Pakistan Weather Alert

Pakistan Weather Alert Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Weather Alert, News & Media Website, matli, Hyderabad.

Accurate weather forecasts, rain alerts, heatwave warnings, and storm updates from across Pakistan.
📍 Covering Karachi, Lahore, Islamabad, Peshawar, Quetta, Gilgit & all major cities
⏰ Daily Weather Reports & Emergency Alerts
🇵🇰 Nationwide Weather Cove

موسم الرٹ راجستھان بھارت.اس وقت راجستھان کے مشرقی علاقوں میں گہرے بادل موجود ہے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ بھی جا...
21/07/2026

موسم الرٹ راجستھان بھارت.
اس وقت راجستھان کے مشرقی علاقوں میں گہرے بادل موجود ہے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے تاہم کل شام سے آنے والے اگلے 6 روز کے دوران بیکانیر جیسلمیر جودھپور ادهپور بارمیر سمیت راجستھان کے اکثر علاقوں میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے مون سون سیزن کی اچھی بارشوں کا امکان ہے.

موسم اپڈیٹ سندھ.21/07/2026ہمارا کام صرف آپ کو آگاہ کرنا ہے بارش برسانا نا برسانا میرے اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے اگر ا...
21/07/2026

موسم اپڈیٹ سندھ.
21/07/2026
ہمارا کام صرف آپ کو آگاہ کرنا ہے بارش برسانا نا برسانا میرے اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے اگر اس کا فضل و کرم ہوا تو سندھ میں اچھی بارشیں ہونگی وہ بھی جلد.
23 جولائی دیر رات سے سندھ کے مختلف جنوبی وسطی علاقوں میں حبس اور گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے جس وجہ سے سندھ کے میرپورخاص ڈویژن نواب شاہ ڈویژن حیدرآباد ڈویژن اور کراچی ڈویژن کے بیشتر علاقوں میں گراؤنڈ کنڈیشن میں تبدیلی متوقع ہے.
یہی تبدیلی سندھ میں بارشوں کا باعث بننے کے امکان ہیں.

بارش الرٹ سندھ.21/07/2026آج اور کل سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت کچ...
21/07/2026

بارش الرٹ سندھ.
21/07/2026
آج اور کل سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت کچھ کم جبکہ بالائی علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ رہنے کا امکان ہے 22 جولائی دیر رات سے 24 جولائی تک گھوٹکی ڈھرکی گمبٹ پنو عاقل کنڈیارو خیرپور روہڑی سمیت سکر ڈویژن میں جنوبی پنجاب سے بارش والے بادل داخل ہونے کا امکان ہے اس کے علاوہ اس دوران مشرقی بلوچستان سے بھی مغربی سندھ میں بارش والے بادل داخل ہوکر بارش کا سبب بن سکتے ہیں یے صورتحال مغربی ہواؤں اور کچھ محدود مون سون ہواؤں کے اشتراک سے بننے کے امکان ہیں فل حال ابتک امکان اچھے ہیں اوپر بتائے گئے علاقوں میں باقی جو اللّٰہ تعالیٰ کو منظور.
تبدیلی ممکن ہے پیشگوئی حتمی نہیں.

20/07/2026

فل حال یے کہنا تھوڑا مشکل ہے کے سندھ بارش کا سلسلہ داخل ہو پر تبدیلی ممکن ہے یے ممکنہ رُخ ہے تبدیلی کے امکانات موجود ہیں.

موسم اپڈیٹ پنجاب.آج سے اگلے 3 دن تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشیں متوقع.اسلام آباد راولپنڈی گوجرانوالہ گجرات جہلم چکو...
20/07/2026

موسم اپڈیٹ پنجاب.
آج سے اگلے 3 دن تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشیں متوقع.
اسلام آباد راولپنڈی گوجرانوالہ گجرات جہلم چکوال مری گلیات اٹک میانوالی خوشاب سرگودھا ساہیوال جھنگ سرگودھا لاہور سیالکوٹ حافظ آباد نارووال فیصل آباد پنڈ دادنخان وادی سون اٹک قصور ننکانہ صاحب اوکاڑہ پاکپتن چیچہ وطنی چنیوٹ فورٹ عباس لیہ بھکر تونسہ راجن پور رحیم یار خان بہاولپور بہاولنگر ملتان وہاڑی حاصل پور دنیاپور سمیت پنجاب میں مختلف علاقوں میں مون سون اور مغرب سے آنے والی ہواؤں کے اشتراک سے بعض علاقوں میں اچھی بعض میں نارمل تو بعض علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان.

موسم اپڈیٹ سندھ گزشتہ 2 دنوں کے دوران سندھ کے بیشتر جنوبی اضلاع میں سمندری ہواؤں اور سمندری بادلوں سے موسم خوشگوار ہے ہل...
20/07/2026

موسم اپڈیٹ سندھ
گزشتہ 2 دنوں کے دوران سندھ کے بیشتر جنوبی اضلاع میں سمندری ہواؤں اور سمندری بادلوں سے موسم خوشگوار ہے ہلکی پھلکی پھوار مزید موسم کو اچھا بنا رہی ہے.
آنے والے مزید 2 دن بھی کراچی کے بیشتر علاقوں حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژن کے ساتھ نواب شاہ ڈویژن میں بھی ایسا موسم رہنے کے امکان ہیں صبح اور رات کبھی دوپہر کے وقت ہلکی پھلکی بارش دیکھنے کو ملتی رہے گی بعض علاقوں میں فل حال سندھ میں 23 جولائی تک مون سون بارشوں کا امکان موجود نہیں.
Pakistan Weather Alert

موسم اپڈیٹ.تازہ ترین موسمی سیٹلائٹ سے لی گئی تصویر کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں جس میں آزاد کشمیر چند خیبر پختونخواہ او...
20/07/2026

موسم اپڈیٹ.
تازہ ترین موسمی سیٹلائٹ سے لی گئی تصویر کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں جس میں آزاد کشمیر چند خیبر پختونخواہ اور شمالی پنجاب کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے.

موسم اپڈیٹملک کے چند بالائی مغربی علاقوں میں بارش والا سسٹم فعال آج رات دیر سے اس میں مزید اضافہ متوقع ہے کیوں کے یہاں پ...
19/07/2026

موسم اپڈیٹ
ملک کے چند بالائی مغربی علاقوں میں بارش والا سسٹم فعال آج رات دیر سے اس میں مزید اضافہ متوقع ہے کیوں کے یہاں پر بادل مغربی ہواؤں کی وجہ سے بنے ہیں.

اگر کوئی دوست بلوچستان سے ہے تو بتائیں سچ ہے یے؟
19/07/2026

اگر کوئی دوست بلوچستان سے ہے تو بتائیں سچ ہے یے؟

19/07/2026

پورے بھارت کا اگلے چند دنوں کا موسم اس ویڈیو میں بارشیں ہی بارشیں اور یہی بارشیں پاکستان تک بھی آنے کا امکان.

Address

Matli
Hyderabad
77210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Weather Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share