03/02/2024
:
آج رات اور کل بلوچستان بھر میں مطلع زیادہ تر ابرآلود رہنے کے امکانات ہیں۔ جبکہ بلوچستان کے وسطی اور مغربی حصوں میں اکثر مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ معتدل سے تیز بارش کے روشن امکانات ہیں۔ اس دوران کہیں کہیں شدید گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے بھی قوی امکانات ہیں۔ مندرجہ ذیل شہروں میں آج رات اور کل کے دوران کہیں کہیں معتدل سے تیز بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے قوی امکانات ہیں۔
#زیارت - سنجاوی
#ہرنائی - شاہرگ - خوست
#کوئٹہ - پنج پائی
#قلعہ عبداللہ - گلستان - دوبندی - چمن
#پشین - حرمزئی - برشور - بوستان - کاریزات
#قلعہ سیف اللہ - مسلم باغ - لوئی بند - بدینی
#مستونگ - دشت - خد کوچہ - کردگاپ
#قلات - سوراب
#خاران - مشخیل - ناگ - وسوق - بسیمہ
#بولان - بھاگ - ڈھاڈر - مچھ - سنی - ختن - بالاناڑی
#سبی - لہڑی
#شیرانی - ژوب - قمر دین کاریز - اشوات - سمبازہ
#خضدار - وڈ - نال - کرخ - زہری
#پنجگور - گوارگو - گشک - پاروم
#کیچ (تربت) - بلیدا - دشت - مند - تمپ
#گوادر - اورماڑہ - پسنی - جیوانی - سنتسار
#آواران - ماشکئی - جھل جاؤ
جبکہ بلوچستان کے دیگر حصوں میں بھی اس دوران چند مقامات پر معتدل سے تیز بارش اکا دکا مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے روشن امکانات ہیں۔
#لورالائی - دکی
#کوہلو - میوند - کاہان
#جھل مگسی - گنداوا
#موسیٰ خیل - دروگ
#بارکھان
#ڈیرہ بگٹی - سوئی - پھیلاؤ باغ
#صحبت پور - فرید آباد - سنھری
#نصیرآباد - تمبو - ڈیرہ مراد جمالی - چٹر
#جعفر آباد - اوستہ محمد - روجھان جمالی - جھٹ پٹ - گنداخہ - پنوار
#لسبیلہ - دریجی - حب - اوتھل - گڈانی - بیلہ - کنراج - لیاری - سونمیانی - لاکھڑا
#نوشکی - دالبندین
#نوکنڈی - چاغی - دک - تفتان
#واشک -ماشکی