19/07/2025
ہم بھی International Standards کے Nurses بن سکتے ہیں — لیکن کیسے؟
بس ایک قدم کا فرق ہے — سوچ بدلنے کا!
✅ نوکری ضروری ہے، لیکن کیریئر پر فوکس اُس سے بھی زیادہ ضروری ہے۔
اپنے آپ کو صرف نوکری تک محدود نہ رکھیں — ایک ٹرینڈ بنائیں!
🎯 اپنا کریئر MSN اور PhD تک مکمل کریں۔
🎯 فارن اسکالرشپس کے لیے تیاری کریں۔
🎯 ریسرچ پورٹ فولیو بنائیں، پبلیکیشنز کریں۔
🎯بی ایس این کے بعد فوراً گلف جانے کا فیصلہ ٹھیک ہو سکتا ہے، لیکن Educational Career کو مت روکیں۔
🧠 نئے آنے والے نرسنگ اسٹوڈنٹس کی رہنمائی کریں-
📢 جو کالجز Low Standand ایجوکیشن یا PNC کریٹیریا کے مطابق نہیں ہے۔ اُن سے سٹوڈنٹس کو منع کریں۔ اور اُن کالجز کے خلاف آواز اُٹھائے۔
نوٹ: اگر ہم High Qualified بنے گیں۔ تب ہی ہم کو کوئی سسٹم Accept کریں گا۔
تحریر: نور داوڑ
یاد رکھیں!
اچھے اور معیاری نرسز صرف ڈگری سے نہیں، وژن اور جدوجہد سے بنتے ہیں۔