیے عرفانہ نیوز ایجنسی سے جڑے رہیں۔

« سچ کی گونج، عرفانہ کے محاذ سے! »

#سیلاب


Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfana News Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share