UrduMix

UrduMix UrduMix is an independent Urdu digital news company that uses data and creativity to reach hundreds of millions of people across the world.

10/10/2022

https://youtu.be/daiGouSELwo

Please subscribe to our youtube channel to watch urdu short stories, Urdu Columns, Urdu poetry and much more as soon as they are published.

https://youtu.be/daiGouSELwo
09/10/2022

https://youtu.be/daiGouSELwo

I declare that all slideshow belongs to me. Photos all are taken from Google Image search and using the advanced image...

https://urdumix.com/urdu-stories/akhir-main-kahoon-kesay-by-minahil-mushtaq/اپنے اندر سے آتی دبی دبی سسکیوں کی آواز اس ک...
05/10/2022

https://urdumix.com/urdu-stories/akhir-main-kahoon-kesay-by-minahil-mushtaq/

اپنے اندر سے آتی دبی دبی سسکیوں کی آواز اس کے

آنسوؤں کے سیلاب کو مزید وسعت دے رہی تھی۔وہ بے آواز زاروقطار روئے جا رہی تھی اور اسکا بے تاثر چہرہ اس بات کا اندازہ لگانے سے قاصر تھا کہ تڑپ فقط ظاہری ہے یا پھر روحانی مگر یہ تو صرف وہ جانتی تھی کہ اس کی روح تو روٹھ چکی تھی ۔ یہ تو وہ بھی نہ جانتی تھی کہ وہ سسک وہ تڑپ اس کی زندگی کا حصہ کیوں بنی۔ وہ خود سے الجھتا وجود ایک جھٹکے سے اٹھا تھا اور ٹیبل پر پڑا پین ہولڈر زمین بوس کر گیا اور کمرے سے نکلتی ایک بلند نسوانی چیخ کو سنتے ہی دیگر افراد کمرے میں داخل ہو چکے تھے.

https://urdumix.com/urdu-stories/qaidi-by-mryam-shehzad/بہت زمانے پہلے جب انسان جنگلیوں کی سی زندگی گزارا کرتا تھا  تب ا...
05/10/2022

https://urdumix.com/urdu-stories/qaidi-by-mryam-shehzad/
بہت زمانے پہلے جب انسان جنگلیوں کی سی زندگی گزارا کرتا تھا تب ان کے پاس شادی کا کوئی تصور نہ تھا جہاں اور جب عورت نظر آتی وہ ان کو اٹھا کر لے جاتے اور ان کو قید کر لیتے ان قیدی عورتوں کی یہ نشانی ہوتی کہ ان کے گلے میں زنجیر ڈال دی جاتی، ہاتھوں اور پاؤں میں ،موٹےموٹے لوہے کے کڑے ڈالدیے جاتے اور سب کو معلوم ہوجاتا کہ ان کو اب کوئ اور نہیں لے جاسکتا”

https://urdumix.com/urdu-stories/ghar-say-qayamat-tak-by-abdul-rauf-malik/    “شہناز بیگم۔۔۔۔۔۔۔۔!! جلدی سے ضروری چیزیں ...
05/10/2022

https://urdumix.com/urdu-stories/ghar-say-qayamat-tak-by-abdul-rauf-malik/

“شہناز بیگم۔۔۔۔۔۔۔۔!! جلدی سے ضروری چیزیں کسی کپڑے میں باندھ لو ہمیں گھر چھوڑ کے جانا ہے”۔

چوہدری رحمت نے عجلت سے گھر میں داخل ہوتے ہوئے اپنی بیوی کو آواز دی اسکے چہرے پر ہوائیاں اڑرہی تھیں پریشانی کے عالم میں وہ بار بار اپنی سِرکتی پگڑی کو درست کررہا تھا۔

“ہائے ہائے خدا خیر کرے ایسا کیا ہوا”۔

https://urdumix.com/urdu-stories/allah-log-by-kaneez-bahoo/“رخشی نے خواب دیکھا تھا احمد کی پیدائش سےکچھ ماہ پہلے کہ مجھے...
05/10/2022

https://urdumix.com/urdu-stories/allah-log-by-kaneez-bahoo/

“رخشی نے خواب دیکھا تھا احمد کی پیدائش سے
کچھ ماہ پہلے کہ مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے. بہت اللہ لوک ہے وہ آپا…آپ اپنی بیٹیوں کے رشتہ کیلٸےاس سے دعا کراٸیں۔”منجھلی بہن نے پانچویں بار بیٹی کا رشتہ ٹوٹنے سے پریشان بڑی آپا کو مشورہ دیا۔

https://urdumix.com/kids/har-sakh-pay-ulloo-betha-hay-by-prof-fazal-tanha/صدیوں سے ایک نہر کے کنارے باز اور کرگس اکھٹے پ...
05/10/2022

https://urdumix.com/kids/har-sakh-pay-ulloo-betha-hay-by-prof-fazal-tanha/

صدیوں سے ایک نہر کے کنارے باز اور کرگس اکھٹے پرامن رہا کرتے تھے۔ ان کا چمن سرسبز و شاداب تھا۔ ان کے چمن میں آبشاریں تھیں، ہریالی تھی، رنگ برنگے پھول تھے، ترش و لذیذ پھل تھے اور ہر سال وافر مقدار میں مینہ برستا تھا۔

https://urdumix.com/urdu-stories/raat-na-honey-ki-duaa-by-aisha-awaan/صبح صادق کا وقت تھا۔ہلکی ہلکی سرخی آسمان پر اپنی چ...
05/10/2022

https://urdumix.com/urdu-stories/raat-na-honey-ki-duaa-by-aisha-awaan/

صبح صادق کا وقت تھا۔ہلکی ہلکی سرخی آسمان پر اپنی چھب دکھلا کر سورج نکلنے کی نوید دے رہی تھی۔پرندے چہچہاتے ہوۓ خدا کا ذکر کرنے میں مصروف تھے۔اللہ ودھایا نماز فجر کے بعد بان کی چارپائی پر بیٹھا تلاوت قرآن پاک کر رہا تھا۔بیٹیوں کو اٹھانے کیلیے ماں کی چیخ و پکار عروج پر تھی۔

https://urdumix.com/urdu-stories/haqeeqi-kamyabi-by-aiman-ayub/حی الفلاح (آٶکامیابی کی طرف) کی صدائیں فضا میں گونج رہی ت...
05/10/2022

https://urdumix.com/urdu-stories/haqeeqi-kamyabi-by-aiman-ayub/

حی الفلاح (آٶکامیابی کی طرف) کی صدائیں فضا میں گونج رہی تھی سحرش مسلسل اذان کا جواب دے رہی تھی اس کے رخسار آنسوؤں سے نم تھے تھے وہ سوچ رہی تھی کہ اللہ کتنا رحیم ہے وہ آج بھی اپنے بندوں کی توبہ کا منتظر ہے ہے وہ آج بھی اسے کامیابی کی طرف بلا رہا ہے

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UrduMix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share