04/11/2025
گزشتہ روز ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کے گن مین کی فائرنگ کا معاملہ —
فائرنگ کرنے والے گن مین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
ملزم کی شناخت معراج کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزم سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔
ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔