PrimeReport

PrimeReport PrimeReport is a professional digital news platform focused on timely, credible, and engaging content.

We cover news, public interest stories, social issues, business updates, and infotainment, ensuring strong audience trust and engagement.

02/09/2026
ہنگو۔ سرکاری بی ایچ یو ہسپتال بننے پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ ہنگو۔ تھانہ ٹل کے حدود میں 2 فریقین کے درمیان بی ایچ یو...
01/09/2026

ہنگو۔ سرکاری بی ایچ یو ہسپتال بننے پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ

ہنگو۔ تھانہ ٹل کے حدود میں 2 فریقین کے درمیان بی ایچ یو ہسپتال بننے پر فائرنگ ۔ ڈی پی او طارق حبیب

ہنگو۔ فائرنگ کے نتیجے میں جے یو ائی کے سابقہ تحصیل ناظم پیاو زار سمیت 3 افراد جاں بحق 1 زخمی ۔ڈی پی او طارق حبیب

ہنگو۔ ایک فریق سے 2 افراد جاں بحق جبکہ دوسرے فریق سے 1 جاں بحق ایک زخمی ہے ۔ ڈی پی او

ہنگو۔ دونوں فریقین کے درمیان علاقہ چھپری وزیران میں بی ایچ یو ہسپتال بننے پر تنازعہ چلا آ رہا تھا ۔ ڈی پی او طارق حبیب

ہنگو۔ واقعہ کے بعد پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی تحقیقات شروع کردی ہے۔ ڈی پی او طارق حبیب

31/08/2026

ممتازے مارا گیا

🚨🚨آپریشن 11 گرج | اورکزئی سیکیورٹی فورسز نے مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاعات پر اورکزئی میں اسٹرائیک آپریشن کیا۔ کارروائی کے ...
30/08/2026

🚨🚨
آپریشن 11 گرج | اورکزئی
سیکیورٹی فورسز نے مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاعات پر اورکزئی میں اسٹرائیک آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران سیکورٹی فورسز نے نہایت مہارت سے خوارج کو نشانہ بنایا ۔ آپریشن کے نتیجے میں 2 خارجی جہنم واصل ہوگئے ۔ ہلاک ہونے والے خوارج میں سے ایک کی شناخت خارجی حمزہ کے نام سے ہوئی ہے ۔
علاقے میں سینیٹیزیشن آپریشن جاری ہے ۔ سیکورٹی فورسز نے امن و امان کی بہتری کے لیے آپریشنز مزید تیز کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے ۔

30/08/2026

قبائلی ضلع اورکزئی قدرت کی حسن سے مالا مال ،
منظورخان کی حصوصی رپورٹ
Manzoor Khan

30/08/2026

س

بابوتنگ دوہرے قتل کیس کا ڈراپ سین، پولیس نے مقتول مولانا یونس کے بھتیجے عاطف کو مبینہ اصل ملزم قرار دیتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے دورانِ تفتیش جرم کا اعتراف کیا۔

مزید تفصیلات ویڈیو میں۔

منجانب یونٹ صدیق اکبر درویزی پلوسہ
29/08/2026

منجانب یونٹ صدیق اکبر درویزی پلوسہ

29/08/2026

ہنگو: شہریوں کا ہراساں کیے جانے کا الزام، انصاف اور تحفظ کی اپیل

درویزی پالوسہ کے رہائشی حیات اللہ اور حشمت اللہ کی پریس کانفرنس، مختلف حربوں سے ہراساں کرنے اور عدالتی فیصلے کے باوجود رقم کی عدم ادائیگی کے الزامات۔ متاثرین نے وزیراعلیٰ، آئی جی، ڈی آئی جی کوہاٹ اور ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PrimeReport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PrimeReport:

Shortcuts

Share