Kaniz-e-Fatima Trader

Kaniz-e-Fatima Trader *اپنی منزل کی جانب بڑھتے رہیں چاہے رفتار کم ہو، رک جائیں گے تو ہار جائیں گے�

29/07/2025

جو بچے میٹرک میں فیل ہو گئے ہیں، مایوس نہ ہوں
کل جب آپ سعودیہ جائیں گے تو گھر والے کہا کریں گے:
"حاجی صاحب آئے گا تو فیصلہ کرے گا”

✨ *ہم کیسے لوگ بن گئے* 🪞 *کسی کو گرتا دیکھیں تو مزہ لیتے ہیں*  *کسی کو روتا دیکھیں تو ویڈیو بناتے ہیں*  *کسی کی برائی ہو...
29/07/2025

✨ *ہم کیسے لوگ بن گئے*

🪞 *کسی کو گرتا دیکھیں تو مزہ لیتے ہیں*
*کسی کو روتا دیکھیں تو ویڈیو بناتے ہیں*
*کسی کی برائی ہو تو فوراً پھیلا دیتے ہیں*

❌ *مگر*
*کبھی کسی کو چپکے سے سہارا نہیں دیتے*
*کبھی کسی کا راز چھپا کر اس کا مان نہیں رکھتے*
*کبھی کسی کے دل کا درد بانٹنے نہیں جاتے*

📢 *اصلاح معاشرہ یہ نہیں کہ ہم دوسروں کو بدلنے کی فکر کریں*
*بلکہ یہ ہے کہ ہم خود وہ مثال بنیں*
*جس سے معاشرہ بہتر ہو*

📿 *آئیے خود بدلیں، خود سنوریں*
*کیونکہ چراغ خود روشن ہو تو* *دوسروں کو بھی روشنی دیتا ہے*

🌸 *کبھی کبھی دعائیں فوراً قبول نہیں ہوتیں*  *کیونکہ رب جانتا ہے کہ ہم جو مانگ رہے ہیں وہ ہمارے لیے ابھی بہتر نہیں*  *بےچ...
24/07/2025

🌸 *کبھی کبھی دعائیں فوراً قبول نہیں ہوتیں*
*کیونکہ رب جانتا ہے کہ ہم جو مانگ رہے ہیں وہ ہمارے لیے ابھی بہتر نہیں*

*بےچین ہوتے ہیں روتے ہیں گِلے کرتے ہیں*
*لیکن وہ رب ہمیں سن رہا ہوتا ہے*
*ہماری ہر آہ ہر آنسو کو گواہ بنا کر*

💔 *وہ دیر سے دیتا ہے*
*مگر جب دیتا ہے تو بہتر سے بھی بہتر عطا کرتا ہے*

✨ *تو بس مانگتے رہو تھکتے نہیں رکنا نہیں*
*کیونکہ جو رب خاموش سجدوں کو بھی سنتا ہے*
*وہ تمہاری ٹوٹتی اُمیدوں کو کبھی ضائع نہیں کرے گا*
🌿 *رب کی رضا صبر اور یقین کے بعد ملتی ہے 🌿*

🍂 *یا اللہ دل ڈرنے لگا ہے.........🌹* • *زمانے کی مسکراہٹوں میں چھپی دشمنی سے* • *اپنوں کے بدلتے رویوں سے* • *خلوص کے بدل...
24/07/2025

🍂 *یا اللہ دل ڈرنے لگا ہے.........🌹*
• *زمانے کی مسکراہٹوں میں چھپی دشمنی سے*
• *اپنوں کے بدلتے رویوں سے*
• *خلوص کے بدلے ملنے والی نفرت* *سے*
• *خاموش رہ کر سہنے والے دکھوں سے*
• *اور ان زخموں سے جو کوئی دیکھتا بھی نہیں*

✨ *اے رب ہمیں ظاہری چہروں کے* *پیچھے چھپی حقیقتوں سے محفوظ فرما*
*اور اپنی پناہ میں رکھ جہاں نہ* *فریب ہو نہ درد*

24/07/2025

قرآن دلوں کا سکون ♥️🫀

18/07/2025

•┈┈•⊰✿﷽✿⊱•┈┈o

خُــــوبصُـــورت تــلاوتِ قـــرآن سمـــاعـــت فـــرمــا کـــر اپنـــے دِلـــوں کــو مُنـــور فـــرمــائیـــں...!💖

🌙 *کبھی سوچا ہم رب کی رضا کیوں چاہتے ہیں 🌙*  *دنیا تھوڑی سی تعریف دے تو دل خوش ہو جاتا ہے*  *اگر رب راضی ہو جائے تو کیسا...
17/07/2025

🌙 *کبھی سوچا ہم رب کی رضا کیوں چاہتے ہیں 🌙*

*دنیا تھوڑی سی تعریف دے تو دل خوش ہو جاتا ہے*
*اگر رب راضی ہو جائے تو کیسا انعام ملے گا*
✨ *سکون ایسا جو نہ نیند میں نہ مال میں ✨*
✨ *رحمت ایسی جو مشکلات کو آسان بنا دے ✨*
✨ *محبت ایسی جو دل کو گناہوں سے موڑ دے ✨*

🤲 *رب کی رضا مل جائے تو بے* *سکونی ختم دعا قبول اور زندگی بابرکت*

*آج سے اپنا ہر عمل صرف اللہ کو راضی کرنے کے لیے کریں*
*کیونکہ لوگ بدل جاتے ہیں مگر اللہ کبھی نہیں بدلتا*

🌹 *رب کی رضا کی تلاش* 🌹

17/07/2025

تلاوتِ القرآن پاک دل کا سکون 🌺

15/07/2025

تلاوتِ القرآن پاک دل کا سکون 🌺

یقین رکھو، اللہ کبھی اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ جب دل ٹوٹ جائے، تو وہی دل جوڑنے والا ہے۔ جب دعا قبول نہ ہو، تو مایو...
10/07/2025

یقین رکھو، اللہ کبھی اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ جب دل ٹوٹ جائے، تو وہی دل جوڑنے والا ہے۔ جب دعا قبول نہ ہو، تو مایوس مت ہو، کیونکہ رب کی رحمت دیر سے سہی، مگر بےمثال آتی ہے🍁💯

اللہ پر بھروسہ رکھو، وہ تمہارے قریب ہے، تم سے محبت کرتا ہے، اور وہ تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔ 🤍

ہر رشتہ نفع نہیں دیتا، کچھ صرف خود کو کھو دینے کا ذریعہ بن جاتا ہے۔ جب تم اپنی خودی، اپنی سکون، اپنے اصول قربان کرتے ہو ...
10/07/2025

ہر رشتہ نفع نہیں دیتا، کچھ صرف خود کو کھو دینے کا ذریعہ بن جاتا ہے۔ جب تم اپنی خودی، اپنی سکون، اپنے اصول قربان کرتے ہو — تو رشتہ باقی رہتا ہے، تم نہیں۔ ایسے میں بچھڑ جانا نقصان نہیں، نجات ہوتا ہے۔
ہر جدائی سزا نہیں ہوتی، کچھ رحمتیں بھی ہوتی ہیں۔

Not every relationship enriches you — some only deplete your essence. When you sacrifice your peace and identity for someone, the bond may survive but you won’t. In such cases, walking away isn’t a loss — it’s liberation.
Some separations are blessings in disguise.

*🌙 حقیقت کی روشنی میں دنیا و آخرت 🌙*  *دنیا شور ہے… مگر اندر خالی ہے،*  *آخرت خاموش ہے… مگر سکون سے بھری ہے۔*  *دنیا کی ...
10/07/2025

*🌙 حقیقت کی روشنی میں دنیا و آخرت 🌙*

*دنیا شور ہے… مگر اندر خالی ہے،*
*آخرت خاموش ہے… مگر سکون سے بھری ہے۔*

*دنیا کی خوشی لمحاتی ہے…*
*آخرت کی خوشی دائمی ہے۔*

*دنیا مال و دولت دیتی ہے…*
*آخرت نیکیوں کا خزانہ ہے۔*

*دنیا ظاہری آنکھ کو بھاتی ہے…*
*آخرت دل کی آنکھ کو روشن کرتی ہے*

*دنیا آزمائش ہے…*
*آخرت جزا یا سزا ہے*

*دنیا کی محبت گمراہی تک لے جا سکتی ہے…*
*آخرت کی محبت رب تک لے جاتی ہے*

🕊️ *پس اے دل! دنیا کو تھام مت، بلکہ وہ عمل تھام لے جو آخرت میں کام آئے* … 🕊️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaniz-e-Fatima Trader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share