29/03/2026
Ishaq Dar Stumbles While Receiving Egyptian Foreign Minister, Remains Unharmed
پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر کا استقبال کرتے ہوئے گر گئے۔ واقعے کے دوران انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی اور وہ محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ایک معمولی سا حادثہ تھا اور صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے۔
تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے وطن وائر کو فالو کریں۔