DilFlix 360

DilFlix 360 social media activist

En teno mulzim ne es bachi ke sath zinah kia 😥
26/08/2026

En teno mulzim ne es bachi ke sath zinah kia 😥

بیوی کو طلاق دینے کے بعد سامان جہیز کے مسنگ ایٹم پر سابقہ شوہر کا خوبصورت پیغام پڑھیں ۔۔ زوجین کی جب علیحدگی ہوجاتی ہے، ...
26/08/2026

بیوی کو طلاق دینے کے بعد سامان جہیز کے مسنگ ایٹم پر سابقہ شوہر کا خوبصورت پیغام پڑھیں ۔۔

زوجین کی جب علیحدگی ہوجاتی ہے، تو جہیز کا سامان بھی لڑکی والے واپس لے لیتے ہیں، کیونکہ وہ اصولی طور پر انھیں کا ہوتا ہے.
الحمد للہ میرے پاس جو جہیز کا سامان تھا وہ مکمل واپس کردیا گیا، تاھم 8 سال کے عرصے میں بعض سامان استعمال کی وجہ سے ضایع ہوگیا۔۔

مومن کی شان یہ ہونی چاہیے کہ جب کوئی شخص اپنے حق کا مطالبہ کرے تو خوشی اور دل سے واپس کرنا چاہیے اس پر ناگواری کا اظہار نہیں کرنا چاہیے۔۔

معمولی چیزوں پر جھگڑا کرنا بےوقوفی ہے۔

میری سابق زوجہ کی طرف سے مسنگ سامان کی لسٹ پیش کی گئی ہے اور یہ سامان بھی واپس کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، ان شاء اللہ العزیز میرے بچوں کی والدہ ماجدہ کا مکمل سامان واپس کروں اور جو حق ہے اس سے زیادہ ہی دوں گا تاکہ احسان اور سخاوت کا مظاہرہ کیا جائے۔۔

نوٹ :

سامان کی لسٹ پر نظر دوڑالیں ۔۔

جعلی پن اتنا عام ہو گیا ہے کہ لوگ سچائی پر بھی ناراض ہو جاتے ہیں۔
24/08/2026

جعلی پن اتنا عام ہو گیا ہے کہ لوگ سچائی پر بھی ناراض ہو جاتے ہیں۔

بات تو ٹھیک ہے ویسے لیکن یہ بات شوہر کے لیے بھی ہے کے دونوں میاں بیوی اپنے جھگڑے اپنے کمرے تک رکھیں🙈🙊 ریمبو کہتے ہیں کہ ...
22/08/2026

بات تو ٹھیک ہے ویسے لیکن یہ بات شوہر کے لیے بھی ہے کے دونوں میاں بیوی اپنے جھگڑے اپنے کمرے تک رکھیں🙈🙊
ریمبو کہتے ہیں کہ شادی شدہ گھر تب برباد ہوتے ہیں جب لڑکیاں ہر بات فون کرکے اپنی ماں کو بتاتی ہیں جب لڑکی فون اٹھا کر اپنی ماں کو سب بتاتی ہیں وہیں سے گھر ٹوٹنا شروع ہوتی ہے ان کا ماننا ہے کہ میاں بیوی کے جھگڑے کو کسی اور تک نہیں پہنچنا چاہیے خواہ وہ سسرال ہو یا میکہ ریمبو کا مشورہ ہے کہ جب تک معاملہ خاندان تک نہ پہنچے ایک دو گھنٹے یا ایک دن میں صلح ہو سکتی ہے۔

میرے پاس الفاظ نہی ہیں میں اس شخص کو کیا کہوں کیا کونسی بدعا دوں کونسی گالی دوں کیا والدین ایسے ہوتے ہیں ؟ ۔۔یہ تربیت ہو...
21/08/2026

میرے پاس الفاظ نہی ہیں میں اس شخص کو کیا کہوں کیا کونسی بدعا دوں کونسی گالی دوں کیا والدین ایسے ہوتے ہیں ؟ ۔۔
یہ تربیت ہورہی ہے ہمارے معاشرے کے بچوں کی اس پھول سی معصوم بچی کو نہی پتہ اس کا باپ اور چچا اس کے ساتھ بیٹھ کر اپنے ویوز کیلے کیا حرکتیں کروا رہے ہیں ۔۔
اس بچی کو غلط اشارے بتاتے ہیں انکھ مار کر دیکھاو زبان نکال کر دکھاو وہ پھر اس طرح کر کے دیکھاتی ہے جس پر اس کے باپ اور چچا ہنس رہے ہیں ۔۔ یہ کسی صورت میں والد کا رےبہ کا مستحق نہی ہے ۔۔
اب اندازہ لگائیے معاشرہ زوال کے گڑھے میں دھنس چکا ہے ملک میں قانون نام کی چیز ہوتی تو پہلا سوال یہ بنتا تھا اس بچے کو Content کے طور پر کیوں استعمال کیا
دوسرا سوال بچی کو یہ حرکتیں کیوں سیکھا رہے ہو ۔۔
پتہ نہی ڈالر کا نشہ اس ملک کو کہاں تک لے جاے گا ۔میری ان نااہل حکمرانو سے ریکوسٹ ہے کچھ تو ایکشن لیں معاشرے کے سدھار کیلے ۔

سر عام ناجائز تعلقات کا اعتراف کر رہی لیکن اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ان اداکاروں کو سب کچھ کرنے کی کھلی چھوٹ ہےحال ہی م...
20/08/2026

سر عام ناجائز تعلقات کا اعتراف کر رہی لیکن اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ان اداکاروں کو سب کچھ کرنے کی کھلی چھوٹ ہے
حال ہی میں ایک تازہ انٹرویو میں خوشبو نے ارباز خان کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کیے
انٹرویو میں خوشبو نے کہا:
“میں آج بھی ارباز کی عزت کرتی ہوں اور ساری زندگی کرتی رہوں گی۔ ارباز ہی وہ شخص تھا جس نے سب سے پہلے مجھ سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ وہ مجھے پی سی بھوربن لے گیا اور وہاں مجھے شادی کی پیشکش کی۔ ہماری شادی سے پہلے ہی ہم نے ایک ساتھ رہنا شروع کر دیا تھا اور میں نے ارباز خان کے خاندان پر دباؤ ڈالا کہ ہماری شادی طے کی جائے۔ میں نے ارباز سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے گھر والوں کو میرے لیے راضی کرے تاکہ وہ ہماری شادی پر رضامند ہو جائیں۔
اس کے گھر والے ہمارے تعلقات سے واقف تھے اس کی بہنیں اور بھابھیاں مجھ سے ملا کرتی تھیں وہ عید منانے گیا اور واپس نہیں آیا۔ اس نے کہا ’اب میرا دل خالی ہے میرے دل میں کوئی نہیں رہتا۔‘ اس سے پوچھیں کہ اس نے مجھے طلاق دی تھی یا نہیں۔
جھوٹے لوگوں اور اس کی سابقہ گرل فرینڈز نے ہمارے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلائیں۔ ظاہر ہے ارباز خان ایک خوبصورت آدمی تھا اس لیے اس کے متعدد محبت کے تعلقات رہے ہوں گے

اگر کوئی عریاں تصویر بنانے کے لیے AI یا فوٹو شاپ سے آپ کی تصویر میں ترمیم کرتا ہے تو آپstopncii.orgپر جائیں اور اصل تصوی...
20/08/2026

اگر کوئی عریاں تصویر بنانے کے لیے AI یا فوٹو شاپ سے آپ کی تصویر میں ترمیم کرتا ہے تو آپ
stopncii.org
پر جائیں اور اصل تصویر اور ترمیم شدہ تصویر اپلوڈ کريں پھر وہ تمام انٹرنيٹ سے تمام جگہوں سے ترمیم شدہ تصویر کو ہٹا دیں گے اس کے لیے آپ کو کسی سے براہ راست بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ کی شناخت خفیہ رہے گی

یہ کوئئ میان بیوی نہیں ہیں یہ ہیں دو بھائی انہونے ٹک ٹاک پر وائرل ہونے کیلے یہ ڈراما رچایا
18/08/2026

یہ کوئئ میان بیوی نہیں ہیں یہ ہیں دو بھائی
انہونے ٹک ٹاک پر وائرل ہونے کیلے
یہ ڈراما رچایا

یعنی بچپن سے ہی ایسے تھے🙊شہود علوی نے 14 سال کی عمر میں اپنی شریکِ حیات کا انتخاب کیاپاکستانی اداکار شہود علوی نے اپنی م...
17/08/2026

یعنی بچپن سے ہی ایسے تھے🙊
شہود علوی نے 14 سال کی عمر میں اپنی شریکِ حیات کا انتخاب کیا
پاکستانی اداکار شہود علوی نے اپنی محبت اور شادی کی خوبصورت کہانی شیئر کی انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن ہی سے شادی کے خواہش مند تھے جب بھی کوئی ان سے پوچھتا کہ وہ بڑے ہو کر کیا بننا چاہتے ہیں تو ان کا جواب ہوتا تھا "دولہا"🤪
14 سال کی عمر میں انہوں نے آمنہ کو دیکھا جو اس وقت 12 سال کی تھیں اور انہیں پہلی نظر میں پسند کر لیا انہوں نے اپنے والد کو اس بارے میں بتایا جس کے بعد ان کی والدہ انہیں آمنہ کے گھر لے گئیں اور ان کی والدہ سے کہا
"یہ میری امانت آپ کے پاس ہے ایک دن میں اسے لینے آؤں گی"
شہود علوی نے اپنی زندگی میں محنت شروع کر دی تاکہ وہ خودمختار اور اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکیں چھ سال بعد دونوں کی شادی ہو گئی
آج بھی ان کا رشتہ مضبوط ہے شہود علوی اپنی اہلیہ کو اس بات کا کریڈٹ دیتے ہیں کہ انہوں نے کبھی اپنے رشتے کو پرانا نہیں ہونے دیا اور ہمیشہ اس میں محبت اور تازگی برقرار رکھ

سجل علی کی یہ تصاویر دیکھ کر کچھ عجیب سا لگ رہا ہےیہ فوٹو شوٹ سمجھ سے باہر ہے پھر میک اپ اور کپڑے 🙄
11/08/2026

سجل علی کی یہ تصاویر دیکھ کر کچھ عجیب سا لگ رہا ہے
یہ فوٹو شوٹ سمجھ سے باہر ہے پھر میک اپ اور کپڑے 🙄

Address

Hyderabad
70010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DilFlix 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share