Marhaba Islam

Marhaba Islam اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
یہ آفیشل بزم مرحبا اسلام کا پیج ہیں (Follow) کرلۓ

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ❤️لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️ اللّه پاک پاکستان کی حفاظت فرما❤️اے م...
06/05/2025

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ❤️

لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️

اللّه پاک پاکستان کی حفاظت فرما❤️

اے میرے رب العالمین پاک آرمی کی حفاظت فرما♥️

اے میرے رب العالمین پاکستان کی تمام فورسز کی حفاظت فرما♥️

پاکستان زندہ باد،،♥️
پاک آرمی پائندہ باد ❤️






11/04/2025

گھٹن اور غم کے ماحول میں ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا ہے۔ پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے علماء نے متفقہ طور پر قومی کانفرنس میں مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کی صدارت میں فتوی جاری کر دیا ہے ۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب نے باقاعدہ خطاب میں فرمایا کہ پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک کے حکمرانوں اور افواج پر فلس+ طینیوں کے تحفظ کے لیے جہاد فرض ہو چکا ہے۔
اب یہ پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک کے حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس فتوے پر عملدرآمد کرائیں، افواج کو اس کے لیے حکم جاری کریں۔

ہمارے علماء کرام نے اپنا حق ادا کر دیا ہے، اب یہ حکمرانوں اور عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس پر عمل کریں۔

بزم مرحبا اسلام کی جانب سے آپکو اور آپکے تمام اہلخانہ کو دلی عید مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔
31/03/2025

بزم مرحبا اسلام کی جانب سے آپکو اور آپکے تمام اہلخانہ کو دلی عید مبارک ہو
۔
۔
۔
۔
۔
۔

انتیسویں سحری مبارک ہو
29/03/2025

انتیسویں سحری مبارک ہو

ستائیسویں سحری مبارک ہو
27/03/2025

ستائیسویں سحری مبارک ہو

چھبیسویں سحری مبارک ہو۔۔۔۔۔۔
26/03/2025

چھبیسویں سحری مبارک ہو
۔
۔
۔
۔
۔
۔

26/03/2025

26 رمضان المبارک ❤۔۔۔!!!
ولادت شیخ طریقت ، امیر اہل سنت ، بانی دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی۔۔۔!!!
دنیا میں کچھ لوگ ہوتے ہیں جن سے اللّه نے ضرور کوئی بڑا کام لینا ہوتا آپ بھی ان میں سے ایک ہیں۔
دنیا کا کوئی بھی ملک ہو کوئی بھی زبان بولو جاتی ہو وہاں آپ کا نیٹ ورک موجود ہے۔
الیاس قادری ایک ایسی عظیم ہستی ہے جس نے جہاں قدم جمایا دنیا کو حیران کر دیا۔
الیاس قادری جس شعبہ میں اترا اپنا ڈنکا بجوا دیا۔
علم دین کے شعبہ میں جامعة المدینہ ، مدرستہ المدینہ کھول دیا تو دنیاوی علم کیلئے دارلمدینہ بنا دیا۔
الیکٹرانک میڈیا میں قدم رکھا تو بنا عورت ، بنا میوزک ، بنا اشتہار کے چلنے والا مدنی چینل بنا ڈالا۔
سوشل میڈیا میں قدم رکھا تو کروڑوں سننے والے وہاں بنا لئے۔
انسانیت کی خدمت کی باری آئ اور لوک ڈاؤن میں بیروزگاری کی تعداد بڑھی تو لاکھوں لوگوں کو کیش اور راشن دیا اور جب بیماروں کی مدد پر بات آئ تو ہزاروں کی تعداد میں خون کی بوتلیں دلوا دیں کہ اسپتال والوں کے اسپتال بھر گئے اور انہیں کہنا پڑا بس کافی ہے۔
الیاس قادری آج کے دور میں یقیناً ولی کامل ہے جو اتنی ترقی پر پہنچنے کے باوجود اپنا طرز زندگی نہیں بدلہ بلکہ چٹائی پر سونا زمین پر بیٹھ کر کھانا اپنا معمول بنائے رکھا۔
ہم آج کے دور میں کسی کو اپنا نظریہ نہیں دے سکتے پورا پورا دن فسبک پر بحث کے باوجود کسی سے اپنی بات نہیں منوا سکتے لیکن الیاس قادری نے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں لوگوں کا نا صرف نظریہ تبدیل کیا بلکہ جینے کا انداز بھی بدل دیا۔
فوج سمیت ہر شعبہ میں جس شخص کے ماننے والے موجود ہیں اس شخص پر جان لیوا حملے بھی ہوئے تو انہوں نے کسی کو شکایت نا لگائی اور نا ہی تحقیقات کروائیں۔
الیاس قادری کی سب سے بڑی کرامت ہی یہ ہے کہ کروڑوں لوگوں کو اپنے جیسا لباس پہنا دیا سنتوں پر چلنے والا بنا دیا گناہوں کو چھوڑ کر نیک راستے پر چلنے والا بنا دیا۔
میرے اندر اتنی استطاعت نہیں کہ آپ کی تعریف لکھوں لیکن ایک اعلیٰ حضرت کا شعر آپ کیلئے لکھونگا۔

ملک سخن کی شاہی تم کو رضا مسلّم
جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دئے ہیں

اللّه میرے الیاس قادری کو بدنظروں کی بدنظری ، شریروں کہ شر ، حاسدین کے حسد ، ظالموں کے ظلم سے محفوظ فرما۔آپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے۔
آمین

آپ تمام کو مرشد کریم محبوب الصالحین قلندرِ دوراں نائبِ غوث و خواجہ پاسبانِ مسلکِ رضا واقفِ رموز اسرار انعامِ رب العلمین ...
26/03/2025

آپ تمام کو
مرشد کریم محبوب الصالحین قلندرِ دوراں نائبِ غوث و خواجہ پاسبانِ مسلکِ رضا واقفِ رموز اسرار انعامِ رب العلمین فنا فی رحمة اللعلمینﷺ عاملِ سنت ماحیِ بدعت قاطعِ رافضیت و ناصبیت و خارجیت مجددِ دوراں مرشدی سیدی سندی کنزی فوزی امیرِ اہلسنت ترجمانِ اہلسنت

حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائ اطال عمرہ بالعافیة کا یومِ ولادت باسعادت تمام محبین کو بہت بہت مبارک ہو

اللہ کریم مرشدی کا سایۂ عاطفت و شفقت امت پر دراز فرمائے 😍🤍

*عطار تیرے حامی و ناصر ہیں مصطفیٰﷺ*
*کس کی مجال ہے کہ جو تجھکو دبا سکے*

منجانب: بزم مرحبا اسلام شوشل میڈیا ٹیم

پچیسویں سحری مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔
25/03/2025

پچیسویں سحری مبارک ہو
۔
۔
۔
۔
۔
۔

چوبیسویں سحری مبارک ہو۔۔۔۔۔۔
24/03/2025

چوبیسویں سحری مبارک ہو
۔
۔
۔
۔
۔
۔

تیئسویں سحری مبارک ہو۔۔۔۔۔۔
23/03/2025

تیئسویں سحری مبارک ہو
۔
۔
۔
۔
۔
۔

بائیسویں سحری مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔
22/03/2025

بائیسویں سحری مبارک ہو
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Address

Shahi Bazzar
Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marhaba Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Marhaba Islam:

Share

Category