
05/01/2025
گلیانہ سے پاکستان چوک گوٹریالہ تک روڈ پر کام شروع ہوئے تقریبا 2 ماہ ہو چکے ہیں ٹھیکیدار ایک دن کام کرکے غائب رہتا ہے راہگیروں کو بے حد مشکلات کا سامنا کر پڑرہا ہے ۔ یوسی ٹھوٹھہ رائے بہادر کے موضع حسام میں ایک ہفتے سے زائد ہو گئے ہیں بھر نہ ڈالنے کی وجہ سے گھروں کے سامنے پانی اکٹھا ہو کر تالاب بن چکا ہے۔جس سے عوام خوار ہو رہی ہے۔موٹرسائیکل سوار اور پیدل چلنے والے کئی مرتبہ گر چکے ہیں۔
Facebook DC Gujrat Chief Secretary Punjab Punjab Information Technology Board (PITB) Chief Minister Punjab's Updates Maryam Nawaz Sharif Mohammad Ilyas Choudhary Marriyum Aurangzeb MNA Ch Abid Raza Kotla PML(N) Primary & Secondary Healthcare Department