DQ News

DQ News DQ News Network
Breaking news, current affairs, and real stories, fast, fair, and reliable.

پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل سواروں کیلئے اہم سہولت کا اعلان کردیا۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق اب نمبر پلیٹ کی فیس وصول نہیں ک...
05/09/2026

پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل سواروں کیلئے اہم سہولت کا اعلان کردیا۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق اب نمبر پلیٹ کی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ شہری مقررہ نمونے کے مطابق اپنی نمبر پلیٹ خود تیار کرواسکیں گے۔ نمبر پلیٹ سفید میٹل کی ہوگی، جس پر سیاہ حروف اور ہندسے واضح ہوں گے۔

ہانیہ عامر نے اپنی ڈھولکی تھیم سالگرہ کی تقریب کی کچھ نئی اور کم دیکھی جانے والی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ تصاویر...
04/09/2026

ہانیہ عامر نے اپنی ڈھولکی تھیم سالگرہ کی تقریب کی کچھ نئی اور کم دیکھی جانے والی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ تصاویر میں اداکارہ کو دوستوں کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارتے دیکھا جاسکتا ہے۔ پوسٹ کے بعد مداحوں نے ان کی سالگرہ کی یادوں پر دلچسپ ردعمل بھی دیا۔

04/09/2026

Sindh Assembly witnessed a heated political exchange as MQM Pakistan’s Opposition Leader Ali Khursheedi strongly criticized the Sindh government and expressed his views regarding the Speaker’s conduct.

Ali Khursheedi alleged that the government was using such resolutions to hide its performance and claimed that MQM was not allowed to present a resolution opposing Sindhu Desh.

Addressing the Speaker, he said there was no need to fear the Sindh government and that MQM Pakistan stood with him.

The MQM leader also alleged that supporters of Sindhu Desh were present on the government benches.

Watch the complete report for the latest developments from Sindh Assembly.

04/09/2026

گلشنِ حدید کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی ایک اور واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں مبینہ طور پر واردات کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ شہریوں میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کے باعث تشویش پائی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات اور واقعے کی صورتحال ویڈیو میں دیکھیے۔

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پیٹرولیم لیوی اور عوامی مسائل پر مذاکرات 7 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوں گے۔ لیاقت بلوچ ک...
04/09/2026

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پیٹرولیم لیوی اور عوامی مسائل پر مذاکرات 7 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوں گے۔ لیاقت بلوچ کے مطابق مذاکرات میں عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر بات ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ مسئلے کے حل کے لیے حکومتی سنجیدگی اور تیز رفتاری بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔

تاندلیانوالہ کے علاقے منگنانوالہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 5 سالہ نہال کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اہلخانہ ک...
04/09/2026

تاندلیانوالہ کے علاقے منگنانوالہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 5 سالہ نہال کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اہلخانہ کے مطابق بچہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اچانک گٹر میں جاگرا۔ مقامی افراد نے بچے کو نکالا، والد نے گٹر اپنا ہونے اور کارروائی نہ چاہنے کی تصدیق کی۔

04/09/2026

Hyderabad Mein Rooh Parwar Mehfil-e-Naat | Famous Sana Khuwan Ki Shirkat | 9 pm | DQ News

A spiritually uplifting Mehfil-e-Naat was held in Hyderabad, featuring the participation of renowned Sana Khuwan. The gathering was filled with beautiful Naat recitation, devotion, and heartfelt moments, attracting a large number of attendees.

Watch the complete coverage of this special Mehfil-e-Naat from Hyderabad.

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیوں کے دوران 36 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ کارروائیوں کے دور...
04/09/2026

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیوں کے دوران 36 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ کارروائیوں کے دوران فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف مؤثر آپریشن کیا۔ سیکیورٹی صورتحال اور دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں کے حوالے سے یہ اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ڈی کیو نیوز سے جڑے رہیں۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے چارٹر طیارے کے معاملے پر یوٹیوبرز کو بھی تنق...
04/09/2026

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے چارٹر طیارے کے معاملے پر یوٹیوبرز کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ مریم نواز کے جہاز پر سوالات اٹھاتے تھے، وہ اب کہاں ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے چارٹر طیارے کے اخراجات، مسافروں کی فہرست اور دیگر تفصیلات جاری کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

04/09/2026

Bhag City Attack: Police Reveal New Details | DIG Sibi Press Conference | DQ News

Breaking News from Sibi: A major police press conference was held following the armed attack reported in Bhag City this morning.

According to DQ News correspondent Nadeem Babar Mughal, DIG Sibi Range Parvez Ahmed Umrani, SSP Kachhi Ghulam Murtaza Bhutto, DSP Bhag Meetha Khan Mughari, along with senior police officers, briefed the media about the incident and the latest situation.

Police officials discussed the circumstances surrounding the incident, the action taken by law enforcement agencies and further measures being considered.

Watch the complete report by DQ News correspondent Nadeem Babar Mughal from Sibi for the latest details.

Address

Opposite Farooqiyah Masjid Block D Unit-07 Latifabad Hydrrabad
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DQ News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share