Azadar Media Cell

Azadar Media Cell youtube.com/c/Azadarmediacell

عزادار میڈیا سیل 💕

09/08/2026

استاد حسن صادق کو صحت والی زندگی عطا فرمائے 🤲

05/08/2026

Hyderabad Arbaeen 2k26 💞 Ya Hussain 💔

30/07/2026

Aal Saud

28/07/2026

Hassan Abbas Student Of Khan Sahab 💔 Hassan Sadiq

28/07/2026

معصوم سکینہ 💔 جب مجھے آ پ کے قاتل نے مارا 💔 سجاد علی حیدرآباد

ایک مرتبہ ایک لڑکی نے رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای سے عرض کیا:"آغا! ایک بات پوچھوں؟"رہبرِ معظم نے فرمایا:"بیٹی! پوچھو، کی...
27/07/2026

ایک مرتبہ ایک لڑکی نے رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای سے عرض کیا:
"آغا! ایک بات پوچھوں؟"
رہبرِ معظم نے فرمایا:
"بیٹی! پوچھو، کیا بات ہے؟"
لڑکی نے کہا:
"ہمارے معاشرے میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی حاصل ہوتی ہے۔ وہ کہیں بھی جائیں، کچھ بھی کریں، ان پر زیادہ روک ٹوک نہیں ہوتی۔ لیکن لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے:
یہ مت کرو، وہاں مت جاؤ، جلدی گھر آ جاؤ۔ ایسا کیوں ہے؟"
یہ سن کر رہبرِ معظم مسکرائے اور فرمایا:
"بیٹی! کیا تم نے کبھی لوہے کی دکان کے باہر لوہے کی چیزیں پڑی دیکھی ہیں؟ وہ سردی، گرمی، دھوپ، بارش اور رات دن وہیں پڑی رہتی ہیں، لیکن ان کی قیمت پر زیادہ فرق نہیں پڑتا۔
لیکن اب ایک سنار کی دکان کا تصور کرو۔ ایک مضبوط تجوری، اس کے اندر ایک خوبصورت ڈبیا، اور اس ڈبیا میں ریشم پر نہایت حفاظت سے رکھا ہوا قیمتی ہیرا۔
جوہری جانتا ہے کہ اگر اس ہیرے پر معمولی سی خراش بھی آ جائے تو اس کی قیمت متاثر ہو سکتی ہے، اسی لیے وہ اسے بہت سنبھال کر رکھتا ہے۔
اسلام میں بیٹیوں کی عزت اور اہمیت بھی اسی طرح ہے۔ بیٹیاں گھر کی رونق اور رحمت ہوتی ہیں، اسی لیے ان کی حفاظت اور عزت کا خیال رکھا جاتا ہے۔
بس یہی فرق ہے کہ قیمتی چیز کی حفاظت زیادہ کی جاتی ہے۔"
یہ بات سن کر مجلس میں خاموشی چھا گئی۔ اس بیٹی کی آنکھوں میں نمی اور حاضرین کے جذبات صاف بتا رہے تھے کہ عزت اور قدر کی اہمیت کیا ہے۔
❤️🙏✨️💯✍️
ہم نے ایک واٹس ایپ کمیونٹی بنائی ہے جہاں شبِ جمعہ، ایامِ مخصوصہ، دعائیں، اعمال اور مختصر دینی یاددہانیاں شیئر کی جاتی ہیں۔
📿 مقصد صرف یہ ہے کہ مصروفیات میں کوئی دعا یا عمل رہ نہ جائے، اور ایک چھوٹی سی یاددہانی باعثِ ثواب بن جائے۔ ✨
💚 شامل ہونا چاہیں تو ان باکس میں میسج کریں، کمیونٹی کا لنک بھیج دیا جائے گا۔
🔒 آپ کا موبائل نمبر دوسرے ممبرز کو نظر نہیں آئے گا۔ پرائیویسی کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔

🌺 جزاکم اللہ خیراً
🤲 اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد و آلِ محمد

25/07/2026

11 Saffar In Hyderabad Sindh 11 صفر 2026

20/07/2026

بانیان مجلس کو اہم پیغام

19/07/2026

تمہاری پیاس کا اب تک ہے چرچا کربلا والو

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadar Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share