Zakria Sarfraz

Zakria Sarfraz Kashmiri | Worker | Social Activist | Content Creator
(2)

براہ راست دیر کوٹ سے عمر  صاحب خطاب کر رہے ہیں کوہلہ انٹری پوائنٹ کی طرف لانگ مارچ 12 بجے ہوگا
03/10/2025

براہ راست دیر کوٹ سے عمر صاحب خطاب کر رہے ہیں کوہلہ انٹری پوائنٹ کی طرف لانگ مارچ 12 بجے ہوگا

02/10/2025

ہمارے کشمیری بہن بھائیوں کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا

02/10/2025

ٹرانسپورٹرز کرایہ نہیں لے رہے۔دکاندار سامان مفت دے رہے ہیں۔کھانا گھروں سے پکا ہوا قافلوں میں تقسیم ہو رہا ہے۔ماؤں بہنوں کی دعائیں یہ جموں کشمیر ہے

02/10/2025

Muzaffarabad right now ✌️

02/10/2025

آزاد کشمیر کی صورتحال

02/10/2025

راولاکوٹ عوام کا سمندر کنٹرول سے باہر

کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں۔
01/10/2025

کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں۔

01/10/2025

آزاد کشمیر سری نگر کا منظر پیش کر رہا 😭

01/10/2025

🚨 ضروری پیغام

01/10/2025

آج آزاد کشمیر سری نگر کا منظر پیش کر رہا ہے 😭

دھیرکوٹ چمیاٹی میدان جنگ ایکشن کمیٹی اور پولیس کے لوگوں کو ہسپتال لایا گیا ہے 😥
01/10/2025

دھیرکوٹ چمیاٹی میدان جنگ ایکشن کمیٹی اور پولیس کے لوگوں کو ہسپتال لایا گیا ہے 😥

01/10/2025

بریکنگ نیوز
مظفرآباد میں ایک اور نوجوان شہید کر دیا گیا

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakria Sarfraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share