Channa Present

Channa Present Presented By: Channa Present

Video Editing & Mixing: Umair Israr Channa

28/12/2022

نہج البلاغہ خطبہ 200 :
سیّدۃ النساء العالمین بی بی سیّدہ فاطمتہ الزہرہ سلام اللہ علیہا کی تدفین کے موقع پر فرمایا ❕
یا رسول اللہ آپ کو میری جانب سے اور آپ کے پڑوس میں اترنے والی اور آپ سے جلد ملحق ہونے والی آپ کی بیٹی کی طرف سے سلام ہو ۔ یارسول اللہ آپ کی برگزیدہ(بیٹی کی رحلت)سے میرا صبر و شکیب جاتا رہا میری ہمت و توانائی نے ساتھ چھو ڑ دیا ۔ لیکن آپ کی مفارقت کے حادثہ عظمیٰ اور آپ کی رحلت کے صدمہ جانکاہ پر صبر کرلینے کے بعد مجھے اس مصیبت سے بھی صبر و شکیبائی ھی سے کام لینا ھو گا ۔ جب کہ میں نے اپنے ہاتھوں سے آپ کو قبر کی لحد میں اتارا اور اس عالم میں آپ کی روح نے پرواز کی جب آپ کا سر میری گردن اور سینے کے درمیان رکھا تھا❕
اب یہ امانت پلٹائی گئی گروی رکھی ھوئی چیزچھڑالی گئی لیکن میرا غم بے پایاں اور میری راتیں بے خواب رہیں گی❕ یہاں تک کہ خداوند عالم میرے لئے بھی اس گھر کو منتخب کرے جس میں آپ رونق افروز ہیں ۔ وہ وقت آگیا کہ آپ کی بیٹی آپ کو بتائیں کہ کس طرح آپ کی امت نے ان پر ظلم ڈھانے کے لئے ایکا کرلیا آپ ان سے پورے طور پر پوچھیں اور تمام احوال و واردات دریافت کریں ۔ یہ ساری مصیبتیں ان پر بیت گئیں ۔ حالانکہ آپ کو گزرے ھوئے کچھ زیادہ عرصہ نہیں ھوا تھا اور نہ آپ کے تذکروں سے زبانیں بند ھوئی تھیں ۔ آپ دونوں پر میرا اسلام جو کسی ملول و دل تنگ کی طرف ھوتا ھے اب اگر میں (اس جگہ سے )پلٹ جاؤں تو اس لئے نہیں کہ آپ سے میرا دل بھر گیا ھے اور اگر ٹھہر ا رھوں تو اس لئے نہیں کہ میں اس وعدہ سے بدظن ھوں جو اللہ نے صبر کرنے والوں سے کیا ھے‼️


Anjman Imamia - Reg Kamoke

06/10/2022

By: Channa PresentVideo Editing & Mixing: Umair Isr...

30/09/2022

جلوس و شبیہ تابوت نوسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی ع 30 صفر المظفر 1444ھ بمقام؛ مسجد امامیہ ٹنڈو میر غلام حسین لطیف آباد نمبر 9 حیدرآباد ...

https://youtu.be/VSLRWZ3ubvo
08/09/2022

https://youtu.be/VSLRWZ3ubvo

Presented By: Channa PresentVideo Editing & Mixing: Umair Israr ChannaCHANNA PRESENT is one of best Azadari Platform in Pakistan. our aim is to provide quali...

Everyone subscribe my channel azadari
06/09/2022

Everyone subscribe my channel azadari

Presented By: Channa PresentVideo Editing & Mixing: Umair Israr ChannaCHANNA PRESENT is one of best Azadari Platform in Pakistan. our aim is to provide quali...

    my channel
06/09/2022

my channel

Presented By: Channa PresentVideo Editing & Mixing: Umair Israr ChannaCHANNA PRESENT is one of best Azadari Platform in Pakistan. our aim is to provide quali...

16/08/2022
13/08/2022

Address

House No 83 Tando Mir Ghulam Hussain Near Haideri Autos Unit No 9 Latifabad Hyderabad
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Channa Present posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share