Rehan ali

Rehan ali God is great

30/07/2025

Sindh police

30/07/2025

اندھیر نگری چوپٹ راج سندھ پولیس زندہ باد 🤩
سندھ کے علاقے بخشاہ پور انڈس ہائی وے بوھانی اسٹاپ کے مقام پر ڈاکو اسلحہ کے زور پر مسافروں کو لوٹ رہے ہیں جبکہ دوسری جانب صرف چند فاصلے پر کھڑی سندھ پولیس کی چار موبائل بھاری پولیس کے ہمراہ تماشہ دیکھتی ہوئی اس انتظار میں کھڑے ہیں کہ ڈاکو مسافروں کو تسلی سے لوٹ لیں پھر راستہ بحال کریں گے

03/07/2025

درختوں کے سائے کا اثر

02/07/2025

تھانے کا منشی نفری کی ڈپلائمنٹ کرتے ہوئے

15/06/2025

> *اے آروائـی 🗞️ نیـوز (ہیڈلائنـز)|𝗔𝗗𝗦™| شـام 𝟬𝟲 بجــے 🎋*

*تاریـخ 𝟭𝟱 جـون 𝟮𝟬𝟮𝟱*🇵🇰👆🏻📡💯
*🌞🌾بــروز اتــوار 🏏🪀🌦️*

11/06/2025

‏🔴 لاس اینجلس میں مظاہرین نے خودکار (ڈرائیور کے بغیر چلنے والی) گاڑیاں بلا کر انہیں آگ لگا دی۔

05/06/2025

حیدرآباد کی شاہراہوں پر دن دھاڑے مصروف ترین شاہراہوں پر ریس لگاتے بااثر ٹھیکیدار/گورنمنٹ کانٹریکٹر کے واٹر ٹینکرز نے شہریوں کی چار گاڑیوں کو روند ڈالا
تھانہ مارکیٹ کی حدود پٹھان کالونی چوک پر ہونیوالے خونی حادثے میں ایک شہری جاں بحق 7 زخمی 2 کی حالت تشویشناک، واٹر ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار

05/06/2025

Jaggar

04/06/2025

لو جی ، ہوگئ شام اور گِر گئے دام* ۔ ۔
*آگیا چائینہ اور چھاگیا چائینہ*۔ ۔
*چائینیز انجینیئرز کی ایک اور شاہکار پروڈکٹ مارکیٹ میں آ گئی ۔ ۔ قصاءیوں کی ہو گئی چھٹی ۔ ۔ اس مشین نے دھوم مچادینی ھے
اگر اپ کو بھی یہ مشین چاہیے تو جلدی کیجیے
۔ آپ بھی ملاحظہ فرمائیں*۔ 😀😀

01/06/2025

Hyderabad

Address

Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehan ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share