Wahab Alvi

Wahab Alvi Journalist
(4)

عامر لیاقت کی تیسری بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی‏شادی کے 4 ماہ کسی اذیت سے کم نہیں تھے، دانیاشاہعامر لیاقت نشہ کرکے تشد...
07/05/2022

عامر لیاقت کی تیسری بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی

‏شادی کے 4 ماہ کسی اذیت سے کم نہیں تھے، دانیاشاہ
عامر لیاقت نشہ کرکے تشدد کرتے تھے، دانیا شاہ کا الزام
‏‎بہاولپور: عامرلیاقت کی تیسری بیوی نے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کر دیا
عامر لیاقت حسین جیسے نظر آتے ہیں ویسے نہیں ہیں، دانیا شاہ
‏عدالت نے عامرلیاقت حسین کو 7جون کیلئے نوٹسز جاری کردیئےعدالت حق مہر کے 11 کروڑ روپے، گھر اور زیورات کی ادائیگی کا حکم دے، استدعا
‏عامر لیاقت چھوٹے سے کمرے میں رکھتے تھے، دانیا شاہ
تنسیخ نکاح سمیت دیگر مقدمات دائر کر دیئے ہیں، دانیا شاہ

"He was killed in sujood. Because no one could kill him in battle"‎ ؑ  ‎
21/04/2022

"He was killed in sujood. Because no one could kill him in battle"

‎ ؑ

12/04/2022

میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں لوٹا کہنے پر پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم کی جھڑپ
یہ کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ہر شخص اپنی عدالت لگا لے اور ایسا کونسا پہلی بار ہورہا ہے جب یہی لوگ دوسری پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں آئے تھے تب آپ لوگ کیوں خاموش تھے جو اب جگہ جگہ تماشہ بنایا جارہا ہے، یہ بزرگ پی ٹی آئی کے ہیں انہوں نے سوچا ہوگا کہ میری عمر دیکھ کر ایسا ردعمل نہیں آئے گا لیکن بدتمیزی اور گالم گلوچ کا یہی نتیجہ نکلتا ہے، انتہائی تشویشناک حالات بن رہے ہیں

09/04/2022

‏"بھکاری" قوم کو "بھکاری" وزیراعظم مبارک ہو!


صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ابھی زندہ ہیں۔جو لوگ استعفوں کی بات کر رہے ہیں ان سے بڑے احمق اور کوئی نہیں ہوسکتے استعفوں ک...
09/04/2022

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ابھی زندہ ہیں۔
جو لوگ استعفوں کی بات کر رہے ہیں ان سے بڑے احمق اور کوئی نہیں ہوسکتے
استعفوں کی ضرورت تب ہوتی ہے جب اختیار باقی نہ رہے جبکہ ابھی تک ریاست کا صدر اور تمام صوبوں میں گورنرز اپنے بیٹھے ہیں اور وہ بھی مکمل اختیارات کے ساتھ
1 ) گورنرز اگر ایک ساتھ چاروں صوبائی اسمبلیاں تحلیل کر دیں تو عام انتخابات یقینی ہوجاتے ہیں۔
2 ) صدر مملکت گورنر راج یا صدارتی نظام بھی نافذ کر سکتے ہیں
صدر سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ معطل بھی کر سکتے ہیں
صدر ملک میں نظام کی تبدیلی کا ریفرنڈم بھی کروا سکتے ہیں
صدر ریاست چیف جسٹس سمیت کسی بھی جج کو معطل کرنے کا اختیار بھی رکھتے ہیں
سو پکچر ابھی باقی ہے میرے دوست بہت کچھ ممکن ہے لہذا بهكاری مٹھائی سوچ سمجھ کر کھائیں
گیم تو ابھی شروع ہو گی

چیف جسٹس نے رات 12 بجے دفاتر کھولنے کا حکم دے دیاذرائع کے مطابق سپریم کورٹ رات 12 بجے کھلوانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور ...
09/04/2022

چیف جسٹس نے رات 12 بجے دفاتر کھولنے کا حکم دے دیا

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ رات 12 بجے کھلوانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور آج رات 12 بجے سپریم کورٹ کے دروازےکھولنے کے احکامات دے دیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے سے جاری ہے لیکن اب تک اسپیکر کی جانب سے قرارداد پر ووٹنگ کا عمل شروع نہیں کیا گیا اور اب ساڑھے 9 بجے تک کا وقفہ ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں کیجئے!
09/04/2022

اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں کیجئے!

عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
03/04/2022

عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

آج جو کچھ ہوا وہ خالصتاً سیاسی عمل تھا ، ان اقدامات سے نہ تو ادارے کا کوئی عمل دخل ہے نہ ہی کوئی تعلق ہے،ڈی جی آئی ایس پ...
03/04/2022

آج جو کچھ ہوا وہ خالصتاً سیاسی عمل تھا ، ان اقدامات سے نہ تو ادارے کا کوئی عمل دخل ہے نہ ہی کوئی تعلق ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر کا ردعمل

03/04/2022

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

03/04/2022

آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت وزیر اعظم اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے کابینہ تحلیل کر دی گئ ہے

03/04/2022

صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دیدی

03/04/2022

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرتے ہوئے اجلاس برخاست کردیا

30/03/2022

وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب موخر

30/03/2022

وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

30/03/2022

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کی عالمی سازشی، وزیراعظم نے ڈھائی بجے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، اتحادی جماعتوں کے سربراان خصوصی دعوت پر شریک ہونگے

29/03/2022

حسن نثار کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کو اپنے سے ذہین لوگوں کا مقابلہ صرف بدتمیزی اور ذاتی حملوں سے کرنا ہی آتا ہے


#صحافت

پنجاب اسمبلی میںتحریک انصاف کو186 ارکان کی حمایت حاصل تھی لیکن چوہدری پرویز الہی 201 ووٹ لیکر اسپیکر منتخب ہوئے تھےاور ا...
28/03/2022

پنجاب اسمبلی میںتحریک انصاف کو186 ارکان کی حمایت حاصل تھی لیکن چوہدری پرویز الہی 201 ووٹ لیکر اسپیکر منتخب ہوئے تھےاور ان کے مخالف ن لیگی امیدوار کو 147ووٹ ملے تھے ،اسپیکر کے لیے ہونے والی خفیہ رائے شماری میں پرویزالہیٰ کو متوقع تعداد سے 15 ووٹ زیادہ ملے تھے۔
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کیے جانے کے بعد ن لیگ کے منحرف ارکان نے بھی پرویز الہیٰ کی حمایت کا اعلان کردیا ہے جبکہ ترین گروپ بھی پرویز الہیٰ کی حمایت کررہا ہے۔ پرویز الہیٰ کے وزیراعلیٰ بننے سے پنجاب میں نہ صرف گوڈ فورننس کا مسئلہ حل ہوگا بلکہ وہ ایک مضبوط وزیراعلیٰ ثابت ہونگے۔

#وہاب علوی

عدم اعتماد پر پارٹی سے اختلاف،ق لیگ کے رہنما طارق بشیر چیمہ وزارت سے مستعفیضمیر کی آواز پر عمران خان کے خلاف ووٹ دینے کا...
28/03/2022

عدم اعتماد پر پارٹی سے اختلاف،ق لیگ کے رہنما طارق بشیر چیمہ وزارت سے مستعفی
ضمیر کی آواز پر عمران خان کے خلاف ووٹ دینے کا اعلان

چوہدری پرویز الہی کی وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات۔ملاقات میں تمام معاملات طے ہوگئے۔ق لیگ کا وزیراعظم پر اعتماد کا اظ...
28/03/2022

چوہدری پرویز الہی کی وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات۔
ملاقات میں تمام معاملات طے ہوگئے۔ق لیگ کا وزیراعظم پر اعتماد کا اظہاراورحمایت کا اعلان
وزیراعظم عمران خان کا چوہدری پرویز الہی کو پنجاب کا وزیراعلی نامزد کرنے فیصلہ
وزیراعلی عثمان بزدار نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو پیش کردیا

28/03/2022

حکومت کا پرویزالٰہی کو وزارت اعلیٰ اور ایم کیو ایم کو گورنر شپ دینے کا فیصلہ

28/03/2022

قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد پیش کردی
ڈپٹی اسپیکر نے ایوان کی کاروائی 31 مارچ سہہ پہر 4 بجے تک ملتوی کردی

لڑکا لڑکی جنسی تشدد کیس،عثمان مرزا سمیت 5 مجرموں کوعمرقیداسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے کیس کا محفوظ فیصلہ...
25/03/2022

لڑکا لڑکی جنسی تشدد کیس،عثمان مرزا سمیت 5 مجرموں کوعمرقید

اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عثمان مرزا ، ادارس قیوم بٹ ، محب خان بنگش ، حافظ عطاء الرحمن ،فرحان شاہین کو عمر قید کی سزا سنائی گئی جبکہ ملزم عمر بلال مروت اور ریحان حسین کو بری کردیا گیا۔

ملزمان کو پکڑنے کیلئے بیٹی کی جان اور عزت خطرے میں ڈالنے والے فرض شناس پولیس اہلکار اے ایس آئی محمد بخش برڑو کو ستارہ شج...
23/03/2022

ملزمان کو پکڑنے کیلئے بیٹی کی جان اور عزت خطرے میں ڈالنے والے فرض شناس پولیس اہلکار اے ایس آئی محمد بخش برڑو کو ستارہ شجاعت سے نوازدیاگیا
محمد بخش نےکشمور میں اپنی بیٹی کی مدد سے زیادتی کے ملزمان کو گرفتار کیا تھا

دانیہ شاہ تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کیلئے میدان میں آگئیں 😀
23/03/2022

دانیہ شاہ تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کیلئے میدان میں آگئیں 😀

زیادتی اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بننے والاچھ سالہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بساموسیٰ خیل بلوچستان سے تعلق رکھنے و...
23/03/2022

زیادتی اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بننے والاچھ سالہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
موسیٰ خیل بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ضیاء الدین کو گزشتہ ہفتے جمعرات کےر وزجنسی درندوں نے اغواء کیا،زیادتی اور وحشیانہ تشدد کے بعد مسخ کرکے کھیتوں میں پھینک دیا
ننھے ضیاء الدین کو جمعہ کے روز ڈی جی خان سول اسپتال منتقل کیا گیا تھاجوکہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگیا

Address

Murree Road
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahab Alvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wahab Alvi:

Videos

Share

Category

MN TV Pakistan

MN TV is Pakistan's First Premier Urdu ''News, Current Affairs & Entertainment" Social Media based registered channel with a philosophy of bringing unbiased and factual information and analysis round the clock. Our aim is to provide Fastest breaking news and the most interesting stories from Pakistan and around the world.


Other TV Channels in Islamabad

Show All