Hyderabad SINDH City News HD

Hyderabad SINDH City News HD Media / news and broadcasting company

12/09/2026

🔥 مفتاح اسماعیل کا حکومت پر سخت سوال!
"11 ارب کا جہاز لیا تو IMF نے نہیں روکا، عوام کو ریلیف دینا ہو تو IMF روک دیتا ہے؟" 😳
مفتاح اسماعیل کے اس بیان نے نئی بحث چھیڑ دی! 👀🔥

12/09/2026

🔥🏏! نوجوان کرکٹر رضا اللہ کا فیورٹ شاٹ کون سا ہے؟ 🤔
اور سب سے حیران کن بات… قومی ٹیم میں بلائے جانے سے پہلے کیا رضا اللہ کے پاسپورٹ بھی نہیں تھا؟ 😱
یہ تمام دلچسپ باتیں اس چھوٹی سی ویڈیو میں جانیے! 👀🇵🇰 �

12/09/2026

🔥🏏 یہ ڈیبیو نہیں، طوفان تھا! 🇵🇰

رضااللہ خان مشوانی نے پہلی ہی اننگز میں 81 رنز کی ایسی دھواں دھار اننگز کھیلی کہ کرکٹ کی دنیا کی نظریں اس نوجوان پر جم گئیں۔ 💥

9 چھکے، 81 رنز اور پاکستان کو مضبوط برتری! 👏🇵🇰
ایک میچ… اور لاکھوں نئے مداح! ❤️

رضااللہ، آج تم نے صرف رنز نہیں بنائے، دل جیت لیے! 👑🔥

🔥🏏  رضااللہ خان مشوانی کو سلیوٹ! 🇵🇰ڈیبیو میچ میں 81 رنز کی تباہ کن اننگز، 9 فلک شگاف چھکے اور پاکستان کی برتری 129 رنز ت...
12/09/2026

🔥🏏 رضااللہ خان مشوانی کو سلیوٹ! 🇵🇰
ڈیبیو میچ میں 81 رنز کی تباہ کن اننگز، 9 فلک شگاف چھکے اور پاکستان کی برتری 129 رنز تک پہنچا دی! 😍🔥
نوجوان نے ایک ہی میچ میں لاکھوں دل جیت لیے، ایسی اننگز جو مدتوں یاد رکھی جائے گی۔ ❤️🇵🇰
ویل پلیڈ ینگ مین… لو یو ہو گیا رضااللہ خان مشوانی! 👏💓

11/09/2026

🚨 جامشورو ایم نائن موٹر وے پر خوفناک حادثہ، مسافر کوچ الٹ گئی!
اولڈ ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار کوچ رکشہ کو بچاتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی، حادثے میں 40 کے قریب مسافر زخمی جبکہ 5 کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے۔
مسافر کوچ وہاڑی جا رہی تھی۔ 😔

11/09/2026

🚨 شہری نے مبینہ اغاء کار کی درگت بنادی، بچی کو مبینہ اغواء سے بچا لیا، شہری نے بہادری دکھا دی!
مبینہ اغواء کار بچی کو حراساں کر رہا تھا کہ ایک شہری موقع پر پہنچ گیا، بچی کو بچایا اور مبینہ اغواء کار کی پٹائی بھی کردی۔ 😨👏
ویڈیو میں منظر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے!

11/09/2026

📱⚠️ موبائل فون کا شوق کہیں جان کے لیے خطرہ نہ بن جائے!

یہ ویڈیو دیکھیں، ایک شخص موبائل فون میں اتنا مگن تھا کہ راستے کا خیال ہی نہ رہا اور فرسٹ فلور سے نیچے جا گرا۔ 😨

ایک لمحے کی بے احتیاطی، زندگی بھر کا نقصان بن سکتی ہے۔

موبائل استعمال کریں، مگر اپنی جان اور اردگرد کے ماحول کو نظرانداز کرکے نہیں۔ 🙏

10/09/2026

حیدرآباد: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں شاہ عبداللطیف بھٹائی کانفرنس کا انعقاد

10/09/2026

جامشورو: خدا کی بستی تھانے میں عدالتی عملے کا چھاپہ، مبینہ غیر قانونی تحویل میں موجود شہری کو بازیاب کرالیا

10/09/2026

جامشورو: ایم نائن موٹروے پر کوچ اور ٹرک میں تصادم، ایک ۔سافر جاں بحق، 15 سے زائد زخمی

Address

Alamgir Road
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad SINDH City News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hyderabad SINDH City News HD:

Shortcuts

Share