Sindh Crime News

Sindh Crime News کراچی سمیت اندرون سندھ کی خبروں کے لیے ہمارے پیچ کو لائ?

29/05/2025

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نےحیدرآباد میں سے قائم ون اسٹاپ پروٹیکشن سینٹر (OSPC) کا دورہ کیا اور اس کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا

27/05/2025

خانہ فرہنگ ایران کی جانب سے "فیمیلز کو درپیش آنے والے مسائل کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا

27/05/2025

ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر پولیو مہم کا آغاز کردیا

26/05/2025

ٹنڈوجام کے نواحی علاقے ٹنڈو قیصر میں چوری کے دوران گھر کے مالک کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے معاملے میں ٹنڈوجام پولیس کا ایک ملزم گرفتار کرنے کا دعویٰ

19/05/2025

سی ٹی ڈی حیدرآباد کی کاروائی مفرور ملزمان میں سے مفرور دہشت گرد ملزم گرفتار

18/05/2025

گورنر سندھ کامران خان ٹسوری کمبائنڈ ملٹری سروسز ہسپتال میں زخمی فوجیوں کی عیادت کے لیئے پہنچ گئے

16/05/2025

ڈسٹرکٹ کورنگی شعبہ تفتیش ایسٹ زون کراچی ایس ایس پی کورنگی شعبہ تفتیش محمد قیس خان (PSP) کی زیر سرپرستی کاروائیاں متعدد ملزمان گرفتار

15/05/2025

زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں منشیات کی روک تھام اور نوجوانوں کی ذہنی نشوونما پر منشیات کے مضر اثرات کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد ہوا

14/05/2025

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے راول ہاؤس راہوکی سے رہنماء پیپلز پارٹی راول شرجیل میمن کی قیادت میں ریلی نکالی گئی

12/05/2025

ہوسڑی پولیس کا ڈکیت گینگ سے مقابلہ، 2 ڈاکوؤں گرفتار، اسلحہ، موبائل فون، کیش رقم اور موٹر سائیکل برآمد

10/05/2025

حیدرآباد کےصحافی یونس راجڑ اور اُن کے خاندان پر قاتلانہ حملہ اہلیہ جانبحق صحافی سمیت تین افراد شدید زخمی صحافتی حلقوں میں شدید تشویش، ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ

09/05/2025

ایس ایس پی کورنگی شعبہ تفتیش جناب محمد قیس خان صاحب(PSP) کی قیادت میں کاروائیاں

Address

Main Auto Bhan Road
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Crime News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindh Crime News:

Share