Dekho Pakistan

Dekho Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dekho Pakistan, News & Media Website, Hyderabad.

https://www.facebook.com/share/p/1LxKGNJzwf/?mibextid=wwXIfr
29/10/2025

https://www.facebook.com/share/p/1LxKGNJzwf/?mibextid=wwXIfr

چیئر مین آئ اون حیدراباد ڈینگی وائرس پر پریس کانفرنس, محکمہ صحت اور بلدیاتی انتظامیہ کی غفلت کے باعث حیدرآباد میں ڈینگی وائرس سے اب تک 16 قیمتی جانوں کا ضیاع ہو چکا ہے۔
آئی اون حیدرآباد کا مطالبہ ہے کہ ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی، فری ٹیسٹ و علاج، اور ایمرجنسی اقدامات کے لیے ٹاسک فورس قائم کی جائے۔

وزیر اعلی صاحب کے لئے ایک جملہ۔۔۔۔
15/10/2025

وزیر اعلی صاحب کے لئے ایک جملہ۔۔۔۔

گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی سے حلف لے رہے ہیں
15/10/2025

گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی سے حلف لے رہے ہیں

رہنما پیپلزپارٹی آغاسراج درانی انتقال کرگئے، آغا سراج درانی طویل مدت سے علیل تھے، آغا سراج درانی کراچی کے نجی اسپتال میں...
15/10/2025

رہنما پیپلزپارٹی آغاسراج درانی انتقال کرگئے، آغا سراج درانی طویل مدت سے علیل تھے، آغا سراج درانی کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے

باتیں اور نعرے اور بدمعاشی ایسی کہ یہ سب کرلینگے کفن باندھ کر نکلے ہیں لیکن پھر منتوں ترلوں قسموں خدا رسول کہ واسطوں پر ...
14/10/2025

باتیں اور نعرے اور بدمعاشی ایسی کہ یہ سب کرلینگے کفن باندھ کر نکلے ہیں لیکن پھر منتوں ترلوں قسموں خدا رسول کہ واسطوں پر آجاتے ہیں اور بولتے ہیں گولی مت چلائو ۔۔۔
سوچ کر بھی افسوس اور گھن آرہی ہے، بحیثیت ایک قوم ہم کتنے پست ہیں، ماں کے نام کا بھی تقدس پامال کرے ہیں ۔

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکارمصطفیٰ قریشی کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی، جس کے بعد وہ 6 ہفتے تک گھر سے نہیں نکل سکتے۔جنگ ...
14/10/2025

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکارمصطفیٰ قریشی کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی، جس کے بعد وہ 6 ہفتے تک گھر سے نہیں نکل سکتے۔جنگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اداکار مصطفیٰ قریشی نے بتایا ہے کہ فجر کی نماز کے بعد گھر کے باہر واک کر رہا تھا، سڑک کھدی ہوئی تھی، جس کی وجہ سے ٹوٹی ہوئی سڑک میں پاؤں پھنس گیا اور میں بری طرح گرا، میرا سر سڑک سے ٹکرایا اور ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی، آنکھ بچ گئی۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے حکمرانوں کو عقل دے کہ وہ شہر کی سڑکیں بنا دیں۔مصطفیٰ قریشی نے بتایا کہ مجھے آج رضا ربانی کی کتاب کی تقریب میں جانا تھا، مگر نہیں جا سکا۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا موقف بھی آگیا"میں نےکبھی بھی حلف لینےسے انکار نہیں کیا ، آج رات ہر صورت خیبرپختونخو...
14/10/2025

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا موقف بھی آگیا"
میں نےکبھی بھی حلف لینےسے انکار نہیں کیا ، آج رات ہر صورت خیبرپختونخوا پہنچ جاؤں گا اور آئینی ذمہ داری پوری کروں گا۔

14/10/2025

حیدرآباد کی عوام کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے کہ انہیں جلد ایک بہت بڑا قبرستان دے رہے ہیں۔
افسوس کا مقام زندہ لوگو کو اگر انکا جائز حق دے دیا جائے تو اس قبرستان بنانے سے کہیں زیادہ بہتر ہے ۔
میئر صاحب پہلے 54 ارب کا حساب دو ۔

13/10/2025

تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں نے اذان دینا شروع کر دی۔

Address

Hyderabad
22188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dekho Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share