05/07/2025
السلام واعلیکم!
اس ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف پورے یو سی سلطان خیل سے صرف 100 نوجوانوں کی ضرورت ہیں جو ہر قسم قربانی کیلئے تیار ہو۔ زیادہ نہیں 2 گھنٹوں کیلئے ہم خال کے مین روڈ پر احتجاج کرتے ہے پھر اے سی، ایکسین وغیرہ سب خود آئینگے آپ کے منت سماجت کیلئے دیکھتے ہے پھر مسئلہ حل ہوتا ہے کہ نہیں۔ کیونکہ پاکستان میں آپ کو باتوں پر کوئی حق نہیں دیتا۔ یہ چھیننا پڑتا ہے جس کا آسان حل احتجاج یعنی دھرنہ ہے۔
تجاویز ؟؟