Latest News

Latest News Latest News
CURRENT AFFAIRS, NEWS STORIES,
INVESTIGATIVE REPORTS

16/05/2025

مفتی قوی لال مسجد اسلام آباد پہنچے چائے پی رہے تھے کہ اچانک مولانا عبدالعزیز بندوق سمیت پہنچ گئے
مفتی قوی کو مسجد سے نکال دیا اور کہا یہ بدمعاش ہے جہاں ملے اسے کوڑے مارے جائیں۔

ملک میں موجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا آئندہ دو روز تک تمام تعلیمی ادارے (سکولز، کالجز، ی...
08/05/2025

ملک میں موجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا آئندہ دو روز تک تمام تعلیمی ادارے (سکولز، کالجز، یونیورسٹیز اور ٹریننگ انسٹیٹیوٹ) بند رکھنے کا فیصلہ تاہم تعلیمی اداروں میں جاری امتحانات معمول کے مطابق جاری رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

*امن و امان کی بگڑتی صورتحال، تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان*تمام تعلیمی ادارے جمعہ، ہفتہ بند رہیں گے۔ وزیر ت...
08/05/2025

*امن و امان کی بگڑتی صورتحال، تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان*

تمام تعلیمی ادارے جمعہ، ہفتہ بند رہیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب

تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رکھے جائیں گے۔ وزیر تعلیم

چھٹیوں کے احکامات تمام سکول، کالجز اور یونیورسٹیوں کیلئے ہیں۔ وزیر تعلیم

پنجاب بھر کے سکول، کالج اور یونیورسٹیاں اتوار تک بند رہیں گی۔ وزیر تعلیم

پیر 12 مئی سے تدریسی عمل معمول کے مطابق شروع ہوگا۔

*وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات*

🔴 بریکنگ :  جنگی حالات کے پیش نظر  پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان آج ہونیوالا میچ ملتوی کردیا گیا...
08/05/2025

🔴 بریکنگ : جنگی حالات کے پیش نظر پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان آج ہونیوالا میچ ملتوی کردیا گیا۔*
*پی سی بی نے باضابطہ اعلان کردیا۔

سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر جب قوم پر ایسا وقت آتا ہے تو ہمیں تمام تر اختلافات کو بھلا کر یکجہ ہونا چاہیئے۔ممبر قومی اسم...
08/05/2025

سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر جب قوم پر ایسا وقت آتا ہے تو ہمیں تمام تر اختلافات کو بھلا کر یکجہ ہونا چاہیئے۔
ممبر قومی اسمبلی و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف

انوکھی خبر۔۔۔!!!63 سالہ سعودی شہری نے 53 شادیاں اس لئے کی تاکہ سچا پیار مل سکے۔مگر آج تک اس کو سچا پیار نہ مل سکا۔کیا وج...
22/08/2024

انوکھی خبر۔۔۔!!!
63 سالہ سعودی شہری نے 53 شادیاں اس لئے کی تاکہ سچا پیار مل سکے۔
مگر آج تک اس کو سچا پیار نہ مل سکا۔
کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟

حضرات۔۔۔!!!یہ اونٹ کا پاؤں نہیں  یہ باجوڑ میں ایک پختون کا پاؤں ہے
03/07/2024

حضرات۔۔۔!!!
یہ اونٹ کا پاؤں نہیں
یہ باجوڑ میں ایک پختون کا پاؤں ہے

عمران خان کو ڈیتھ سیل میں رکھے جانے کی افواہیں دم توڑ گئیں۔۔!!!تمام سہولیات سے آراستہ سابق وزیراعظم کا اڈیالہ میں "عقوبت...
06/06/2024

عمران خان کو ڈیتھ سیل میں رکھے جانے کی افواہیں دم توڑ گئیں۔۔!!!
تمام سہولیات سے آراستہ سابق وزیراعظم کا اڈیالہ میں "عقوبت خانہ" ملاحظہ فرمائیں اور اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔۔۔! شکریہ

نیا پنڈوراباکس کھل گیا۔۔۔!!!دبئی میں پاکستان کے 11 ارب ڈالر کا انکشاف۔۔۔!!!دوبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز...
14/05/2024

نیا پنڈوراباکس کھل گیا۔۔۔!!!
دبئی میں پاکستان کے 11 ارب ڈالر کا انکشاف۔۔۔!!!
دوبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں پاکستانیوں کی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل...!!!
پاکستان کی جائیداد دوسرے نمبر پر
پاکستانیوں کی دبئی میں 11 ارب ڈالرز کی جائیدادیں
پراپرٹی لیکس میں صدر آصف زرداری کے تین بچے حسین نواز شریف کی دبئی میں جائیداد وزیرداخلہ محسن نقوی کی اہلیہ دبئی میں جائیداد کی مالک شرجیل میمن اور سینیٹر فیصل واوڈا کا نام بھی دبئی کے جائیداد کے مالکوں کے نام میں شامل سابق وزیراعظم شوکت عزیز ،مرحوم پرویز مشرف سمیت ایک درجن سے زیادہ ریٹائرڈ سرکاری افسروں، ایک پولیس چیف، ایک سفارت کاراور ایک سائنسدان کا نام بھی پراپرٹی لیکس میں شامل سندھ کے چار ارکان قومی اسمبلی کی بھی دبئی میں جائیدادیں ہیں۔ بلوچستان اور سندھ کے 6 سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی کے نام بھی پراپرٹی لیکس میں شامل ہیں

فیصل آباد  والے گدھے کھانے پر مجبور۔۔۔!!!چٹ پٹے مصالحہ دار گدھوں سے مہنگے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والوں کی تواضع۔۔۔!!!‏...
09/05/2024

فیصل آباد والے گدھے کھانے پر مجبور۔۔۔!!!
چٹ پٹے مصالحہ دار گدھوں سے مہنگے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والوں کی تواضع۔۔۔!!!
‏معروف بیف پلاؤ فیصل آباد جڑانوالہ، قصور للیانی کاہنہ لاھور، راجا رام شجاع آباد اور جلال پور پیر والا روزانہ کی بنیاد پر پانچ سے چھ من وزنی گدھے کا گوشت حرام جانوروں کا گوشت بدبودار اور مضر صحت گوشت سپلائی کیا جاتا تھا
رکشہ پر لوڈ کر کے سپلائی کرنے والوں نے اعتراف کر لیا اور کھاؤ مزے سے بیف پلاؤ کٹا پلاؤ ایف آئی آر ملاحظہ فرمائیں۔

08/05/2024

کاشف عباسی کی دبنگ گفتگو۔۔۔!!!
9 مئی کی آڑ میں سیاسی انتقام بھی نہیں ہونا چاہیںٔے
کئی لوگ ہیں جن پر 9 مئی والے دن چھ چھ شہروں میں بیک وقت ہونے کا الزام ہے
شاہ محمود قریشی اور انکا خاندان اس دن نجی کام کے سلسلہ میں کراچی میں تھا
جبکہ ایف آئی آرز چار شہروں میں ہو گئیں..!!!

لو جی نواں کٹا کھل گیا۔۔۔!!!ایک طرف پولیس کی معافی اور دوسری جانب مقدمہ کا اندراج۔۔۔!!!اصل واقعے کی حقیقت ایف آئی آر میں...
06/05/2024

لو جی نواں کٹا کھل گیا۔۔۔!!!
ایک طرف پولیس کی معافی اور دوسری جانب مقدمہ کا اندراج۔۔۔!!!
اصل واقعے کی حقیقت ایف آئی آر میں ملاحظہ فرمائیں!
تھانہ صدر کھاریاں توڑ پھوڑ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر مختلف دفعات کے تحت 7 نامزد اور 20 نامعلوم خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج

Address

Islamabad
<<NOT-APPLICABLE>>

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Latest News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Latest News:

Share