TK Talks

TK Talks Founder oF Sellmella.com, Digital Business expert, Motivational Speaker & Podcaster

24/08/2025

یہ حال ہے ہمارے شہر کا

19/08/2025

یہہاں پر أج بادھل پھٹا 😭😭 CLOUD BRUT TODAY ON SAWABI GADOON DARORAI GADOON FLOOD

27/07/2025

لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی لوگ گدھے کا گوشت کھا رہے فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، ترنول کے قریب سے گدھے کا 25 من گوشت برآمد گوشت کے علاؤہ پچاس سے زائد زندہ گدھے بھی موقع پر سے برآمد

20/07/2025

یہ بلوچستان ہے
اور یہ مرد بلوچ ہیں جو ایک جرگے کے بعد بڑی بڑی گاڑیوں میں سوار ہوکے بڑی بڑی پگڑیاں پہن کے بندوقیں اٹھائے اوازیں کستے ابادیوں سے دور بیابان میں ایک لڑکی ایک بیٹی شیتل کو لائے ہیں تاکہ اسے قتل کرکے شادی میں اپنی پسند کا اظہار فیصلہ کرنے والوں یا محبت کا اظہار کرنے والوں کو عبرت کا سبق دیا جائے۔ ڈرایا جائے اور نام نہاد غیرت کا اعلان کیا جائے

مگر۔ وہاں، اس قتل سے پہلے، شیتل نے بلوچی میں ہی ایک تاریخی جملہ کہا
"صرف سُم ئنا اجازت اے نمے"
(یعنی، صرف گولی مارنے کی اجازت ہے)

شیتل نے جرگے کی بات کو دھرایا کہ فقط گولی مارنے کی اجازت ہے اور وہ خود وقار کے ساتھ دوسری طرف چل دی تاکہ باقی لوگوں سے الگ ہوکے یہ گولی کھالے۔

اور یہ جملہ شیتل نے شاید اس لیے بھی کہا ہو کہ مہرستان میں
بیٹیوں کو گولی مارنے کے بعد مزید تذلیل کا بھی رواج ہو

یا پھر فقط اس لیے کہا ہو تاکہ وہ جان لیں کہ شیتل اخری دم تک زبان کا پالن کرتی رہی۔

اور یہ بھی کہ شادی میں پسندیدگی کے اظہار کو جہالت کبھی بھی گولی سے خاموش نا کر سکی ہے نا کر سکے گی😥

15/03/2025

سب کچھ سڑکوں پر کھلے عام کرنے لگیں
سحری کے وقت سڑک پر لڑکیوں کی لائنیں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا بھی کوئی احترام نہیں

31/01/2025

مجھ سے شادی کرو میں واپس امریکہ نہیں جاؤں گی

22/01/2025

کیا گلہری کا بچہ کوبرا سانپ سے اپنی جان بچا پائے گا دیکھتے ہیں اس ویڈیو میں

12/01/2025

17_ ڈگری سینٹی گریڈ کی سردی کی شدت میں برفانی طوفان میں گھاس چرتا ہوا ایک ارنا بھینسا (ice bisen) دنیا کا سخت جسم جنگلی جانور ہے_

10/01/2025

سگی بہن روٹی کے لیے ترس گئی اور سگا بھائی 8ویں بار عمرہ پر چلا گیا

10/01/2025

11 سال بعد پردیس سے واپس آیا بڑا بھائی

08/01/2025
08/01/2025

جب اپ کا پارسل ایسے فرد کے پاس جائے جو اپکی کمپنی سے واقف نہ ہو۔ اسکی فیلنگ اسکی زبانی

Address

Blue Area
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TK Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TK Talks:

Share