27/06/2024
حیدرآباد کے شہریوں نے گرمی کا توڑ نکالنے کے لئے پھلیلی پار کی سوغات دلشاد دلبھار ماوہ پستہ لسی کا رخ کرلیا۔ دلشاد دلبھار کی جانب سے عوام کے لئے رعایتی پیش کش غریب و سفید پوش افراد باآسانی لسی پی سکتے ہیں۔۔۔
رپورٹ: حسنین پیر نور عالم شاہ
کیمرہ مین: سبطین علی شاہ