18/08/2026
حکومت کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے۔ ایسا نظام چاہیے جہاں سرکاری دفتر عوام کے لیے آسانی کا ذریعہ بنے، مشکلات کا نہیں؛ فیصلے بروقت ہوں، خدمات مؤثر ہوں اور ہر شہری کو عزت کے ساتھ اپنا حق ملے۔
آسان نظام، تیز خدمات، شفاف حکمرانی خوشحال پاکستان کی بنیاد۔