Hyderabad Today

Hyderabad Today Hyderabad Now is your go-to source for authentic news, viral videos, and local updates from Hyderabad, Sindh. Stay connected with the city like never before

05/11/2025

شہری علاقے میں دو بسوں کی ریس کی ویڈیو پر ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کا سخت نوٹس، ایک بس تحویل میں لے لی گئی۔مالک کی معذرت اور آئندہ قوانین کی پابندی کی یقین دہانی۔

05/11/2025

قانون کے رکھوالے خود قانون توڑنے لگے!
کوٹری پولیس آپے سے باہر!
تعلقہ اسپتال کے قریب سم بیچنے والی غریب لڑکی کی کھلم کھلا تذلیل
مرد پولیس اہلکار ایک غریب لڑکی کو ہاتھوں سے گھسیٹتے رہے۔۔۔

04/11/2025

حیدر چوک کے قریب ایمبولینس میں آگ لگ گئی
ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی سے آگ بجھا دی۔

03/11/2025

قاسم آباد لنڈن ٹاؤن میں غیرت کے نام پر 30 سالہ خاتون کے قتل کا انکشاف، پولیس نے لاش تحویل میں لیکر سول اسپتال منتقل کردی، تحقیقات جاری۔

اسلام آباد میں شہری کا ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔آئی-8 مرکز میں پیش آنے والے واقعے کے بعد ...
02/11/2025

اسلام آباد میں شہری کا ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔آئی-8 مرکز میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پولیس نے ملزم عاقب نعیم کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔

02/11/2025

حیدرآباد
نیشنل ہائی وے پر ہٹڑی کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم، ٹرک الٹ گیا۔
ریسکیو ٹیم نے کٹر کی مدد سے پھنسے ہوئے شخص آسو مل کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔
آسو مل تھانہ بولا خان کا رہائشی بتایا گیا۔Hyderabad

31/10/2025

سوشل میڈیا پر کاپی پیسٹرز نے وبال مچایا ہوا تھا کہ تکے لگانے والی طالبہ نے میں سے 167 مارکس لی ہیں۔
حتمی نتائج میں صرف 54 مارکس آئی ہیں.

31/10/2025

سول اسپتال حیدرآباد میں او پی ڈی بند، مریض شدید پریشانی کا شکار۔ایم ایس سمیت 9 ڈاکٹرز اور عملے کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج پر احتجاج۔اسپتال کا عملہ غائب، علاج معالجہ کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا۔

30/10/2025

حیدرآباد
سروال کے رہائشی نوجوان اسد علی نے گھریلو تنازعے پر خود کو گولی مار کر جان دے دی۔
لاش سول اسپتال منتقل۔

حیدرآباد میں ڈینگی کے جان لیوا وار جاری لطیف آباد نمبر 5 کے ناصر علی، چار بچوں کے باپ، وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے...
30/10/2025

حیدرآباد میں ڈینگی کے جان لیوا وار جاری لطیف آباد نمبر 5 کے ناصر علی، چار بچوں کے باپ، وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔

29/10/2025

حيدرآباد
قومپرست شاگرد اڳواڻ غني امان چانڊيو جي جبري گمشدگي خلاف حيدرآباد باءِ پاس تي شاگردن ۽ قومي ڪارڪنن جو احتجاجي ڌرڻو ،واڌو واهه گيٽ تي نيشنل هاءِ وي بلاڪ، احتجاج ڪندڙن جو مطالبو — “غني امان کي فوري طور آزاد ڪيو وڃي، ٻي صورت ۾ احتجاج سڄي سنڌ ۾ وڌايو ويندو

29/10/2025

ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر علی اکبر ڈاہری کا مؤقف ڈینگی مریض تین دن بعد پرائیویٹ اسپتال سے لایا گیا، فوری آئی سی یو منتقل کیا۔ کہا انتظامی افسر ہونے کے باوجود میرا نام مقدمے میں شامل کیا گیا۔

Address

Hyderabad

Telephone

+923003804776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hyderabad Today:

Share