Hyderabad Dall Mills Owners Association

Hyderabad Dall Mills Owners Association It is a well oraganized organization of owners of all type of pulses

24/10/2022
09/10/2022

حیدرآباد دال ملز اونرز ایسوسی ایشن سائٹ حیدرآباد کے صدر حاجی صلاح الدین قریشی، سینئر نائب صدر پریم چند، نائب صدر ایسر کمار، عہدیداران و ایکزیکٹیو کمیٹی ممبران اور ایسوسی ایشن کے تمام معزز ممبران کی طرف
سے تمام عاشقان رسول، عالم اسلام کو بارہ ربیع الاوّل جشن عید میلادالنبی بہت بہت مبارک ہو۔

25/09/2022
20/09/2022
حیدرآباد دال ملز اونرز ایسوسی ایشن سائٹ حیدرآباد کی ایکزیکٹیو کمیٹی ممبران کی میٹنگ بتاریخ 17 ستمبر 2022 بروز ہفتہ کو صد...
20/09/2022

حیدرآباد دال ملز اونرز ایسوسی ایشن سائٹ حیدرآباد کی ایکزیکٹیو کمیٹی ممبران کی میٹنگ بتاریخ 17 ستمبر 2022 بروز ہفتہ کو صدر حاجی صلاح الدین قریشی اور سینئر نائب صدر پریم چند کی سربراہی میں کرپا دال مل منعقد ہوئی جس میں سرپرست اعلیٰ دیا رام، نائب صدر ایسر کمار، فنانس سیکرٹری بھوجو مل، فیصلہ کمیٹی چیئرمین امتیاز میمن و تمام ایکزیکٹیو کمیٹی ممبران نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر درپیش کاروباری مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جس میں صدر حاجی صلاح الدین قریشی کہنا تھا کہ کاروباری شخصیت کے درمیان ایسا کوئی بھی عمل جو کاروبار کے تسلسل میں خلل کا باعث بو وہ عمل ہم سب کے لیے لمحا فکریہ ہے اس قسم کا عمل کاروباری تنظیمیوں کے درمیان کاروبار کے بہتر ماحول کو شدید متاثر کرنے کا باعث بنتی ہے جو کہ پرزور کابل مذمت ہے۔

حالیہ پاکستان میں روز بہ روز بینکنگ سیکٹر کے مسائل بڑھنے کی وجہ سے اور پاکستان میں غیر یقینی جیسی صورتحال میں روز بہ روز اضافہ تمام صنعتکاروں کے لیے باعث تشویش ہے جو کہ کسی بھی ملک کی معیشت کے لئے نہ قابلِ برداشت نقصانات ہونے کا باعث بن سکتا ہے۔ سینئر نائب صدر پریم چند

حیدرآباد دال ملز اونرز ایسوسی ایشن سائٹ حیدرآباد کے صدر حاجی صلاح الدین قریشی، سرپرست اعلیٰ دیا رام اور ایکزیکٹیو کمیٹی ...
20/09/2022

حیدرآباد دال ملز اونرز ایسوسی ایشن سائٹ حیدرآباد کے صدر حاجی صلاح الدین قریشی، سرپرست اعلیٰ دیا رام اور ایکزیکٹیو کمیٹی ممبر سیٹھ نتو مل نے سیلاب متاثرین کیلئے اپنی خدمات و فرائض بہترین طریقے سے انجام دینے پر سینئر نائب صدر پریم چند، فنانس سیکرٹری بھوجو مل، ایکزیکٹیو کمیٹی ممبر کیشور کمار، ایکزیکٹیو کمیٹی ممبر تارا چند و تمام خیر خواہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ پیش کیا۔

17/09/2022
17/09/2022

حیدرآباد دال ملز اونرز ایسوسی ایشن سائٹ حیدرآباد کے صدر حاجی صلاح الدین قریشی اور سینئر نائب صدر پریم چند کی خصوصی ہدایات پر حیدرآباد دال ملز اونرز ایسوسی ایشن سائٹ حیدرآباد اور حیدرآباد دال ملز اونرز ایسوسی ایشن لائنز کلب حیدرآباد کی طرف سے تشکیل کردہ ٹیم روزانہ کی بنیاد پر مختلف مقامات پر سیلاب متاثرین کیلئے کھانا، پینے کا صاف پانی، جوس، فری میڈیکل کیمپ اور دوائیاں، ڈینگی سے بچاؤ کیلئے مچھردانی سیلاب زدگان متاثرین میں تقسیم کر رہیں ہیں جس میں فنانس سیکرٹری بھوجو مل، معزز ممبر کیشور کمار، معزز ممبر تارا چند ودیگر خیرخواہ اپنے فرائض بہترین طریقے سے انجام دے رہے ہیں ہماری اولین ترجیح بغیر رنگ و نسل کے انسانیت کی بے لوث خدمت اور سیلاب متاثرین کی دوبارا معمولاتِ زندگیوں کو بہال کرتے ہوئے بہتری لانا ہے انسان کا کام کوشش کرنا ہے کامیابی اس خدا کے ہاتھ میں ہے جس نے یہ سارا جہاں بنایا ہے ۔

Address

S. I, T. E Area Hyd
Hyderabad
71000

Telephone

+923127274969

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad Dall Mills Owners Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hyderabad Dall Mills Owners Association:

Share

HYDERABAD DALL MILLS OWNERS ASSOCIATION S.I.T.E HYDERABAD

This Association is helping for solving business and Industries Issues .