Digital Trends By Ibraheem

Digital Trends By Ibraheem "Coding like poetry should be short and concise".🖤🥀

A record-breaking data breach has exposed on 20-June, around 16 billion login credentials from major platforms including...
21/06/2025

A record-breaking data breach has exposed on 20-June, around 16 billion login credentials from major platforms including Apple, Google, and Facebook—making it potentially the largest password leak ever.

The breach, uncovered on June 19, 2025, involved data stolen via infostealing malware and compiled into 30 datts, most of which are newly surfaced.

Cybersecurity experts are urging immediate action:

Change passwords

Enable two-factor authentication

Use password managers

This incident underscores the urgent need for stronger security practices across both individuals and organizations.

💯✨
01/06/2025

💯✨

حالت جنگ میں جب کوئی اپنی فوج اور ملک کے خلاف بولتا ہے تو وہ غدار ہے اور غدار کو دشمن سے پہلے مار دینا چاہئے۔ 🗡سلطان صلا...
28/04/2025

حالت جنگ میں جب کوئی اپنی فوج اور ملک کے خلاف بولتا ہے تو وہ غدار ہے اور غدار کو دشمن سے پہلے مار دینا چاہئے۔ 🗡

سلطان صلاح الدین ایوبی 👑

Dr Abdul Qadeer Khan, an unsung hero of Pakistan 👏
25/04/2025

Dr Abdul Qadeer Khan, an unsung hero of Pakistan 👏

اب مائیکروسافٹ صرف سافٹویر نہیں بناتا!! تم سمجھتے ہو کہ مصنوعی ذہانت یعنی AI کا استعمال خیر کے لیے کررہے ہو، جبکہ مائیکر...
11/04/2025

اب مائیکروسافٹ صرف سافٹویر نہیں بناتا!!


تم سمجھتے ہو کہ مصنوعی ذہانت یعنی AI کا استعمال خیر کے لیے کررہے ہو،
جبکہ مائیکروسافٹ مصنوعی ذہانت کا یہ ہتھیار غاصب فوج کو فروخت کررہا ہے….

بہادر لڑکی کے ہاتھ کا اشارہ دیکھیں،
اور پھر آنکھیں بند کرکے دیر تک تصور میں اس منظر کو لاتے رہیں کہ یہ غیور اور خوددار لڑکی دنیا کے مضبوط ترین کہے جانے والے لوگوں کے سامنے کس قدر جرأت مندی کے ساتھ اپنی بات رکھ رہی ہے!
مائیکروسافٹ کا پچاس سالہ جشن ہے!
واشنگٹن کے بڑے کانفرنس ہال میں دنیا بھر کے سورما موجود ہیں!
مصنوعی ذہانت سیکشن کا سی ای او مصطفی سلیمان رپورٹ پیش کررہا ہے!
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور سابق سی ای او اسٹیو بالمر بھی اسٹیج پر موجود ہیں!
ابتہال نام کی یہ بہادر لڑکی خود بھی کمپنی میں ایک اچھی پوزیشن ہولڈر ہے!
لیکن ابتہال یہاں جشن منانے نہیں آئی تھی، وہ تو اس جشن کو بے نقاب کرنے آئی تھی!
اس نوعمر لڑکی کو اس کی غیرمعمولی غیرت اور غیرمعمولی حمیت نے اندر سے آواز دی،
حق کی آواز اٹھانے کا اس سے اچھا موقع شائد پھر کبھی ہاتھ نہ آئے!!!
بس پھر کیا تھا!
ساری مصلحتیں بھی ایک طرف،
اور سارے اندیشے بھی ایک طرف!
پلک جھپکتے ہی یہ غیور اور خوددار لڑکی اسٹیج پر چڑھ چکی تھی!
اسٹیج عالمی اہمیت کا حامل تھا،
چنانچہ یہاں گونجنے والی للکار افریقہ اور ایشیا کے دور دراز مقامات پر بھی سنی گئی،
اور امریکہ ویوروپ کے ایوانوں میں بھی سنی گئی!
اس بہادر لڑکی نے مصطفی سلیمان اور دنیا بھر کے سورماؤں کو مخاطب کرکے اس موقع پر جو کچھ کہا، اس کا اردو ترجمہ پیش ہے:
“تمہیں شرم آنی چاہیے!
تم سمجھتے ہو کہ مصنوعی ذہانت یعنی AI کا استعمال خیر کے لیے کررہے ہو،
جبکہ مائیکروسافٹ مصنوعی ذہانت کا یہ ہتھیار غاصب فوج کو فروخت کررہا ہے….
اب تک پچاس ہزار انسانوں کا قتل ہوچکا ہے،
اور مائیکروسافٹ ہمارے خطے میں اس خطرناک نسل کشی میں کھلے طور پر شریک بن رہا ہے!
تم جنگوں کے سوداگر ہو،
ہمارے خطے میں نسل کشی کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال بند کردو!
تمہارے ہاتھ بھی خون سے لت پت ہیں،
اور مائیکروسافٹ سے وابستہ ہر ذمہ دار انسان کے ہاتھ بھی اس خون سے لت پت ہیں،
تم جشن منانے کی جرأت کیسے کرسکتے ہو….
یہ تمہارے لیے عار اور شرم کا مقام ہے!”
اور پھر اس نے کوفیہ ہوا میں اچھال دیا!
تحریر: ابوالاعلی سید سبحانی

غزہ میں قیامت قائم ہوچکی ہے !‏غزہ میں اس وقت شدید حملہ جاری ہے،بچے ٹکڑے ہورہے ہیں انسان زندہ جل رہے ہیں پوری دنیا باالخص...
05/04/2025

غزہ میں قیامت قائم ہوچکی ہے !‏غزہ میں اس وقت شدید حملہ جاری ہے،بچے ٹکڑے ہورہے ہیں انسان زندہ جل رہے ہیں پوری دنیا باالخصوص عالم اسلام میں مجرمانہ خاموشی ہے ۔

کیا ایسے حالات میں ہماری بخشش ہوسکتی ہے؟؟

کیا ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا سامنا کرسکیں گے؟؟

جب یہ بچے،یہ مائیں،یہ شہداء ہمارے خلاف شکایت لگائیں گے تو کیا کوئی جواب ہوگا ہمارے پاس؟

PALASTINE♡♡ القدس Amis de la Palastine !!!!😢😭😠😡

05/04/2025

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Trends By Ibraheem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Trends By Ibraheem:

Share