Maham Baloch1

Maham Baloch1 Digital Creater

21/06/2025

Asalam o Alaikum

نان فائلر کی تین پائی...
15/06/2025

نان فائلر کی تین پائی...

15/06/2025
Last Selfie of Life
15/06/2025

Last Selfie of Life

15/06/2025
ہم تو صرف آکسیجن ضائع کررہے ہیںشدید کنوارے کی دل کی آواز..
26/08/2024

ہم تو صرف آکسیجن ضائع کررہے ہیں
شدید کنوارے کی دل کی آواز..

سموگ کے باعث پنجاب کے 25 اضلاع میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے جمعہ اور ہفتہ کو بند رہیں گے۔*لاہور ڈویژن*لاہور، قصور،...
23/11/2023

سموگ کے باعث پنجاب کے 25 اضلاع میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے جمعہ اور ہفتہ کو بند رہیں گے۔

*لاہور ڈویژن*
لاہور، قصور، ننکانہ صاحب اور شیخوپورہ میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

*گوجرانولہ ڈویژن*
گوجرانوالہ، گجرات، نارووال، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

*سرگودھا ڈویژن*
سرگودھا، میانوالی، خوشاب اور بھکر میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

*ملتان ڈویژن*
ملتان، خانیوال، لودھراں اور وہاڑی میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

*ساہیوال ڈویژن*
ساہیوال، اوکاڑہ اور پاکپتن میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

*فیصل آباد ڈویژن*
فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ اور چینوٹ میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
```نوٹیفیکیشن جاری👆🏻👆🏻```

Address

Thandi Sarak
Hyderabad
71500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maham Baloch1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share