Rizwana hamid FM 101 HYD

Contact the business

Rizwana hamid FM 101 HYD live from FM 101 HYD
timings: monday to thursday 9am to 11am
U may listen live from FM 101 Hyd and also listen from Radio.gov.pk

22/08/2026
Good morning 🌻Have a nice day
19/08/2026

Good morning 🌻
Have a nice day

15/08/2026

14 August 2026 at 9am
Lovely breakfast with friends

09/08/2026

جشنِ آزادی صرف 4 دن کے فاصلے پر۔۔۔! 🇵🇰✨
وہ دن، جب پاکستان وجود میں آیا۔۔۔
جشنِ آزادی کا یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ وطن ہمارے بزرگوں اور پرکھوں کی بے شمار قربانیوں کا ایک خوبصورت صلہ ہے۔
آپ جشنِ آزادی منانے کے لیے کتنے پُرعزم ہیں؟
یہ آپ ہمیں اپنے پیغامات میں بتائیں گے۔
تو آئیے، اپنے جذبات، محبت بھرے پیغامات اور پاکستان کے لیے نیک تمنائیں کھل کر SMS کے ذریعے ہم تک پہنچائیں اور رہیں ہمارے ساتھ۔
🎙️ 10 اگست، صبح 10 بجے سے 12 بجے تک
FM 101 ریڈیو پاکستان حیدرآباد
پروگرام: سویٹ ہوم شو
میزبان: رضوانہ حامد
آپ سب کے لیے ڈھیروں نیک تمنائیں اور بہت ساری دعائیں۔۔۔

گرم ہو جاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہوتھرتھراتا ہے جہانِ چار سو و رنگ و بومعانی: لہو گرم ہونا: خون میں حرارت پیدا ہونا ۔ م...
09/08/2026

گرم ہو جاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہو
تھرتھراتا ہے جہانِ چار سو و رنگ و بو
معانی: لہو گرم ہونا: خون میں حرارت پیدا ہونا ۔ محکوم: غلام ۔ جہان چار سو: چار طرفوں والا جہان ۔ جہان رنگ و بو: رنگ اور خوش بو والا جہان جو خوش نما بھی ہے اور فانی بھی ۔
مطلب: جب غلام قوم غلامی کی بدحال زندگی گزارتے گزارتے تنگ آ جاتی ہے تو اس میں آزاد ہونے کا جذبہ انگڑائی لینے لگتا ہے اور اسکے لہو میں آزادی کی حرارت پیدا ہو جاتی ہے اور وہ جان پر کھیل کر بھی اپنے آقاؤں کے مقابلے پر آ جاتا ہے ۔ ایسی صورت میں یہ مشرق، مغرب، شمال اور جنوب وغیررہ کی چار طرفیں رکھنے والا اور رنگ وخوشبو کی طرح کا خوشنما مگر جلد اڑ جانے والا جہان یعنی فانی اور عارضی جہان کانپنے لگتا ہے مراد ہے کہ ان کی ہمت اور عزم کے سامنے کوئی چیز نہیں ٹھہرتی ۔
۔
۔

29/07/2026

⛽️ پیٹرول کی قیمتیں نہ ھوگئیں
چھپن چھپائی کا کھیل ھوگیا۔۔

15/07/2026

نوجوانوں کی مہارت کا عالمی دن (15 جولائی)

السلام علیکم سامعین!

آج پوری دنیا میں نوجوانوں کی مہارت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد نوجوانوں کو یہ احساس دلانا ہے کہ صرف ڈگری ہی کامیابی کی ضمانت نہیں، بلکہ عملی مہارتیں بھی ترقی اور روزگار کے لیے بے حد ضروری ہیں۔

آج کے دور میں کمپیوٹر، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، گرافک ڈیزائن، ویڈیو ایڈیٹنگ، زبانیں سیکھنا، مواصلاتی صلاحیت، اور چھوٹے کاروبار سے متعلق ہنر نوجوانوں کو خودمختار بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

والدین، اساتذہ اور معاشرے کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو پہچانیں، ان کی حوصلہ افزائی کریں اور انہیں سیکھنے کے بہتر مواقع فراہم کریں۔

آج کے دن آئیے ہم یہ عہد کریں کہ ہر نوجوان اپنی دلچسپی کے مطابق کوئی نہ کوئی نئی مہارت ضرور سیکھے گا، کیونکہ مہارت ہی روشن مستقبل، بہتر روزگار اور ایک مضبوط پاکستان کی بنیاد ہے۔

آج کا سوال:
آپ کے خیال میں آج کے نوجوانوں کے لیے سب سے اہم مہارت کون سی ہے، اور کیوں؟ اپنی رائے ہمیں ضرور بھیجیں۔

01/07/2026

✨ خوشخبری ✨
اب آپ کے شہر حیدرآباد میں بھی
📚 فری اسکول کلاسز کا آغاز!
🎨 آرٹ ورک کلاس
🌸 مہندی کلاس
✍️ اردو خوشخطی کلاس
📝 انگلش ہینڈ رائٹنگ
📖 اردو ریڈنگ کلاس
🖋️ مضمون نویسی
🎙️ ویڈیو وائس اوور کلاس
🎁 اور بہت کچھ…
👧 صرف لڑکیوں کے لئے
📅 آغاز: 1st June
💯 کوئی ماہانہ فیس نہیں
🌟 بچوں اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لئے بہترین موقع
آئیں، سیکھیں، آگے بڑھیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں۔
📞 مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں:
03203014094






Address

Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwana hamid FM 101 HYD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rizwana hamid FM 101 HYD:

Shortcuts

Share

Category