Times Of Hyderabad

Times Of Hyderabad حیدرآباد کا ایک ایسا ڈیجیٹل چینل جو دکھائے گا سب کچھ
مسائل کی نشاندہی، میڈیا پبلسٹی اور کوریج کیلیے رابطہ کریں
03003072718

28/09/2026

لمس یونیورسٹی جامشورو کے ردا گرلز ہاسٹل کے ایک کمرے میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

28/09/2026

حیدرآباد ریلوے اسٹیشن پر داخل ہوتے وقت عوامی ایکسپریس کو حادثہ،ایک بوگی ڈی ریل ہوگئی، خوش قسمتی سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

28/09/2026

حیدرآباد: یو سی 118 کی پی ٹی آئی چیئرمین آرزو فیصل مغل نے اپنے انتقال کی خبر کی تردید کردی کہا زندہ ہوں

آرزو فیصل مغل کے مطابق ان کا موبائل فون ہیک ہونے کے بعد ان کے فیس بک اکاؤنٹ سے ان کے انتقال سے متعلق پوسٹ کیا گیا
واضح رہے آرزو مغل نے اپنے پرسنل نمبر کے واٹس ایپ اسٹیٹس پر بھی انتقال کی خبر لگائی تھی، اب اسے میڈیا اسٹریٹیجی کہیں یا کچھ اور ۔۔۔۔

28/09/2026

حیدرآباد کی سڑکوں، فُٹ پاتھوں پر قبضہ، ناجائز پارکنگ، تجاوزات کے خلاف کارروائیاں صرف ڈرامہ
ٹریفک پولیس و بلدیہ والے رشوت خوری میں مصروف

27/09/2026

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد مارچ نہ لانے پر اپنے ہی پارٹی کے وزیراعلی کے پی کے سہیل آفریدی کیخلاف عدم اعتماد لانے کا حکم دے دیا

27/09/2026

حیدرآباد میں قتل ہونے والے ہندو تاجر نریش کمار کے قاتل پکڑے گئے، 10 لاکھ روپے سُپاری دے کر قتل کروایا گیا

تاجر نریش کے وقاص نامی شخص پر 60 لاکھ کا قرضہ تھا، وقاص نے دس لاکھ روپے میں اسد نامی شخص کو سُپاری دے کر ہندو تاجر نریش قتل کرا دیا، دونوں کو گرفتار کرلیا ، ڈی آئی جی طارق دھاریجو

26/09/2026

حیدرآباد آٹوبھان حادثے کے بعد ایک اور ویگو ڈالے میں کچھ افراد آئے اور پہلے ویگو ڈالے میں سوار افراد کو اپنے ہمراہ لے گئے، ویڈیو منظر عام پر اگئی

26/09/2026

حیدرآباد آٹوبھان روڈ حادثے کی CCTV فوٹیج
رکشہ رانگ سائڈ جا رہا تھا جس کے سبب حادثہ پیش آیا لیکن ویڈیوں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ویگو ڈالا بھی تیز رفتاری میں تھا

26/09/2026

حیدرآباد: آٹو بھان روڈ پر ویگو ڈالے کی رکشے کو ٹکر، 5 افراد زخمی

Address

Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Times Of Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share