Chaudhry Anas Hussain

Chaudhry Anas Hussain بالا گجر جو نام ہے اعتماد کا
گڑھی،بالاکوٹ،مانسہرہ سے کراچی کی بکنگ کیلئے رابطہ کریں
زونگ:03110607280
ٹیلی نار:03453017280
زونگ: 03179228010
(3)

10/09/2026

اللّٰہ پاک سب ڈرائیور بھائیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اپنے ڈرائیور بھائیوں کیلئے دعا کیا کرو

09/09/2026

کل میں نے سلیپر بسز کے موٹروے پر بین ہونے کے متعلق پوسٹ کی تھی تو ہمارے بڑا ہی اچھا مشورہ دیا ہے بھائی نے کہا ہے کہ
"فیس بُک پر پوسٹ کے بجائے اسلام آباد کے ہائیکورٹ میں کیس کریں اور جس اتھارٹی و ادارے نے بند 🔐 کیا گیا ہے تو اس کے خلاف کیس کریں اور عدالت میں سلیپر بس 🚎 کوچ بھی حاضر کریں کہ جہاں پر سیفٹی میں کمی بیشی ھے تو پھر درست کریں"

09/09/2026

سیفٹی کے نام پر تمام سلیپر بسیس بند کرنا سراسر نا اہلی ہے۔ ان بسیز کی وجہ سے مسافروں کا سفر کرنا آسان ہو گیا تھا اور حکومت نے سیفٹی کے نام پر ان بسوں کو موٹروے پر بین کردیا
خُدا را مسافروں پر اور ڈرائیوروں پر رحم کھائیں اس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کا روزگار بند ہو جائے گا

19/06/2026

بیشک اللہ کہ ذکر دلوں کو سکون بخشتا ہے اور روح کو منوّر کرتا ہیں

بالا گجر روزآنہ بالاکوٹ، گڑھی اور مانسہرہ سے کراچی روانگی بکنگ کے لیے رابطہ کریں 0311060728003453017280
19/06/2026

بالا گجر روزآنہ بالاکوٹ، گڑھی اور مانسہرہ سے کراچی روانگی
بکنگ کے لیے رابطہ کریں
03110607280
03453017280

گڑھی،بالاکوٹ،مانسہرہ سے کراچی کی بکنگ کیلئے رابطہ کریںزونگ:03110607280ٹیلی نار:03453017280زونگ: 03179228010
19/06/2026

گڑھی،بالاکوٹ،مانسہرہ سے کراچی کی
بکنگ کیلئے رابطہ کریں
زونگ:03110607280
ٹیلی نار:03453017280
زونگ: 03179228010

18/06/2026

ہر بندہ جو اپنوں سے دور ہے یہی بات کرتا ہے کہ وہ وہاں سکون کی زندگی گزار رہا ہے مگر حقیقت اس کے بالکل اُلٹ ہوتی ہے وہی وہاں اپنا دن رات ایک کرتا ہیں اپنی خوشی،غم بھول جاتا ہے اپنا سکون بھول جاتا اور جو چیز یاد رکھتا ہے وہ ہے اپنے گھر والوں کا سکون تاکہ ان کی زندگی اچھی گزرے

17/06/2026

سب لوگ یہی گلہ کرتے تھے کہ ملنگی سیٹ بیلٹ نہیں پہنتا آج ملنگی نے سیٹ بیلٹ بھی لگا لیا ہے اب سارے خوش ہو

Address

Garhi Habibullah
Islamabad
21212

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Anas Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chaudhry Anas Hussain:

Shortcuts

Share

Category