13/05/2025
افواجِ پاکستان کی جانب سے ہر سوشل میڈیا محب وطن پاکستانی کو اعزاز ہے کہ ہماری تعریف کی گئی!
بیشک ہر نوجوان و بڑا و بزرگ مائیں بہنیں جو اپنی فوج اور اداروں اور ریاست کیساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہے وہ لائق تحسین ہے!
افواجِ پاکستان کی بدولت ہم آج سرخرو ہوئے
ہماری حریت آزادی خودمختاری وقار و عزت و احترام نا صرف قائم ہے بلکہ بڑھا ہے الحمداللہ!
تحریک نظریہ پاکستان 🇧🇩🇵🇰🇵🇸🇹🇷🇦🇿⚔️