News Pakistan

News Pakistan "Welcome to News Pakistan! 🎥 Don't forget to follow for exciting content, insightful discussions, and entertaining videos.

Join our community today and stay updated on the latest uploads! 🚀 "

18/10/2024

ویڈیو وائرل،روکا کیوں نہیں؟
آئی جی پنجاب کی کلاس لگ گئی

12/10/2024

آپ کو تکلیف کس بات کی ہے؟
پی ٹی آئی کا احتجاج، اب مذمت نہیں مرمت بھی ہوگی
طلال چوہدری نے خطرناک عزائم بتادئیے

12/10/2024

Not given by Khan, Shahid Khaqan full of anger? It's not just about politics, it's the PTI government. Constitutional Court. Who is the new market?

11/10/2024

قاضی فائز عیسیٰ کا صاف انکار!رات گئے بڑی خبر

30/08/2024

Ahsan Shah Encounter | Who's next? | The matter reached the leadership of the People's Party Shah's mother's big statement

25/08/2024

اسلام آباد ایف-10 میں چوروں کا راج

24/08/2024

احسن شاہ کی نماز جنازہ، میت کو میانی صاحب قبرستان لے جایا گیا۔

مرکزی ملزم احسن شاہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
23/08/2024

مرکزی ملزم احسن شاہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

پنجاب بھر میں 22 اگست سے 24 اگست تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی
21/08/2024

پنجاب بھر میں 22 اگست سے 24 اگست تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی

20/03/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرصوبہ میں گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں گراں فروشی پر3288افراد گرفتار، 1181مقدمات درج۔پرائس مجسٹریٹس نے چار لاکھ 35ہزار مقامات کی انسپکشنز کیں، خلاف ورزیوں پر چار کروڑ سے زائد کے جرمانے کئے۔گر اں فروشوں کیخلاف کارروائیوں سے متعلق رپورٹ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت اجلاس میں پیش کی گئی۔اجلاس میں رمضان پیکج کے تحت راشن بیگز کی فراہمی اور پرائس کنٹرو ل اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔چیف سیکرٹری کاناجائز منافع خوروں کیخلاف جاری کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم۔انتظامی افسران نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔سپیشل برانچ کی نشاندہی پر خصوصی انسپکشنز کی جائیں۔چیف سیکرٹری

چیف سیکرٹری کی گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات، سرگودھا، میانوالی میں مستحق افراد کو راشن بیگز کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت۔مستحق افراد کو انکا حق جلد از جلد انکی دہلیز تک پہنچایا جائے۔ چیف سیکرٹری
صنعت اور زراعت کے محکموں کے سیکرٹریز نے اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی۔ نگہبان رمضان پیکج کے تحت 38لاکھ راشن بیگز مستحق افراد تک پہنچا دیئے گئے ہیں۔گزشتہ روزایک لاکھ13ہزار صارفین رمضان بازاروں میں قائم ایگریکلچر فیئر پرائس شاپس سے مستفید ہوئے۔ ایگریکلچر فیئر پرائس شاپس پر 13اشیاء پر روزانہ دو کروڑ روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔ بریفنگ

20/03/2024

دہشتگردوں کا گوادر پورٹ کمپلیکس پر حملہ

سیکورٹی فورسز نے سیکورٹی کمپلیکس میں دہشتگردوں کی گھسنے کی کوشش ناکام بنا دی

سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں تمام 8 دہشتگرد جہنم واصل

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گوادر میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

سٹی پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی ہدایت پر ضلعی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن گزشتہ24گھنٹے  کے دوران...
20/03/2024

سٹی پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی ہدایت پر ضلعی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن گزشتہ24گھنٹے کے دوران 39ملزمان گرفتار, مقدمات درج۔
ملزمان کے قبضہ سے35.500کلوگرام چرس،1.12کلو گرام آئس اور369لیٹر شراب برآمد کر لی ۔

Address

Plot 1 Street 38, F-6/1 F 6/1 F-6
Islamabad
44090

Telephone

+923036966668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share