Wifaaq News

Wifaaq News مرکز یقین شاد باد
ہمارا نعرہ نہیں ایمان ہے
پاکستان ہے تو ہم ہیں

09/01/2025

🔴LIVE PRESS CONFERENCE

مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کراچی ڈویژن کی جانب سے پاک محرم ہال سولجر بازار کراچی میں اہم پریس کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری دیگر عمائدین کے ہمراہ خطاب کر رہے ہیں۔

18/12/2024

*پارہ چنار کا مسئلہ*
*ہم سب کا مسئلہ*
📲 *آنـــلائـــن ســـیمینــار* 📲
📍*خطہ پارہ چنار کئی دہائیوں سے مسلسل وقفے وقفے سے سانحات اور چنگ کی صورتحال سے دوچار ہے،آخر ایک مخصوص خطے کے ساتھ ایساکیوں ہوتا آرہا ہے ان مسائل کا ذمہ دار کون اور اصل عوامل کیا ہیںاور ان مسائل کا پائیدار حل کیا ہے؟ان سوالات کے جوابات جاننے کے لئے اس آن لائن سیمینار کو جوائن کیجئے*,📍
🎙️سپیکر
*انجنیئرحمید حسین*
ممبر قومی اسمبلی این اے 37 ضلع کرم پارلیمانی لیڈر مجلس وحدت مسلمین پاکستان
*ڈاکٹر سید ناصر عباس شیرازی*
(مرکزی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان و صدر سنٹر فار پاکستان اینڈ گلف سٹڈیز پاکستان)
🎙️ *ہوسٹ*
ایڈوکیٹ آصف رضا
_*مــرکــزی میــڈیا سیــل مجــلس وحــدت مســلمین پــاکستان*_

دنیا بھر کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا نے پاکستان کی نام نہاد جمہوریت اور عوام کے نہیں بلکہ اسٹیبلیشمنٹ کے ٹاوٹ نمائندوں ک...
22/10/2024

دنیا بھر کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا نے پاکستان کی نام نہاد جمہوریت اور عوام کے نہیں بلکہ اسٹیبلیشمنٹ کے ٹاوٹ نمائندوں کو لتاڑ کے رکھ دیا۔
پٹواریوں اور جیالوں کے بھنگڑے جاری ہیں

پنجاب والوں پھر تیار ہوجاو ۔پنجاب حکومت نے صرف 5 منٹ میں بغیر کسی بحث کے اسمبلی سے ایک متنازع بل(PERA) منظور کرالیا۔قانو...
15/10/2024

پنجاب والوں پھر تیار ہوجاو ۔
پنجاب حکومت نے صرف 5 منٹ میں بغیر کسی بحث کے اسمبلی سے ایک متنازع بل(PERA) منظور کرالیا۔قانون کے تحت پنجاب میں متوازی مسلح فورس بنے گی ہوگی،جسکے پاس من مانے چھاپوں، گشت تلاشی اور گرفتاریوں کی آڑ میں شہریوں کی روزمرہ زندگی میں دخل اندازی کے وسیع اختیارات ہونگے

New authority to wield vast powers over people’s daily lives

05/10/2024

لاہور اپڈیٹس
1۔ایک موریہ پل سے جانب شیرانوالہ گیٹ روڈ بند کر دی گئی ہے۔
2۔آزادی فلائی اور دونوں سائیڈ بند
3۔ پیر مکی دربار دونوں سائیڈ بند
4۔کلب چوک بند۔
5۔لاہور سے قصور جانے والی روڈ گجومتہ سے بند۔
اسکے علاوہ لاہور کے تمام داخلی/ خارجی راستے بند

05/10/2024

اسلام آباد الرٹ : ڈی چوک اسلام آباد اور بلیو ایریا کی تازہ ترین صورتحال
پی ٹی آئی کارکنان نے کتنا نقصان کیا میٹرو اسٹیشنز ۔ تجارتی مراکز کا ؟؟

·کل لبنان میں سہہ پہر کے وقت شہریوں کے زیرِ استعمال پیجر نامی پیغام رسانی کے آلے دھماکے سے پھٹنا شروع ہوگئے۔ ایک گھنٹے ...
18/09/2024

·
کل لبنان میں سہہ پہر کے وقت شہریوں کے زیرِ استعمال پیجر نامی پیغام رسانی کے آلے دھماکے سے پھٹنا شروع ہوگئے۔ ایک گھنٹے طویل دورانیے میں تقریبا تین ہزار افراد زخمی جبکہ دس افراد کی شہادت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ابتدائی طور پر یہ دعویٰ کیا جاتا رہا کہ صیہونی سائبر ٹیم نے آلے کو ہیک کرکے اس کی بیٹری بلاسٹ کی ہے لیکن بعد ازاں جمع کی جانے والی معلومات سے واضح ہوا کہ ملک میں حال ہی میں ان آلات کی نئی شپمنٹ تائیوان کی ایک نجی کمپنی سے منگوائی گئی تھی جن میں سے تقریبا چار ہزار آلے کل کی واردات میں بلاسٹ ہوئے۔ مذکورہ کمپنی کا کہنا ہے کہ ان آلات کی تیاری کیلئے یورپ کی ایک فیکٹری کیساتھ بطور ٹھرڈ پارٹی معاہدہ کیا گیا تھا جہاں سے وہ لبنان ترسیل ہوئے۔ کیونکہ لبنان میں بجلی کا شدید بحران ہے اس لئے پیجر نامی یہ آلہ اپنی دیرپا بیٹری جو کہ ایک ماہ سے زائد میعاد تک پاور بیک اپ دے سکتی ہے کہ باعث عوام میں رائج ہیں، خاص طور پر ایمرجنسی کے شعبہ جات سے وابستہ افراد میں جیسے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف، صحافی، پولیس، فوج، ٹیکنیکل اسٹاف اور اس کے علاوہ سفارت کار، حکومت و سیاسی شخصیات و کارکنان، فلاحی اداروں کے افراد، طلباء وغیرہ بھی ان کا بڑی حد تک استعمال کرتے ہیں تاکہ بجلی نہ ہونے کے باعث جب موبائل فون بند ہوں تو باآسانی میسیجز حاصل کرسکیں۔ یہی وجہ ہے کہ شہید ہونے والوں میں دو کمسن بچے اور دیگر شہری شامل ہیں جبکہ تین ہزار سے زائد زخمیوں میں صرف دو سو کا تعلق لبنان کی اس عسکری تنظیم سے جس کے خلاف ’سوفسطائی آپریشن‘ کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ حالانکہ ماہرین کی جانب سے پیش کیئے جانے والے تبصرے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ ان آلات میں بیٹری کیساتھ ایک سے تین گرام بارودی مواد نصب کیا گیا اگرچہ یہ بات ابھی تحقیق طلب ہے کہ یہ واردات کب اور کہاں کی گئی ۔
میڈیا ، خاص طور پر مغربی میڈیا اس واقعے میں اپنے روایتی پروپنگنڈے کو بروئے کار لاتے ہوئے اس سفاک کاروائی کو عسکری تنظیم کیخلاف اس را ئی لی خفیہ ایجنسیوں کی سوفسطائی کاروائی کے طور پر متعارف کروا رہا ہے جبکہ یہ جنگی اور کاروباری اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے جس میں عام شہریوں اور بچوں کو براہ راست نشانہ بنایا گیا ہے جس کے باعث یورپی اور امریکی شہریوں اور انسانی حقوق کے اداروں میں بھی آوازیں اٹھنے لگی ہیں کیونکہ یہ کاروائی اس ر ا ئی ل کی جانب سے سات اکتوبر کے بعد کیئے جانے والے جنگی جرائم میں ایک مزید سنگین جرم کا اضافہ کرتی ہے۔

16/09/2024

وزیر قانون اور ارکان اسمبلی کے پاس مسودہ نہیں تو بتائیں یہ نسخہ کہاں سے آیا ، یہ کیمیا کس نے دیا؟؟

اسد قیصر کا حکومت سے سوال


10/09/2024

بریکنگ نیوز: اسپیکر قومی اسمبلی نے گرفتار قومی اسمبلی ارکان کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا، ترجمان قومی اسمبلی

10/09/2024

‏ہمیں اجازت ملے یا نہ ملے، 22 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے ، عمران خان

‏اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکہ دیا ہے، آج سے پارٹی کو ہدایت کر رہا ہوں اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا ، عمران خان

10/09/2024

‏بریکنگ نیوز 🔴

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان روف حسن کا پارٹی رہنماؤں سے رابطہ منقطع، روف حسن سے آج صبح سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوپارہا، پارٹی قیادت ترجمان روف حسن سے رابطے کی کوشش لیکن روف حسن کہاں ہیں کسی کو کوئی معلوم نہیں !!!

‏یہ ہیں پکے کے ڈاکو ۔۔۔۔وفاقی پولیسں کے اہلکاروں کا ڈکیت گینگ میں شامل ہونیکا انکشاف۔ راولپنڈی پولیس نے سی ٹی ڈی میں تعی...
05/09/2024

‏یہ ہیں پکے کے ڈاکو ۔۔۔۔
وفاقی پولیسں کے اہلکاروں کا ڈکیت گینگ میں شامل ہونیکا انکشاف۔ راولپنڈی پولیس نے سی ٹی ڈی میں تعینات دو اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔ دونوں اہلکار مبینہ طور پر 10 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھے اور ڈکیتی کیلئے سرکاری اسلحہ اور وائرلیس سیٹ استعمال کرتے تھے:دنیا نیوز(3 ستمبر 2024ء)
اور آج ایکسپریس اخبار کی خبر ہے کہ تھانہ ترلول پولیس اہلکاروں نے گینگ بنا رکھا ہے اور تھانے میں کھڑی 28 بائکس کو انہیں نے چوری کر کے مارکیٹ میں بیچ دیا
اور یہ کام وہ تین سال سے ڈھڑلے سے کر رہے تھے

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wifaaq News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share