01/11/2025
سن 1984 روایتی لباس میں ملبوس اور ہاتھ میں AK-47 تھامے ایک کیمونسٹ افغان لڑکی کا خوبصورت انداز۔۔۔۔۔۔۔
یہ افغان جنگ کا زمانہ تھا ایک طرف سویت یونین تھا جو کیمونسٹ سوچ کا حامل تھا جبکہ دوسری طرف امریکہ اور یورپ جو سرمایہ دارانہ نظام کے حامی تھے پاکستان نے بھی سرمایہ دارانہ قوتوں کا ساتھ دیا اور کیمونسٹ قوتوں کو شکست ہوئی۔
منقول